• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ملتان، سکھر موٹروے آج ٹریفک کے لئے کھول دیا جائے گا

webmaster by webmaster
ستمبر 13, 2019
in جنوبی پنجاب
0
ملتان، سکھر موٹروے آج ٹریفک کے لئے کھول دیا جائے گا

ملتان سے سکھر موٹروے (ایم فائیو) کو ابتدائی طور پر ہلکی ٹریفک کے لئے آج کھول دیا جائے گا۔

ایکسپریس نیوزکے مطابق حکومت نے ملتان سکھر موٹروے ٹریفک کے لئے کھولنے کا فیصلہ کیا اور سی پیک کے تحت 392 کلومیٹر طویل ملتان، سکھر موٹروے (ایم فائیو) کو ابتدائی طور پر ہلکی ٹریفک کے لئے آج کھول دیا جائے گا۔

سکھر ملتان موٹروے سے 6 گھنٹے کا سفر کم ہو کر 3 سے ساڑھے 3 گھنٹے رہ جائے گا، اور جی ٹی روڈ کے مقابلے میں اگر موٹر وے ایم 5 پر ملتان سے سکھر تک کا سفر کیا جائے تو فاصلہ 75 کلو میٹر کم ہوگا۔

چین کے تعاون سے 392 کلو میٹر کے اس منصوبے پر 2 ارب 89 کروڑ ڈالر لاگت آئی ہے اور اسے مقررہ مدت سے دوماہ قبل مکمل کیا گیا ہے، اور یہ چائنا اسٹیٹ کنسٹرکشن انجینئرنگ کارپوریشن کا تعمیر کردہ جنوبی پنجاب اور اندرونِ سندھ کو ملانے والا یہ سب سے بڑا منصوبہ ہے۔

موٹر وے پر بہاولپور کے قریب دریائے ستلج کے ایک بڑے برج سمیت مجموعی طور پر 54 پل، 12 سروس ایریاز ہیں، ایم فائیو پر10 ریسٹ ایریا، 11 انٹرچینجز، 10 فلائی اوورز اور 426 انڈرپاسز تعمیر کیے گئے۔

Post Views: 29
Source: ایکسپریس نیوز
Tags: multan news
Previous Post

چوک اعظم ۔دن دیہاڑے شادی شدہ خاتون قتل ، قاتل گرفتار

Next Post

وزیر اعظم عمران خان آج مظفر آباد میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کریں گے

Next Post
میانوالی ۔شہبازشریف بتائیں بجلی کہاں ہے کیا وہ شاپنگ بیگ میں ڈال کرلے گئے، عمران خان

وزیر اعظم عمران خان آج مظفر آباد میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کریں گے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
ملتان سے سکھر موٹروے (ایم فائیو) کو ابتدائی طور پر ہلکی ٹریفک کے لئے آج کھول دیا جائے گا۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق حکومت نے ملتان سکھر موٹروے ٹریفک کے لئے کھولنے کا فیصلہ کیا اور سی پیک کے تحت 392 کلومیٹر طویل ملتان، سکھر موٹروے (ایم فائیو) کو ابتدائی طور پر ہلکی ٹریفک کے لئے آج کھول دیا جائے گا۔ سکھر ملتان موٹروے سے 6 گھنٹے کا سفر کم ہو کر 3 سے ساڑھے 3 گھنٹے رہ جائے گا، اور جی ٹی روڈ کے مقابلے میں اگر موٹر وے ایم 5 پر ملتان سے سکھر تک کا سفر کیا جائے تو فاصلہ 75 کلو میٹر کم ہوگا۔ چین کے تعاون سے 392 کلو میٹر کے اس منصوبے پر 2 ارب 89 کروڑ ڈالر لاگت آئی ہے اور اسے مقررہ مدت سے دوماہ قبل مکمل کیا گیا ہے، اور یہ چائنا اسٹیٹ کنسٹرکشن انجینئرنگ کارپوریشن کا تعمیر کردہ جنوبی پنجاب اور اندرونِ سندھ کو ملانے والا یہ سب سے بڑا منصوبہ ہے۔ موٹر وے پر بہاولپور کے قریب دریائے ستلج کے ایک بڑے برج سمیت مجموعی طور پر 54 پل، 12 سروس ایریاز ہیں، ایم فائیو پر10 ریسٹ ایریا، 11 انٹرچینجز، 10 فلائی اوورز اور 426 انڈرپاسز تعمیر کیے گئے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.