• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ یوم دفاع ، شہیدکیپٹن سید اسفندیاربخاری کے نام سے منسوب چوک کی تختی کی نقاب کشائی

webmaster by webmaster
ستمبر 6, 2019
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔ یوم دفاع ، شہیدکیپٹن سید اسفندیاربخاری کے نام سے منسوب چوک کی تختی کی نقاب کشائی

لیہ( صبح پا کستان )یوم دفاع پاکستا ن قو م کے ناقابل تسخیرجذبہ حب الوطنی اور میدان جنگ میں ملکی حفاظتی و سالمیت کے لیے جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے شہدا ء کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے جنہیں تاریخ ہمیشہ یاد رکھے گی اور آج ہر پاکستانی آ پس میں اسی طرح متحد ہوکر کھڑ اہے جس کی مثال نہیں ملتی ۔ یہ بات مقررین نے یوم دفاع پاکستا ن کے موقع پر ڈی پی ایس گرلز ونگ میں منعقدہ مرکزی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی ۔ تقریب میں زندگی کے تمام شعبوں سے تعلق رکھنے والے نمایاں افراد جن میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرعثمان اعجاز باجوہ، سول ساءٹی ،اساتذہ کرام ،وکلاء ،سرکاری افسران ،میڈیانمائندگان ،طلبہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔ تقریب میں مختلف سکولوں کے طلبہ و طالبات نے ملی نغمے ،تقاریر،ٹیبلواور خاکے پیش کرکے شہداء کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کیاگیا اسی طرح تقریب میں نصر عالم چوہان،مدثر عالم چوہان،مزمل عالم چوہان نے چھوٹی سائیکل چلانے کا مظاہرہ پیش کیا ۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر ذیشان جاوید نے کہا ہے کہ آج کی تقریب کے مہمان خصوصی شہداء کے لواحقین ہیں جنہیں صحت ،تعلیم،سرکاری دفاتر میں کسی بھی کام کے لیے ترجیح دی جائے گی اور ڈی پی ایس گرلز و بوائز ونگ میں شہداء کے بچوں سے فیس نہیں لی جائے گی اور انہیں ملازمتوں کی فراہمی میں بھی ترجیح دیں گے کیونکہ آج جس شان و شوکت سے یہ تقریب منارہے ہیں ان شہداء کی لازوال قربانیوں کی مرہون منت ہے ۔ معاون خصوصی وزیر اعلی پنجاب سید رفاقت علی گیلانی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جس طرح افواج پاکستان نے ملکی دفاع کے لیے ناقابل تسخیر کارنامے سرانجام دیے ہیں وہ کسی تعریف کے محتاج نہ ہیں اور قوم کا ولولہ و جذبہ دنیا میں کشمیری عوام کی آواز کو بلند کرنے کے لیے ایک جوش میں ہے و ہ دن دور نہیں جب کشمیر آزادہوگا ۔ صوبائی پارلیمانی سیکرٹری شہاب الدین خان سیہڑ نے کہا کہ ہم شہداء کو بھولتے نہیں اور نہ ہی اُن کے اہل خانہ کو تنہاچھوڑیں گے اسی جذبے کے ساتھ اِس دن کو منایا جارہا ہے ۔ صوبائی پارلیمانی سیکرٹری محمدطاہر رندھاوا نے کہا کہ ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے پاکستانی عوام پاک آرمی کے شانہ بشانہ کھڑی ہے اور ہم ملی اتحاد ویکجہتی کے ذریعے دشمنوں کے ناپاک عزائم خاک میں ملادیں گے ۔ پی ٹی آئی رہنماسردار سجن خان تنگوانی نے خطاب کرتے ہوئے کہا اُن کے آباءو اجداد نے ایک مربع اراضی شہداء کے اہل خانہ کے لیے وقف کردی ہے آج کے دن عہد کریں کہ شہداء کے لواحقین کی رہائشی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے پلاٹوں کی شکل میں اقدامات اُٹھائے جائیں ۔ ڈپٹی کمشنر نے شہداء کے لواحقین کے فرداًفرداً نام لے انہیں خراج تحسین پیش کیا اور کہاکہ میرئے دفتر کے دروازے ہمہ قت کھلے ہیں ۔ تقریب میں ریسکیو1122کے چاق چوبند دستے نے سلامی پیش کی اور پرچم کشائی کے بعد قومی ترانہ پڑھا گیا ۔ اس موقع پر پاکستانی پرچم کے ساتھ کشمیری پرچم بھی لہرایاگیا ۔ ڈپٹی کمشنر ذیشان جاوید نے یوم دفاع کی تقریب میں ضلع لیہ کے میڈیانمائندگان کی ضلع کی تعمیرو ترقی کے لیے بالعموم جبکہ کشمیرکاز کو بلخصوص مثبت و تعمیری طورپراجاگر کرنے پر انہیں شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا اور کشمیرکی آزادی تک اسی جذبہ حب الوطنی کو برقرار رکھتے ہوئے کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کی آواز کو دنیا بھر پہنچانے کے لیے اپنی خدمات اسی طرح جاری رکھنے کی ضرورت پر زوردیا ۔ بعدازاں ڈپٹی کمشنر ،ڈی پی او، ممبران اسمبلی نے شہیدکیپٹن سید اسفندیاربخاری کے نام سے منسوب چوک کی تختی کی نقاب کشائی کرکے افتتاح کیا اس موقع پرسید عمران علی شاہ وساءٹی کے دیگر نمائندے بھی ہمراہ تھے ۔

