• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

فواد چوہدری نا اہلی کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ سے بڑی خبر آگئی

webmaster by webmaster
ستمبر 11, 2019
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
فواد چوہدری نا اہلی کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ سے بڑی خبر آگئی

اسلام آباد ۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے فواد چوہدری نا اہلی کیس کل (جمعرات کو) سماعت کیلئے مقرر کردیا ہے۔

رجسٹرار اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے جمعرات کو زیر سماعت آنے والے کیسز کی فہرست جاری کردی گئی ہے جس میں فواد چوہدری نا اہلی کیس بھی شامل ہے۔ وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کی نا اہلی سے متعلق کیس کی سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ کریں گے۔

وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے خلاف گزشتہ ماہ سمیع اللہ ابراہیم نے وکیل راجہ رضوان عباسی کے ذریعے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کیا تھا۔ نا اہلی کیلئے دائر درخواست میں الزام عائد کیا گیا ہے کہ فواد چوہدری نے الیکشن کمیشن کو درست معلومات فراہم نہیں کیں اور کاغذات نامزدگی میں اثاثے چھپائے اور اپنی ملکیتی زمین ظاہر نہیں کی۔درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ فواد چوہدری آئین کے آرٹیکل 62/63 پر پورا نہیں اترتے اس لیے انہیں 62 ون ایف کے تحت نااہل کیا جائے اور انہوں نے بطور رکن اسمبلی جو مراعات لیں واپس لی جائیں اور ان کیخلاف کریمنل مقدمہ درج کیا جائے۔درخواست میں فوادچوہدری،الیکشن کمیشن، ایف آئی اے و دیگر فریق بنایاگیا ہے۔

خیال رہے کہ آئین کے آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت سابق وزیر اعظم نواز شریف اور پی ٹی آئی کے سابق سیکرٹری جنرل جہانگیر ترین تاحیات کسی بھی عوامی عہدے کیلئے نا اہل قرار پاچکے ہیں۔

Post Views: 15
Source: ڈیلی پاکستان آن لائن
Tags: National News
Previous Post

ضلع لیہ میں یوم عاشور مذہبی عقیدت و احترام سے منایا گیا

Next Post

لیہ ۔ محرم الحرام کے پُرامن انعقادپرپولیس اہلکاران ، ضلعی انتظا میہ اور ممبران امن کمیٹی کو ڈی پی او کا خراج تحسین

Next Post

لیہ ۔ محرم الحرام کے پُرامن انعقادپرپولیس اہلکاران ، ضلعی انتظا میہ اور ممبران امن کمیٹی کو ڈی پی او کا خراج تحسین

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
اسلام آباد ۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے فواد چوہدری نا اہلی کیس کل (جمعرات کو) سماعت کیلئے مقرر کردیا ہے۔ رجسٹرار اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے جمعرات کو زیر سماعت آنے والے کیسز کی فہرست جاری کردی گئی ہے جس میں فواد چوہدری نا اہلی کیس بھی شامل ہے۔ وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کی نا اہلی سے متعلق کیس کی سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ کریں گے۔ وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے خلاف گزشتہ ماہ سمیع اللہ ابراہیم نے وکیل راجہ رضوان عباسی کے ذریعے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کیا تھا۔ نا اہلی کیلئے دائر درخواست میں الزام عائد کیا گیا ہے کہ فواد چوہدری نے الیکشن کمیشن کو درست معلومات فراہم نہیں کیں اور کاغذات نامزدگی میں اثاثے چھپائے اور اپنی ملکیتی زمین ظاہر نہیں کی۔درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ فواد چوہدری آئین کے آرٹیکل 62/63 پر پورا نہیں اترتے اس لیے انہیں 62 ون ایف کے تحت نااہل کیا جائے اور انہوں نے بطور رکن اسمبلی جو مراعات لیں واپس لی جائیں اور ان کیخلاف کریمنل مقدمہ درج کیا جائے۔درخواست میں فوادچوہدری،الیکشن کمیشن، ایف آئی اے و دیگر فریق بنایاگیا ہے۔ خیال رہے کہ آئین کے آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت سابق وزیر اعظم نواز شریف اور پی ٹی آئی کے سابق سیکرٹری جنرل جہانگیر ترین تاحیات کسی بھی عوامی عہدے کیلئے نا اہل قرار پاچکے ہیں۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.