لیہ:14 نومبر 2019ئ( ) مستحق طلبہ کو تعلیمی سہولیات کی فراہمی کے لیے مخیرحضرات کی طرف سے یونیفارم ،کتب اور سکول بیگ دینے کا عمل ان کے بہتر مستقبل کے لیے کارخیر کا درجہ رکھتے ہیں یہ بات ہیڈ ماسٹر محمد بخش خان گورنمنٹ بوائر ہا ئی سکو ل کو ٹلہ حا جی شاہ نے سکول کونسل ممبران اورمخیرحضرات کے تعاون سے طلبہ میں یونیفارم ،کتب اور بیگ تقسیم کرنے کے موقع پر کہی۔انہوں نے کہا کہ غریب اور کم آمدنی والے افراد کے بچوں کو یکساں تعلیمی سہولیات کی فراہمی کے لیے ایسے اقدامات انتہائی خدمت کی حیثیت رکھتے ہیں جس سے یہ مستفید طلبہ تعلیمی ضروریات پوری کرکے بہتر طورپر علم حاصل کرسکتے ہیں ۔اس موقع پرسیف اللہ خان ، شہزاد احمد ملغانی ، رانا محمد اکرم ، ذیشان اشرف ، محمد عمران لغاری ، عمیر صدیقی ، گلباز زوہیب ودیگر اساتذہ و طلبا ءکی کثیر تعدا د مو جو د تھی
ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails










