• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ محرم الحرام کے پُرامن انعقادپرپولیس اہلکاران ، ضلعی انتظا میہ اور ممبران امن کمیٹی کو ڈی پی او کا خراج تحسین

webmaster by webmaster
ستمبر 11, 2019
in Local News
0

لیہ ( صبح پا کستان ) ضلعی پولیس کی طرف سے بھرپور سیکورٹی انتظامات ،محرم الحرام کا پُرامن انعقاد،حساس ایام میں پولیس اہلکاران نے جذبہ سے سرشارہوکر فراءض سرانجام دیئے،بہترین سیکورٹی انتظامات پر سوّل سوساءٹی کی طرف سے خراج تحسین،ڈی پی او کی اپنی پوری ٹیم کوشاباش اورپُرامن انعقادپر مبارکباد ،معاملات کی پاسداری ،اتحاد بین المسلمین کے فروغ ،امن وامان کا قیام اور انتظامیہ سے بھرپور تعاون پر ممبران امن کمیٹی ،تمام مکاتب فکر کے اراکین اور منتظمین مجالس وجلوس کو بھی خراج تحسین

تفصیلات کے مطابق ملک بھر کی طرح ضلع لیہ میں بھی یوم عاشورپر منعقدہ عزاداری کے 101جلوس اور 199مجالس پر بھرپور سیکورٹی انتظامات کئے گئے ،ڈی پی اولیہ ،ڈی سی لیہ اور معاون خصوصی پیر رفاقت علی گیلانی دن بھر مختلف شہروں میں جاری عزداری پروگرام پر سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیتے رہے رات 8بجے تک ضلع بھر میں جاری پروگرام بخیروعافیت اختتام پذیرہوئے محرم الحرام کے پُرامن انعقادکیلئے ضلعی پولیس کی طرف سے بھرپور سیکورٹی انتظامات کئے گئے تمام جلوس ومجالس پر کثیرتعداد میں اہلکاران تعینات کئے گئے جبکہ ،مجالس میں داخل ہونے والے مشکوک اشخاص کی بائیومیٹرک کے ذریعے تصدیق جبکہ جلوسوں کی مانیٹرنگ کیلئے جدید آلات سے لیس کمانڈ&کنٹرول وین کابھرپور استعمال کیاگیا دوران ڈیوٹی پولیس اہلکاران بھی جذبہ سے سرشارہوکر ڈیوٹی سرانجام دیتے رہے اورتمام پوائنٹس پر تعینات اہلکاران انتہائی ہشاش بشاش اور چاق وچوبندہوکر ڈیوٹی کرتے رہے بہترین سیکورٹی انتظامات اورمحرم الحرام کے پُرامن انعقادپر سوّل سوساءٹی ،میڈیاکی طرف سے پولیس کو بھرپور خراج تحسین پیش کیاگیا ڈی پی او نے بھی بہترین ڈیوٹی سرانجام دینے پر تمام افسران واہلکاران کو شاباش اورمحرم الحرام کے پُرامن انعقادپر مبارکباد دی اوراسی جذبہ سے فراءض سرانجام دینے کی ضرورت پر زوردیا ڈی پی او لیہ نے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ معاملات کی پاسداری اتحاد بین المسلمین کے فروغ ،امن وامان کا قیام اور انتظامیہ سے بھرپور تعاون پر ممبران امن کمیٹی ،تمام مکاتب فکر کے اراکین اور منتظمین مجالس وجلوس کوخراج تحسین پیش کرتاہوں ،انھوں نے کہاکہ پولیس کے تمام شعبوں کی ان تھک محنت کے سبب ہی پُرامن انعقادممکن ہوا پولیس کے علاوہ دیگر محکمہ جات جن میں ریسکیو1122، سوّل ڈیفنس ،محکمہ صحت نے بھی احسن طریقے سے اپنی ذمہ داریاں نبھائیں ۔

