• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ:مبینہ پولیس تشدد کا شکار بھٹہ مزدور صغیرعباس دم توڑ گیا ،پی پی پی نے جوڈیشنل انکوائری کا مطا لبہ کر دیا

webmaster by webmaster
ستمبر 21, 2019
in لیہ نیوز
0
لیہ:مبینہ پولیس تشدد کا شکار بھٹہ مزدور صغیرعباس دم توڑ گیا ،پی پی پی نے جوڈیشنل انکوائری کا مطا لبہ کر دیا

لیہ {صبح پا کستان} مبینہ پولیس تشدد سے متاثرہ بھٹہ مزدور نشتر ہسپتال میں دم توڑ گیاصغیر عباس گزشتہ کءی روز سے زیر علاج تھا ,

پولیس نے نوجوان کو 11 ستمبر کو گھر سے اٹھایا تھا مبینہ تشدد سے پچیس سالہ نوجوان کی سر کی ہڈی ٹوٹ گئی تھی لواحقین نے بیٹ دیوان چوکی پولیس پر نجی ٹارچر سیل میں مبینہ تشدد کا نشانہ بنانے کا الزام لگایا تھا

جب کہ پولیس نے موقف اختیار کیا ہے کہ تشدد سے نہیں بلکہ گرفتاری عمل میں آنے کے بعد پولیس وین سے فرار ہونے کی کوشش میں نوجوان زخمی ہوا ہے

ضلعی پولیس آفیسر عثمان اعجاز باجوہ نے واقعہ کا نو ٹس لیتے ہو ءےڈی ایس پی اعجاز رندھاوا اور ملک طارق ایس ایچ او تھانہ صدر سمیت انسپکٹر احمد خان اور اسسٹنٹ سب انسپکٹر جاوید اختر سمیت چار پولیس ملازمین کو معطل کر دیا تھا
یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ چند روز قبل بھی صغیر عباس کی افواہ پھیلی تھی جس پر ڈی پی او اعجاز عثمان باجوہ نے اپنے دفتر میں بلا ءی گءی ہنگامی پریس کا نفرنس میں اس خبر کی تردید کرتے ہو ءے کہا تھا کہ نشتر ہسپتال میں زیر علاج بھٹہ مزدور زندہ ہے اور اس کا علاج جا ری ہے اور معطل کئے گئے ملازمین کے خلاف مقدمہ نمبر 247/19 درج کر لیا ہے ملزمان کی گرفتاری کے لئے کاروائی کی جا رہی ہے
مبینہ پو لیس تشدد سے ہلاک ہو نے والے بھٹہ مزدور صضیر عباس کی موت کی خبر پر مقامی سیاسی ، سماجی حلقوں نے پر زور مذمت کرتے ہو ئے اس المناک واقعہ کی شفاف انکواءری کا مطا لبہ کیا ہے
پیپلز پزرٹی کے زیر اہتمام ایک احتجاجی ریلی نکالی گئی ریلی سے خطاب کرتے ہو ئے ضلعی صدر احسان اللہ خان نے مطا لبہ کیا کہ مبینہ پو لیس تشدد سے ہلاک ہو نے والے بھٹہ مزدور صضیر عباس کی موت پر تحقیقات کے لئے جو ڈیشل کمیشن قاءم کیا جاءے تاکہ متاثرین کو جلد انصاف مل سکے

Tags: layyah news
Previous Post

ڈیرہ غازیخان ۔ شہر میں سیوریج کا مستقل حل تلاش کرنے کے لئے واسا ٹیم نے کام کرنا شروع کر دیا ۔ چیف انجینئر پبلک ہیلتھ انجینئرنگ ساوَتھ پنجاب شاہد اظہر

Next Post

راجن پور ۔ بے نامی جائیداد رکھنے والوں کے خلاف کاروائی شروع

Next Post
راجن پور ۔ بے نامی جائیداد رکھنے والوں کے خلاف کاروائی شروع

راجن پور ۔ بے نامی جائیداد رکھنے والوں کے خلاف کاروائی شروع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026
لیہ {صبح پا کستان} مبینہ پولیس تشدد سے متاثرہ بھٹہ مزدور نشتر ہسپتال میں دم توڑ گیاصغیر عباس گزشتہ کءی روز سے زیر علاج تھا , پولیس نے نوجوان کو 11 ستمبر کو گھر سے اٹھایا تھا مبینہ تشدد سے پچیس سالہ نوجوان کی سر کی ہڈی ٹوٹ گئی تھی لواحقین نے بیٹ دیوان چوکی پولیس پر نجی ٹارچر سیل میں مبینہ تشدد کا نشانہ بنانے کا الزام لگایا تھا جب کہ پولیس نے موقف اختیار کیا ہے کہ تشدد سے نہیں بلکہ گرفتاری عمل میں آنے کے بعد پولیس وین سے فرار ہونے کی کوشش میں نوجوان زخمی ہوا ہے ضلعی پولیس آفیسر عثمان اعجاز باجوہ نے واقعہ کا نو ٹس لیتے ہو ءےڈی ایس پی اعجاز رندھاوا اور ملک طارق ایس ایچ او تھانہ صدر سمیت انسپکٹر احمد خان اور اسسٹنٹ سب انسپکٹر جاوید اختر سمیت چار پولیس ملازمین کو معطل کر دیا تھا یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ چند روز قبل بھی صغیر عباس کی افواہ پھیلی تھی جس پر ڈی پی او اعجاز عثمان باجوہ نے اپنے دفتر میں بلا ءی گءی ہنگامی پریس کا نفرنس میں اس خبر کی تردید کرتے ہو ءے کہا تھا کہ نشتر ہسپتال میں زیر علاج بھٹہ مزدور زندہ ہے اور اس کا علاج جا ری ہے اور معطل کئے گئے ملازمین کے خلاف مقدمہ نمبر 247/19 درج کر لیا ہے ملزمان کی گرفتاری کے لئے کاروائی کی جا رہی ہے مبینہ پو لیس تشدد سے ہلاک ہو نے والے بھٹہ مزدور صضیر عباس کی موت کی خبر پر مقامی سیاسی ، سماجی حلقوں نے پر زور مذمت کرتے ہو ئے اس المناک واقعہ کی شفاف انکواءری کا مطا لبہ کیا ہے پیپلز پزرٹی کے زیر اہتمام ایک احتجاجی ریلی نکالی گئی ریلی سے خطاب کرتے ہو ئے ضلعی صدر احسان اللہ خان نے مطا لبہ کیا کہ مبینہ پو لیس تشدد سے ہلاک ہو نے والے بھٹہ مزدور صضیر عباس کی موت پر تحقیقات کے لئے جو ڈیشل کمیشن قاءم کیا جاءے تاکہ متاثرین کو جلد انصاف مل سکے
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.