• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

وزیر اعظم عمران خان آج مظفر آباد میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کریں گے

webmaster by webmaster
ستمبر 13, 2019
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
میانوالی ۔شہبازشریف بتائیں بجلی کہاں ہے کیا وہ شاپنگ بیگ میں ڈال کرلے گئے، عمران خان

اسلام آباد . وزیر اعظم عمران خان کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے آج آزادکشمیر کا دورہ کریں گے اور یونیورسٹی گراﺅنڈ میں ایک بڑے عوام اجتماع سے خطاب کریں گے ۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان آج آزاد کشمیر کا دورہ کریں گے اور یونیورسٹی گراﺅنڈ میں کشمیریوں کی بڑی تعداد سے خطاب بھی کریں گے ۔ وزیر اعظم کے دورہ آزاد کشمیر اور عوامی اجتماع سے خطاب کا مقصد بھارتی ظلم و استبداد کا شکار مقبوضہ کشمیر کے مظلوم کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کرناہے ۔ وزیر اعظم اپنے خطاب کے دوران کشمیریوں کی اخلاقی ، سفارتی اور قانونی مدد کے عزم کااعادہ کریں گے ۔

واضح رہے کہ مقبوضہ کشمیر کے حوالے سے پاکستان کی سول وعسکری قیادت ایک پیچ پر ہے ، وزیر اعظم عمران خان اس سے قبل بھی آزاد کشمیرمیں اپنے خطاب کے دوران اور کئی مواقع پر کشمیریوں کے لئے آخری حد تک جانے کا اعلان کرچکے ہیں جبکہ پاک فوج کی جانب سے بھی مظلوم کشمیریوں کیلئے آخری گولی اور آخری سپاہی تک لڑنے کے عزم کا متعدد بار اعادہ کیا جا چکاہے ۔

Post Views: 27
Tags: National News
Previous Post

ملتان، سکھر موٹروے آج ٹریفک کے لئے کھول دیا جائے گا

Next Post

ترجمان وزیراعلیٰ پنجاب شہباز گل مستعفی، مشیر عون چوہدری برطرف

Next Post
ترجمان وزیراعلیٰ پنجاب شہباز گل مستعفی، مشیر عون چوہدری برطرف

ترجمان وزیراعلیٰ پنجاب شہباز گل مستعفی، مشیر عون چوہدری برطرف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
اسلام آباد . وزیر اعظم عمران خان کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے آج آزادکشمیر کا دورہ کریں گے اور یونیورسٹی گراﺅنڈ میں ایک بڑے عوام اجتماع سے خطاب کریں گے ۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان آج آزاد کشمیر کا دورہ کریں گے اور یونیورسٹی گراﺅنڈ میں کشمیریوں کی بڑی تعداد سے خطاب بھی کریں گے ۔ وزیر اعظم کے دورہ آزاد کشمیر اور عوامی اجتماع سے خطاب کا مقصد بھارتی ظلم و استبداد کا شکار مقبوضہ کشمیر کے مظلوم کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کرناہے ۔ وزیر اعظم اپنے خطاب کے دوران کشمیریوں کی اخلاقی ، سفارتی اور قانونی مدد کے عزم کااعادہ کریں گے ۔ واضح رہے کہ مقبوضہ کشمیر کے حوالے سے پاکستان کی سول وعسکری قیادت ایک پیچ پر ہے ، وزیر اعظم عمران خان اس سے قبل بھی آزاد کشمیرمیں اپنے خطاب کے دوران اور کئی مواقع پر کشمیریوں کے لئے آخری حد تک جانے کا اعلان کرچکے ہیں جبکہ پاک فوج کی جانب سے بھی مظلوم کشمیریوں کیلئے آخری گولی اور آخری سپاہی تک لڑنے کے عزم کا متعدد بار اعادہ کیا جا چکاہے ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.