• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

راجن پور ۔ بے نامی جائیداد رکھنے والوں کے خلاف کاروائی شروع

عوام معلومات مہیا کریں ۔ضلعی سطح پر قائم کردہ ہیلپ لائن نمبر 0604-920029 پر بھی رابطہ کیا جاسکتا ہے

webmaster by webmaster
ستمبر 21, 2019
in جنوبی پنجاب
0
راجن پور ۔ بے نامی جائیداد رکھنے والوں کے خلاف کاروائی شروع

راجن پور( صبح پا کستان ) وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان خان بزدار کی خصوصی ہدایات پر پر ڈپٹی کمشنر راجن پور محمد افضل خان کی قیادت میں راجن پور میں بے نامی جائیداد رکھنے والوں کے خلاف کاروائی شروع کردی گئی ہے ۔

بے نامی جائیداد میں منقولہ و غیرمنقولہ جائیداد کا فرضی کیاگیا لین دین، ایسی جائیداد جس کے مالک کا پتا نہ ہو یا وہ ملکیت سے انکار کردے اور ایسا لین دین جس میں رقم ادا کرنے والے شخص کی شناخت نہ ہو سکے شامل ہیں ۔ بے نامی جائیداد کو حکومت کی جانب سے قانونا جرم قرار دیا گیا ہے جس پر ایک سے سات سال تک قید کی سزا ہوسکتی ہے ۔ ڈپٹی کمشنر راجن پور محمد افضل ناصر خان نے عوام سے اپیل کی ہے کہ ضلع راجن پور کے تمام اسٹیک ہولڈرز بے نامی جائیداد کی نشاندہی میں ضلعی انتظامیہ کی مدد کریں اور بے نامی جائیداد کی شناخت ضلعی انتظامیہ کو دیں ۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو راجن پور سے ضلعی سطح پر جبکہ متعلقہ تحصیل کے اسسٹنٹ کمشنر سے تحصیل سطح پر بے نامی جائیداد کی معلومات فراہم کرنے کے لئے رابطہ کیا جا سکتا ہے یا اس سلسلے میں ضلعی سطح پر قائم کردہ ہیلپ لائن نمبر 0604-920029 پر بھی رابطہ کیا جاسکتا ہے ۔ مزید تفصیلات کے مطابق بے نامی جائیداد سے متعلق حاصل ہونے والی معلومات کی محکمہ ریونیو اور ایف بی آر سے تصدیق کرائی جائے گی ۔ بے نامی جائیداد کی نشاندہی کرنے والوں کا نام صیغہ راز میں رکھا جائے گا جبکہ غلط معلومات فراہم کرنے پر 6 ماہ سے پانچ سال تک کی قید ہو سکتی ہے ۔ انتظامیہ کو بے نامی جائیداد بارے معلومات فراہم کرنے کی آخری تاریخ 29 ستمبر 2019 ہے ۔

Tags: rajan pur news
Previous Post

لیہ:مبینہ پولیس تشدد کا شکار بھٹہ مزدور صغیرعباس دم توڑ گیا ،پی پی پی نے جوڈیشنل انکوائری کا مطا لبہ کر دیا

Next Post

مولانا فضل الرحمان کو پیغام بھیجا ہے کہ گرم جگہ پر پاوَں نہ رکھیں، شیخ رشید

Next Post
مولانا فضل الرحمان کو پیغام بھیجا ہے کہ گرم جگہ پر پاوَں نہ رکھیں، شیخ رشید

مولانا فضل الرحمان کو پیغام بھیجا ہے کہ گرم جگہ پر پاوَں نہ رکھیں، شیخ رشید

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026
راجن پور( صبح پا کستان ) وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان خان بزدار کی خصوصی ہدایات پر پر ڈپٹی کمشنر راجن پور محمد افضل خان کی قیادت میں راجن پور میں بے نامی جائیداد رکھنے والوں کے خلاف کاروائی شروع کردی گئی ہے ۔ بے نامی جائیداد میں منقولہ و غیرمنقولہ جائیداد کا فرضی کیاگیا لین دین، ایسی جائیداد جس کے مالک کا پتا نہ ہو یا وہ ملکیت سے انکار کردے اور ایسا لین دین جس میں رقم ادا کرنے والے شخص کی شناخت نہ ہو سکے شامل ہیں ۔ بے نامی جائیداد کو حکومت کی جانب سے قانونا جرم قرار دیا گیا ہے جس پر ایک سے سات سال تک قید کی سزا ہوسکتی ہے ۔ ڈپٹی کمشنر راجن پور محمد افضل ناصر خان نے عوام سے اپیل کی ہے کہ ضلع راجن پور کے تمام اسٹیک ہولڈرز بے نامی جائیداد کی نشاندہی میں ضلعی انتظامیہ کی مدد کریں اور بے نامی جائیداد کی شناخت ضلعی انتظامیہ کو دیں ۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو راجن پور سے ضلعی سطح پر جبکہ متعلقہ تحصیل کے اسسٹنٹ کمشنر سے تحصیل سطح پر بے نامی جائیداد کی معلومات فراہم کرنے کے لئے رابطہ کیا جا سکتا ہے یا اس سلسلے میں ضلعی سطح پر قائم کردہ ہیلپ لائن نمبر 0604-920029 پر بھی رابطہ کیا جاسکتا ہے ۔ مزید تفصیلات کے مطابق بے نامی جائیداد سے متعلق حاصل ہونے والی معلومات کی محکمہ ریونیو اور ایف بی آر سے تصدیق کرائی جائے گی ۔ بے نامی جائیداد کی نشاندہی کرنے والوں کا نام صیغہ راز میں رکھا جائے گا جبکہ غلط معلومات فراہم کرنے پر 6 ماہ سے پانچ سال تک کی قید ہو سکتی ہے ۔ انتظامیہ کو بے نامی جائیداد بارے معلومات فراہم کرنے کی آخری تاریخ 29 ستمبر 2019 ہے ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.