• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

100 سے زائد لیگی اراکین قائمہ کمیٹیوں سے مستعفی

webmaster by webmaster
نومبر 15, 2019
in First Page, لاہور
0
100 سے زائد لیگی اراکین قائمہ کمیٹیوں سے مستعفی

لاہور ۔ حمزہ شہباز کو پنجاب اسمبلی میں پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا چئیرمین نہ بنانے اور پروڈکشن آرڈر جاری نہ ہونے پر مسلم لیگ ن کے 100 ارکان نے قائمہ کمیٹیوں کی رکنیت اور چئیرمین شپ سے احتجاجا استعفی اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کروا دئیے۔

لیگی رہنما ملک ندیم کامران، چودھری اقبال گجر، سمیع اللہ خان، ذیشان رفیق نے پارٹی ارکان کے استعفے ڈی جی پنجاب اسمبلی عنایت اللہ لک کو جمع کروا دیئے۔ اس موقع پر ملک ندیم کامران کا کہنا تھا کہ آج پنجاب کی پارلیمانی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے جب اتنی بڑی تعداد میں ارکان نے اسٹینڈنگ کمیٹیوں سے استعفے دے دئیے۔

سمیع اللہ خان کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی کے پارلیمانی لیڈر حسن مرتضی سے بھی ہماری بات ہوئی ہے، انہوں نے اپنی قیادت سے مشاورت کے بعد ساتھ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

Post Views: 23
Source: لا ہور نیوز
Tags: lahore news
Previous Post

تونسہ ۔آزادی مارچ ، کھڈ بزدار پل پر جمیعت العلماء اسلام ف کے کا رکنوں کا دھرنا

Next Post

بھارت میں ہندوتوا نظریہ مسلمان اور دیگر اقلیتوں کے لیے خطرہ ہے، وزیراعظم

Next Post
بھارت میں ہندوتوا نظریہ مسلمان اور دیگر اقلیتوں کے لیے خطرہ ہے، وزیراعظم

بھارت میں ہندوتوا نظریہ مسلمان اور دیگر اقلیتوں کے لیے خطرہ ہے، وزیراعظم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
لاہور ۔ حمزہ شہباز کو پنجاب اسمبلی میں پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا چئیرمین نہ بنانے اور پروڈکشن آرڈر جاری نہ ہونے پر مسلم لیگ ن کے 100 ارکان نے قائمہ کمیٹیوں کی رکنیت اور چئیرمین شپ سے احتجاجا استعفی اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کروا دئیے۔ لیگی رہنما ملک ندیم کامران، چودھری اقبال گجر، سمیع اللہ خان، ذیشان رفیق نے پارٹی ارکان کے استعفے ڈی جی پنجاب اسمبلی عنایت اللہ لک کو جمع کروا دیئے۔ اس موقع پر ملک ندیم کامران کا کہنا تھا کہ آج پنجاب کی پارلیمانی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے جب اتنی بڑی تعداد میں ارکان نے اسٹینڈنگ کمیٹیوں سے استعفے دے دئیے۔ لیگی رہنما ملک ندیم کامران، چودھری اقبال گجر، سمیع اللہ خان، ذیشان رفیق نے پارٹی ارکان کے استعفے ڈی جی پنجاب اسمبلی عنایت اللہ لک کو جمع کروا دیئے۔ اس موقع پر ملک ندیم کامران کا کہنا تھا کہ آج پنجاب کی پارلیمانی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے جب اتنی بڑی تعداد میں ارکان نے اسٹینڈنگ کمیٹیوں سے استعفے دے دئیے۔ سمیع اللہ خان کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی کے پارلیمانی لیڈر حسن مرتضی سے بھی ہماری بات ہوئی ہے، انہوں نے اپنی قیادت سے مشاورت کے بعد ساتھ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.