• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

پاک فوج میں اعلی سطح پر تقرریاں و تبادلے

webmaster by webmaster
ستمبر 12, 2019
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
پاک فوج میں اعلی سطح پر تقرریاں و تبادلے

راولپنڈی: پاک فوج میں اعلی سطح پر تقرریاں وتبادلے کیے گئے ہیں۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک فوج میں اعلیٰ سطح پر تقرریاں اور تبادلے کیے گئے ہیں، لیفٹیننٹ جنرل وسیم اشرف کو کمانڈر سدرن کمان اور لیفٹیننٹ جنرل اظہر عباس کورکمانڈر راولپنڈی تعینات کردیا گیا ہے۔

ترجمان پاک فوج کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل خالد ضیاء آئی جی آرمز، لیفٹیننٹ جنرل چراغ حیدر ڈی جی جوائنٹ سٹاف ہیڈ کوارٹر اور لیفٹیننٹ جنرل بلال اکبر چیئرمین پاکستان آرڈنینس فیکٹریز تعینات کیے گئے ہیں۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز پاک فوج کے 4 میجر جنرلز کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دی گئی تھی، ترقی پانے والوں میں لیفٹیننٹ جنرل محمد عامر ، لیفٹیننٹ جنرل محمد چراغ حیدر ، لیفٹیننٹ جنرل ندیم احمد انجم اور لیفٹیننٹ جنرل خالد ضیا شامل ہیں۔

Post Views: 32
Source: ایکسپریس نیوز
Tags: National News
Previous Post

لیہ ۔ محرم الحرام کے پُرامن انعقادپرپولیس اہلکاران ، ضلعی انتظا میہ اور ممبران امن کمیٹی کو ڈی پی او کا خراج تحسین

Next Post

چوک اعظم ۔دن دیہاڑے شادی شدہ خاتون قتل ، قاتل گرفتار

Next Post
چوک اعظم ۔دن دیہاڑے شادی شدہ خاتون قتل ، قاتل  گرفتار

چوک اعظم ۔دن دیہاڑے شادی شدہ خاتون قتل ، قاتل گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
راولپنڈی: پاک فوج میں اعلی سطح پر تقرریاں وتبادلے کیے گئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک فوج میں اعلیٰ سطح پر تقرریاں اور تبادلے کیے گئے ہیں، لیفٹیننٹ جنرل وسیم اشرف کو کمانڈر سدرن کمان اور لیفٹیننٹ جنرل اظہر عباس کورکمانڈر راولپنڈی تعینات کردیا گیا ہے۔ ترجمان پاک فوج کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل خالد ضیاء آئی جی آرمز، لیفٹیننٹ جنرل چراغ حیدر ڈی جی جوائنٹ سٹاف ہیڈ کوارٹر اور لیفٹیننٹ جنرل بلال اکبر چیئرمین پاکستان آرڈنینس فیکٹریز تعینات کیے گئے ہیں۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز پاک فوج کے 4 میجر جنرلز کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دی گئی تھی، ترقی پانے والوں میں لیفٹیننٹ جنرل محمد عامر ، لیفٹیننٹ جنرل محمد چراغ حیدر ، لیفٹیننٹ جنرل ندیم احمد انجم اور لیفٹیننٹ جنرل خالد ضیا شامل ہیں۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.