• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

کشمیریوں نے اپنے حق پر قائم رہتے ہوئے سنت امام حسین ؓ کو زندہ رکھا، وزیراعظم

webmaster by webmaster
ستمبر 11, 2019
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
وزیراعظم کا خرید و فروخت پر شناختی کارڈ کی شرط ختم کرنے سے انکار

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کشمیریوں نے اپنے حق پر قائم رہتے ہوئے سنت امام حسین ؓ کو زندہ رکھا اور کربلا کی طرح کشمیر کو بھی معرکہ حق و باطل کی ایک عظیم مثال بنا دیا گیا۔

یوم عاشور کے موقع پر قوم کے نام پیغام میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ آج حرمت والے مہینے محرم الحرام کی دس تاریخ ہے، دنیا بھر کے مسلمان نواسہ رسولﷺ حضرت امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ کی شہادت اور لازوال قربانی کی یاد تازہ کرتے ہیں، تاریخ اسلام میں یوم عاشور کی الگ اور خاص اہمیت ہے،یہ رفعت و بلندی امام عالی مقام کی شہادت اور واقعہ کربلا کی بدولت حاصل ہوئی۔

وزیراعظم نے کہا کہ کربلا کا عظیم معرکہ حق و باطل باور کراتا ہے کہ اسلام کی سر بلندی کے لئے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کیا جاسکتا، شیرخوار بچوں کڑیل جوان بیٹوں اور اور بھائیوں سمیت سب کچھ دین اسلام کی سر بلندی کے لئے راہ خدا میں نچھاور کردینا ہی عظمت اور سربلندی ہے، جذبہ شبیری مسلمانوں کے ایمان و یقین سچائی اور اصول پرستی کی روایت کو جلا بخشتا ہے، یہ اسلام کے ابدی پیغام اور جذبہ قربانی کی لازوال روایت کی آبیاری کا سرچشمہ ہیں ۔

Post Views: 25
Source: ایکسپریس نیوز
Tags: National News
Previous Post

لیہ ۔ یوم دفاع ، شہیدکیپٹن سید اسفندیاربخاری کے نام سے منسوب چوک کی تختی کی نقاب کشائی

Next Post

سانحہ ساہیوال کیس میں بڑی پیشرفت،مقتولین کے ورثانے پولیس اہلکاروں کو پہچاننے سے انکار کردیا

Next Post
سانحہ ساہیوال کیس میں بڑی پیشرفت،مقتولین کے ورثانے پولیس اہلکاروں کو پہچاننے سے انکار کردیا

سانحہ ساہیوال کیس میں بڑی پیشرفت،مقتولین کے ورثانے پولیس اہلکاروں کو پہچاننے سے انکار کردیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کشمیریوں نے اپنے حق پر قائم رہتے ہوئے سنت امام حسین ؓ کو زندہ رکھا اور کربلا کی طرح کشمیر کو بھی معرکہ حق و باطل کی ایک عظیم مثال بنا دیا گیا۔ یوم عاشور کے موقع پر قوم کے نام پیغام میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ آج حرمت والے مہینے محرم الحرام کی دس تاریخ ہے، دنیا بھر کے مسلمان نواسہ رسولﷺ حضرت امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ کی شہادت اور لازوال قربانی کی یاد تازہ کرتے ہیں، تاریخ اسلام میں یوم عاشور کی الگ اور خاص اہمیت ہے،یہ رفعت و بلندی امام عالی مقام کی شہادت اور واقعہ کربلا کی بدولت حاصل ہوئی۔ وزیراعظم نے کہا کہ کربلا کا عظیم معرکہ حق و باطل باور کراتا ہے کہ اسلام کی سر بلندی کے لئے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کیا جاسکتا، شیرخوار بچوں کڑیل جوان بیٹوں اور اور بھائیوں سمیت سب کچھ دین اسلام کی سر بلندی کے لئے راہ خدا میں نچھاور کردینا ہی عظمت اور سربلندی ہے، جذبہ شبیری مسلمانوں کے ایمان و یقین سچائی اور اصول پرستی کی روایت کو جلا بخشتا ہے، یہ اسلام کے ابدی پیغام اور جذبہ قربانی کی لازوال روایت کی آبیاری کا سرچشمہ ہیں ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.