کشمیریوں کی جدوجہدآزادی اور اُن پر بھارتی ظلم وجبرکے خلاف کشمیرآوور احتجاجی کی تقریب چوک اعظم یادر گار چوک پر منعقدہوئی ۔ جس میں ڈپٹی کمشنرذیشان جاوید،ڈی پی اوعثمان اعجاز باجوہ،معاون خصوصی وزیر اعلی پنجاب سید رفاقت علی گیلانی ،صوبائی پارلیمانی سیکرٹری محمدطاہر رندھاوا ،پی ٹی آئی رہنماسنجن خان تنگوانی و بشارت رندھاوا نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم پاکستان کشمیر کی آزادی تک اُن کی آواز دنیا بھر میں پہنچانے کے لیے دن رات کوشاں ہیں اور تاریخ ثابت کردے گی کہ وزیر اعظم پاکستان کی ان کوششوں کی بدولت کشمیریوں کو آزادی نصیب ہوگی ۔ اس موقع پر شہریوں ،سول ساءٹی ،اساتذہ کرام ،وکلاء ،سرکاری افسران ،میڈیانمائندگان ،طلبہ نے بینرز ،پلے کارڈ اُٹھارکھے تھے جن پر کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے نعرے درج تھے ۔

Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔ 1965 میں میرے والد کی طرف سے عطیہ کی گئی ایک مربع شہری زمین شہداءے وطن میں تقسیم کی جاءے ۔ سردار سجن خان تنگوانی

