• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

چوک اعظم ۔دن دیہاڑے شادی شدہ خاتون قتل ، قاتل گرفتار

webmaster by webmaster
ستمبر 12, 2019
in لیہ نیوز
0
چوک اعظم ۔دن دیہاڑے شادی شدہ خاتون قتل ، قاتل  گرفتار

چوک اعظم {صبح پا کستان} شہرمیں دن دیہاڑے فائرنگ سے قتل کی لرزہ خیز واردات۔عا شق نے شبہ میں شادی شدہ عورت کو جنگل میں لے جا کر زیادتی کے بعد قتل کر دیا شہر میں خوف و ہراس۔, پو لیس نے لاش برآمد کر لی ، قا تل یاسر انصاری نے گرفتاری دے دی ، معلوم ہوا ہے کہ مقتولہ اڈہ مراد آباد کی رہاءشی تھی ج کہ قاتل چوک اعظم میں سمو سوں کی ریڑھی لگا تا ہے ۔
تفصیل کے مطابق قاتل یاسر انصاری وارڈ نبر 3 چوک اعظم کا رہا ءشی ہے ، اس نے گرفتاری کے بعد پو لیس کے سا منے اپنے جرم کا اقرار کرتے بیان دیا کہ کوٹ ربانی کی رہاءشی مقتولہ (ش بی بی) سے اس کے عرصہ تین چار سال سے دوستی اور نا جاءز تعلقات تھے اور وہ اسے اخراجات کے لءے رقم وغیرہ بھی دیتا تھا ، مگر اسے شبہ تھا کہ مقتولہ کے کسی اور سے بھی تعلقات ہیں ۔آج صبح تقریبا دس گیارہ بجے وہ اسے ملنے آ ئی تو میں بہانے سے اسے جنگل میں لے گیا اور زیادتی کے بعد اسے پسٹل کے فائر سےقتل کر دیا معلوم ہوا ہے کہ مقتولہ کی شادی ڈیرہ اسمعیل خان ہو ءی ہوءی تھی اور وہ ملنے اپنے والدین سے ملنے کے لءے کوٹ ربانی آ ءی ہو تھی ۔ معلوم ہوا ہے کہ قاتل یاسر انصاری پہلے چوک اعظم وارڈ نبر 3 میں رہتا تھا لیکن اس نے بھی بھی آج کل کوٹ ربانی میں رہائش اختیار کی ہو ئی ہے ، پو لیس مصروف تفشیش ہے

Post Views: 30
Tags: chok azam news
Previous Post

پاک فوج میں اعلی سطح پر تقرریاں و تبادلے

Next Post

ملتان، سکھر موٹروے آج ٹریفک کے لئے کھول دیا جائے گا

Next Post
ملتان، سکھر موٹروے آج ٹریفک کے لئے کھول دیا جائے گا

ملتان، سکھر موٹروے آج ٹریفک کے لئے کھول دیا جائے گا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
چوک اعظم {صبح پا کستان} شہرمیں دن دیہاڑے فائرنگ سے قتل کی لرزہ خیز واردات۔عا شق نے شبہ میں شادی شدہ عورت کو جنگل میں لے جا کر زیادتی کے بعد قتل کر دیا شہر میں خوف و ہراس۔, پو لیس نے لاش برآمد کر لی ، قا تل یاسر انصاری نے گرفتاری دے دی ، معلوم ہوا ہے کہ مقتولہ اڈہ مراد آباد کی رہاءشی تھی ج کہ قاتل چوک اعظم میں سمو سوں کی ریڑھی لگا تا ہے ۔ تفصیل کے مطابق قاتل یاسر انصاری وارڈ نبر 3 چوک اعظم کا رہا ءشی ہے ، اس نے گرفتاری کے بعد پو لیس کے سا منے اپنے جرم کا اقرار کرتے بیان دیا کہ کوٹ ربانی کی رہاءشی مقتولہ (ش بی بی) سے اس کے عرصہ تین چار سال سے دوستی اور نا جاءز تعلقات تھے اور وہ اسے اخراجات کے لءے رقم وغیرہ بھی دیتا تھا ، مگر اسے شبہ تھا کہ مقتولہ کے کسی اور سے بھی تعلقات ہیں ۔آج صبح تقریبا دس گیارہ بجے وہ اسے ملنے آ ئی تو میں بہانے سے اسے جنگل میں لے گیا اور زیادتی کے بعد اسے پسٹل کے فائر سےقتل کر دیا معلوم ہوا ہے کہ مقتولہ کی شادی ڈیرہ اسمعیل خان ہو ءی ہوءی تھی اور وہ ملنے اپنے والدین سے ملنے کے لءے کوٹ ربانی آ ءی ہو تھی ۔ معلوم ہوا ہے کہ قاتل یاسر انصاری پہلے چوک اعظم وارڈ نبر 3 میں رہتا تھا لیکن اس نے بھی بھی آج کل کوٹ ربانی میں رہائش اختیار کی ہو ئی ہے ، پو لیس مصروف تفشیش ہے
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.