Post Views: 38
Tags: layyah news
Previous Post

فواد چوہدری نا اہلی کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ سے بڑی خبر آگئی

Next Post

پاک فوج میں اعلی سطح پر تقرریاں و تبادلے

Next Post
پاک فوج میں اعلی سطح پر تقرریاں و تبادلے

پاک فوج میں اعلی سطح پر تقرریاں و تبادلے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
لیہ ( صبح پا کستان ) ضلعی پولیس کی طرف سے بھرپور سیکورٹی انتظامات ،محرم الحرام کا پُرامن انعقاد،حساس ایام میں پولیس اہلکاران نے جذبہ سے سرشارہوکر فراءض سرانجام دیئے،بہترین سیکورٹی انتظامات پر سوّل سوساءٹی کی طرف سے خراج تحسین،ڈی پی او کی اپنی پوری ٹیم کوشاباش اورپُرامن انعقادپر مبارکباد ،معاملات کی پاسداری ،اتحاد بین المسلمین کے فروغ ،امن وامان کا قیام اور انتظامیہ سے بھرپور تعاون پر ممبران امن کمیٹی ،تمام مکاتب فکر کے اراکین اور منتظمین مجالس وجلوس کو بھی خراج تحسین تفصیلات کے مطابق ملک بھر کی طرح ضلع لیہ میں بھی یوم عاشورپر منعقدہ عزاداری کے 101جلوس اور 199مجالس پر بھرپور سیکورٹی انتظامات کئے گئے ،ڈی پی اولیہ ،ڈی سی لیہ اور معاون خصوصی پیر رفاقت علی گیلانی دن بھر مختلف شہروں میں جاری عزداری پروگرام پر سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیتے رہے رات 8بجے تک ضلع بھر میں جاری پروگرام بخیروعافیت اختتام پذیرہوئے محرم الحرام کے پُرامن انعقادکیلئے ضلعی پولیس کی طرف سے بھرپور سیکورٹی انتظامات کئے گئے تمام جلوس ومجالس پر کثیرتعداد میں اہلکاران تعینات کئے گئے جبکہ ،مجالس میں داخل ہونے والے مشکوک اشخاص کی بائیومیٹرک کے ذریعے تصدیق جبکہ جلوسوں کی مانیٹرنگ کیلئے جدید آلات سے لیس کمانڈ&کنٹرول وین کابھرپور استعمال کیاگیا دوران ڈیوٹی پولیس اہلکاران بھی جذبہ سے سرشارہوکر ڈیوٹی سرانجام دیتے رہے اورتمام پوائنٹس پر تعینات اہلکاران انتہائی ہشاش بشاش اور چاق وچوبندہوکر ڈیوٹی کرتے رہے بہترین سیکورٹی انتظامات اورمحرم الحرام کے پُرامن انعقادپر سوّل سوساءٹی ،میڈیاکی طرف سے پولیس کو بھرپور خراج تحسین پیش کیاگیا ڈی پی او نے بھی بہترین ڈیوٹی سرانجام دینے پر تمام افسران واہلکاران کو شاباش اورمحرم الحرام کے پُرامن انعقادپر مبارکباد دی اوراسی جذبہ سے فراءض سرانجام دینے کی ضرورت پر زوردیا ڈی پی او لیہ نے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ معاملات کی پاسداری اتحاد بین المسلمین کے فروغ ،امن وامان کا قیام اور انتظامیہ سے بھرپور تعاون پر ممبران امن کمیٹی ،تمام مکاتب فکر کے اراکین اور منتظمین مجالس وجلوس کوخراج تحسین پیش کرتاہوں ،انھوں نے کہاکہ پولیس کے تمام شعبوں کی ان تھک محنت کے سبب ہی پُرامن انعقادممکن ہوا پولیس کے علاوہ دیگر محکمہ جات جن میں ریسکیو1122، سوّل ڈیفنس ،محکمہ صحت نے بھی احسن طریقے سے اپنی ذمہ داریاں نبھائیں ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.