• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ 1965 میں میرے والد کی طرف سے عطیہ کی گئی ایک مربع شہری زمین شہداءے وطن میں تقسیم کی جاءے ۔ سردار سجن خان تنگوانی

webmaster by webmaster
ستمبر 6, 2019
in جنوبی پنجاب
0
لیہ ۔ 1965 میں میرے والد کی طرف سے عطیہ کی گئی ایک مربع شہری زمین شہداءے وطن میں تقسیم کی جاءے ۔ سردار سجن خان تنگوانی

لیہ{ صبح پا کستان} تحریک انصاف کے سابق امیدوار صوبائی اسمبلی سردار سجن خان تنگوانی نے 6ستمبر یوم دفاع پاکستان کی تقریب سے خطاب کرتے ہو ءے انکشاف کیا کہ 1965 کی جنگ ستمبر میں میری عمر گیارہ برس تھی مجھے یا د ہے کہ اس وقت کے کمشنر نیرے والد سردار فییض محمد تنگوانی کے پاس کوٹ سلطان آ ءے اور کہا کہ وہ جنگ کے لئے حکومت کی ہیلپ کریں جس پر میرے والد مرحوم نے تقریبا دس ہزار روپے نقد اور شہداءے جنگ ستمبر کے لئے تو نسہ شہر میں ایک مربع زمین عطیہ دینے کا اعلان کیا اور یہ زمین با ضابطہ طور پر قانونی تقاضے پورے کرتے ہو ءے حکومت کے نام انتقال کرادی گئی ۔

لیکن افسوس ہے کہ یہ قیمتی شہری اراضی جس مقصد کے لئے عطیہ کی گئی تھی اسے اس مقصد کے لءے تا حال استعمال نہیں کیا گیا ۔ سردار سجن خان تنگوانی کا کہنا تھا کہ میرے والد مرحوم کی طرف سے عطیہ کی گءی یہ زمین تو نسہ شہر میں واقع ہے اور اس وقت اس زمین کی مالیت 5 لاکھ رو پے مر لہ ہے ۔ انہوں نے مطا لبہ کیا کہ حکومت عطیہ کی گئی زمین کو شہداءے وطن میں تقسیم کرے ۔ تاکہ میرے والد مرحوم کی طرف سے دیءے جانے والے عطیہ کا مقصد پورا ہو سکے

Post Views: 30
Tags: layyah news
Previous Post

کشمیرتکمیل پاکستان کا نا مکمل ایجنڈا ہے ، کشمیریوں کو کبھی تنہا نہیں چھوڑیں گے ۔ یوم شہداء کی تقریب سے آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کا خطاب

Next Post

لیہ ۔ یوم دفاع ، شہیدکیپٹن سید اسفندیاربخاری کے نام سے منسوب چوک کی تختی کی نقاب کشائی

Next Post
لیہ ۔ یوم دفاع ، شہیدکیپٹن سید اسفندیاربخاری کے نام سے منسوب چوک کی تختی کی نقاب کشائی

لیہ ۔ یوم دفاع ، شہیدکیپٹن سید اسفندیاربخاری کے نام سے منسوب چوک کی تختی کی نقاب کشائی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
لیہ{ صبح پا کستان} تحریک انصاف کے سابق امیدوار صوبائی اسمبلی سردار سجن خان تنگوانی نے 6ستمبر یوم دفاع پاکستان کی تقریب سے خطاب کرتے ہو ءے انکشاف کیا کہ 1965 کی جنگ ستمبر میں میری عمر گیارہ برس تھی مجھے یا د ہے کہ اس وقت کے کمشنر نیرے والد سردار فییض محمد تنگوانی کے پاس کوٹ سلطان آ ءے اور کہا کہ وہ جنگ کے لئے حکومت کی ہیلپ کریں جس پر میرے والد مرحوم نے تقریبا دس ہزار روپے نقد اور شہداءے جنگ ستمبر کے لئے تو نسہ شہر میں ایک مربع زمین عطیہ دینے کا اعلان کیا اور یہ زمین با ضابطہ طور پر قانونی تقاضے پورے کرتے ہو ءے حکومت کے نام انتقال کرادی گئی ۔ لیکن افسوس ہے کہ یہ قیمتی شہری اراضی جس مقصد کے لئے عطیہ کی گئی تھی اسے اس مقصد کے لءے تا حال استعمال نہیں کیا گیا ۔ سردار سجن خان تنگوانی کا کہنا تھا کہ میرے والد مرحوم کی طرف سے عطیہ کی گءی یہ زمین تو نسہ شہر میں واقع ہے اور اس وقت اس زمین کی مالیت 5 لاکھ رو پے مر لہ ہے ۔ انہوں نے مطا لبہ کیا کہ حکومت عطیہ کی گئی زمین کو شہداءے وطن میں تقسیم کرے ۔ تاکہ میرے والد مرحوم کی طرف سے دیءے جانے والے عطیہ کا مقصد پورا ہو سکے
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.