• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ چار ارب روپے کی لاگت سے تعمیر ہو نے والا مدر اینڈ چائلڈ کیئرہسپتال سٹیٹ آف دی آرٹ کا نمونہ ہو گا ۔ سید رفاقت علی گیلانی

webmaster by webmaster
اکتوبر 14, 2019
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔ چار ارب روپے کی لاگت سے تعمیر ہو نے والا مدر اینڈ چائلڈ کیئرہسپتال سٹیٹ آف دی آرٹ کا نمونہ ہو گا ۔ سید رفاقت علی گیلانی

لیہ( صبح پا کستان )معاون خصوصی وزیر اعلی پنجاب سید رفاقت علی گیلانی نے کہا ہے کہ چار ارب روپے کی لاگت سے مدر اینڈ چائلڈ کیئرہسپتال کی تعمیر سٹیٹ آف دی آرٹ نمونہ کی حیثیت سے مکمل کی جائے گی جس کے لیے ابتدائی طور پر اراضی کاحصول اور 20کروڑ کے فنڈز موصول ہوچکے ہیں جس کا افتتاح وزیر اعلی پنجاب دورہ لیہ کے موقع پر کریں گے ۔

یہ بات انہوں نے 206کنال رقبہ پر مدر اینڈ چائلڈ کیئرہسپتال کی تعمیر کے میگا پراجیکٹ کے بارے میں بریفنگ کے موقع پر بتائی ۔ سی ای او صحت ڈاکٹر امیرعبداللہ سامٹیہ ہمراہ تھے ۔ سید رفاقت علی گیلانی نے بتایا کہ وزیر اعلی پنجاب سردار عثما ن بزدار نے ان کی تجویز پر مدر اینڈ چائلڈ کیئرہسپتال کے منصوبے کے اجرا ء کے لیے پہلے مرحلے میں 20کروڑ روپے کے فنڈز فراہم کیے ہیں اور دو سوچھ کنال اراضی کا انتقا ل محکمہ صحت کے نام کرکے اُن کے حوالے کردی گئی ہے جس کا پی سی ون تیار کیا گیا ہے جس کے مطابق گائنی بلاک ،چائلڈ بلاک ،نرسنگ کالج اور ڈاکٹرو پیرا میڈیکل سٹاف کے لیے ہوسٹل کی تعمیر سٹیٹ آف دی آرٹ کی جائے گی اور ترقیاتی منصوبے کے اجراء پر 7سوسے زائد افراد کو ملازمتوں کے مواقع فراہم ہوں گے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ ترقیاتی منصوبے کا ٹیکنکل فریم ورک مکمل کرلیا گیا ہے اور کام کا آغاز بہت جلد ہوجائے گا اراضی کی منتقلی اس کے لیے اہم جز و تھا جس کی تکمیل کرتے ہوے محکمہ صحت کے حوالے کر کے پی سی ون تیار کیا گیا ہے ۔ نرسنگ کالج میں بی ایس لیول کی کلاسز کا اجراء ہوگا جس سے ضلع کی طالبات کو دوردراز جانے کی بجائے اعلی طبی تعلیم کی سہولیات حاصل ہوں گی اور گائنی و چائلڈ بلاکس کی الگ الگ تعمیر سے یہ منصوبہ ضلع کی تاریخ میں طبی سہولیات کے لیے سنگ میل کی حیثیت رکھے گاجس سے قریبی اضلاع کی عوام بھی مستفید ہوگی ۔ سی ای او صحت نے نقشے کی مدد سے منصوبے کے خدو خال سے آگہی دی ۔

Tags: layyah news
Previous Post

نواز شریف کا شہباز شریف کو لکھا گیا خط منظر عام پر آگیا

Next Post

جنوبی پنجاب مسیحائی کا منتظر ہے .. تحریر :سید عمران علی شاہ

Next Post
جنوبی پنجاب مسیحائی کا منتظر ہے .. تحریر :سید عمران علی شاہ

جنوبی پنجاب مسیحائی کا منتظر ہے .. تحریر :سید عمران علی شاہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026
لیہ( صبح پا کستان )معاون خصوصی وزیر اعلی پنجاب سید رفاقت علی گیلانی نے کہا ہے کہ چار ارب روپے کی لاگت سے مدر اینڈ چائلڈ کیئرہسپتال کی تعمیر سٹیٹ آف دی آرٹ نمونہ کی حیثیت سے مکمل کی جائے گی جس کے لیے ابتدائی طور پر اراضی کاحصول اور 20کروڑ کے فنڈز موصول ہوچکے ہیں جس کا افتتاح وزیر اعلی پنجاب دورہ لیہ کے موقع پر کریں گے ۔ یہ بات انہوں نے 206کنال رقبہ پر مدر اینڈ چائلڈ کیئرہسپتال کی تعمیر کے میگا پراجیکٹ کے بارے میں بریفنگ کے موقع پر بتائی ۔ سی ای او صحت ڈاکٹر امیرعبداللہ سامٹیہ ہمراہ تھے ۔ سید رفاقت علی گیلانی نے بتایا کہ وزیر اعلی پنجاب سردار عثما ن بزدار نے ان کی تجویز پر مدر اینڈ چائلڈ کیئرہسپتال کے منصوبے کے اجرا ء کے لیے پہلے مرحلے میں 20کروڑ روپے کے فنڈز فراہم کیے ہیں اور دو سوچھ کنال اراضی کا انتقا ل محکمہ صحت کے نام کرکے اُن کے حوالے کردی گئی ہے جس کا پی سی ون تیار کیا گیا ہے جس کے مطابق گائنی بلاک ،چائلڈ بلاک ،نرسنگ کالج اور ڈاکٹرو پیرا میڈیکل سٹاف کے لیے ہوسٹل کی تعمیر سٹیٹ آف دی آرٹ کی جائے گی اور ترقیاتی منصوبے کے اجراء پر 7سوسے زائد افراد کو ملازمتوں کے مواقع فراہم ہوں گے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ ترقیاتی منصوبے کا ٹیکنکل فریم ورک مکمل کرلیا گیا ہے اور کام کا آغاز بہت جلد ہوجائے گا اراضی کی منتقلی اس کے لیے اہم جز و تھا جس کی تکمیل کرتے ہوے محکمہ صحت کے حوالے کر کے پی سی ون تیار کیا گیا ہے ۔ نرسنگ کالج میں بی ایس لیول کی کلاسز کا اجراء ہوگا جس سے ضلع کی طالبات کو دوردراز جانے کی بجائے اعلی طبی تعلیم کی سہولیات حاصل ہوں گی اور گائنی و چائلڈ بلاکس کی الگ الگ تعمیر سے یہ منصوبہ ضلع کی تاریخ میں طبی سہولیات کے لیے سنگ میل کی حیثیت رکھے گاجس سے قریبی اضلاع کی عوام بھی مستفید ہوگی ۔ سی ای او صحت نے نقشے کی مدد سے منصوبے کے خدو خال سے آگہی دی ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.