Next Post

کشمیریوں نے اپنے حق پر قائم رہتے ہوئے سنت امام حسین ؓ کو زندہ رکھا، وزیراعظم

Next Post
وزیراعظم کا خرید و فروخت پر شناختی کارڈ کی شرط ختم کرنے سے انکار

کشمیریوں نے اپنے حق پر قائم رہتے ہوئے سنت امام حسین ؓ کو زندہ رکھا، وزیراعظم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
لیہ( صبح پا کستان )یوم دفاع پاکستا ن قو م کے ناقابل تسخیرجذبہ حب الوطنی اور میدان جنگ میں ملکی حفاظتی و سالمیت کے لیے جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے شہدا ء کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے جنہیں تاریخ ہمیشہ یاد رکھے گی اور آج ہر پاکستانی آ پس میں اسی طرح متحد ہوکر کھڑ اہے جس کی مثال نہیں ملتی ۔ یہ بات مقررین نے یوم دفاع پاکستا ن کے موقع پر ڈی پی ایس گرلز ونگ میں منعقدہ مرکزی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی ۔ تقریب میں زندگی کے تمام شعبوں سے تعلق رکھنے والے نمایاں افراد جن میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرعثمان اعجاز باجوہ، سول ساءٹی ،اساتذہ کرام ،وکلاء ،سرکاری افسران ،میڈیانمائندگان ،طلبہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔ تقریب میں مختلف سکولوں کے طلبہ و طالبات نے ملی نغمے ،تقاریر،ٹیبلواور خاکے پیش کرکے شہداء کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کیاگیا اسی طرح تقریب میں نصر عالم چوہان،مدثر عالم چوہان،مزمل عالم چوہان نے چھوٹی سائیکل چلانے کا مظاہرہ پیش کیا ۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر ذیشان جاوید نے کہا ہے کہ آج کی تقریب کے مہمان خصوصی شہداء کے لواحقین ہیں جنہیں صحت ،تعلیم،سرکاری دفاتر میں کسی بھی کام کے لیے ترجیح دی جائے گی اور ڈی پی ایس گرلز و بوائز ونگ میں شہداء کے بچوں سے فیس نہیں لی جائے گی اور انہیں ملازمتوں کی فراہمی میں بھی ترجیح دیں گے کیونکہ آج جس شان و شوکت سے یہ تقریب منارہے ہیں ان شہداء کی لازوال قربانیوں کی مرہون منت ہے ۔ معاون خصوصی وزیر اعلی پنجاب سید رفاقت علی گیلانی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جس طرح افواج پاکستان نے ملکی دفاع کے لیے ناقابل تسخیر کارنامے سرانجام دیے ہیں وہ کسی تعریف کے محتاج نہ ہیں اور قوم کا ولولہ و جذبہ دنیا میں کشمیری عوام کی آواز کو بلند کرنے کے لیے ایک جوش میں ہے و ہ دن دور نہیں جب کشمیر آزادہوگا ۔ صوبائی پارلیمانی سیکرٹری شہاب الدین خان سیہڑ نے کہا کہ ہم شہداء کو بھولتے نہیں اور نہ ہی اُن کے اہل خانہ کو تنہاچھوڑیں گے اسی جذبے کے ساتھ اِس دن کو منایا جارہا ہے ۔ صوبائی پارلیمانی سیکرٹری محمدطاہر رندھاوا نے کہا کہ ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے پاکستانی عوام پاک آرمی کے شانہ بشانہ کھڑی ہے اور ہم ملی اتحاد ویکجہتی کے ذریعے دشمنوں کے ناپاک عزائم خاک میں ملادیں گے ۔ پی ٹی آئی رہنماسردار سجن خان تنگوانی نے خطاب کرتے ہوئے کہا اُن کے آباءو اجداد نے ایک مربع اراضی شہداء کے اہل خانہ کے لیے وقف کردی ہے آج کے دن عہد کریں کہ شہداء کے لواحقین کی رہائشی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے پلاٹوں کی شکل میں اقدامات اُٹھائے جائیں ۔ ڈپٹی کمشنر نے شہداء کے لواحقین کے فرداًفرداً نام لے انہیں خراج تحسین پیش کیا اور کہاکہ میرئے دفتر کے دروازے ہمہ قت کھلے ہیں ۔ تقریب میں ریسکیو1122کے چاق چوبند دستے نے سلامی پیش کی اور پرچم کشائی کے بعد قومی ترانہ پڑھا گیا ۔ اس موقع پر پاکستانی پرچم کے ساتھ کشمیری پرچم بھی لہرایاگیا ۔ ڈپٹی کمشنر ذیشان جاوید نے یوم دفاع کی تقریب میں ضلع لیہ کے میڈیانمائندگان کی ضلع کی تعمیرو ترقی کے لیے بالعموم جبکہ کشمیرکاز کو بلخصوص مثبت و تعمیری طورپراجاگر کرنے پر انہیں شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا اور کشمیرکی آزادی تک اسی جذبہ حب الوطنی کو برقرار رکھتے ہوئے کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کی آواز کو دنیا بھر پہنچانے کے لیے اپنی خدمات اسی طرح جاری رکھنے کی ضرورت پر زوردیا ۔ بعدازاں ڈپٹی کمشنر ،ڈی پی او، ممبران اسمبلی نے شہیدکیپٹن سید اسفندیاربخاری کے نام سے منسوب چوک کی تختی کی نقاب کشائی کرکے افتتاح کیا اس موقع پرسید عمران علی شاہ وساءٹی کے دیگر نمائندے بھی ہمراہ تھے ۔ کشمیریوں کی جدوجہدآزادی اور اُن پر بھارتی ظلم وجبرکے خلاف کشمیرآوور احتجاجی کی تقریب چوک اعظم یادر گار چوک پر منعقدہوئی ۔ جس میں ڈپٹی کمشنرذیشان جاوید،ڈی پی اوعثمان اعجاز باجوہ،معاون خصوصی وزیر اعلی پنجاب سید رفاقت علی گیلانی ،صوبائی پارلیمانی سیکرٹری محمدطاہر رندھاوا ،پی ٹی آئی رہنماسنجن خان تنگوانی و بشارت رندھاوا نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم پاکستان کشمیر کی آزادی تک اُن کی آواز دنیا بھر میں پہنچانے کے لیے دن رات کوشاں ہیں اور تاریخ ثابت کردے گی کہ وزیر اعظم پاکستان کی ان کوششوں کی بدولت کشمیریوں کو آزادی نصیب ہوگی ۔ اس موقع پر شہریوں ،سول ساءٹی ،اساتذہ کرام ،وکلاء ،سرکاری افسران ،میڈیانمائندگان ،طلبہ نے بینرز ،پلے کارڈ اُٹھارکھے تھے جن پر کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے نعرے درج تھے ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.