• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

محر الحرام ڈیوٹی کے دوران پو لیس اہلکاران موبائل فون کا استعمال نہیں کر سکیں گے ۔ ڈی پی او لیہ نے ہدایات جاری کردیں

webmaster by webmaster
ستمبر 2, 2019
in لیہ نیوز
0
محر الحرام ڈیوٹی کے دوران پو لیس اہلکاران موبائل فون کا استعمال نہیں کر سکیں گے ۔ ڈی پی او لیہ نے ہدایات جاری کردیں

لیہ ( صبح پا کستان ) پولیس افسران و اہلکاران محرم الحرام میں انتہائی مستعدی کے ساتھ ڈیوٹی سر انجام دیں ،دوران ڈیوٹی فون کا استعمال ہر گز نہ کریں ،ڈسپلن کا خاص خیال رکھیں اور نمونہ کے مطابق یونیفارم پہنیں ،وقت کی پابندی لازمی ہے ،دوران ڈیوٹی کسی بھی قسم کی غفلت ،لاپرواہی ہر گز برداشت نہیں کی جائے گی ۔ ڈی پی او عثمان اعجاز باجوہ کو پولیس دربار کے دوران فورس سے خطاب 

تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لیہ عثما ن اعجاز باجوہ کی ہدایت پرمحرم الحرام میں امن اور سکیورٹی کے حوالے سے پولیس دربار کا انعقاد کیا گیا ،ڈی ایس پیز ،ایس ایچ اوز ،ایلیٹ فورس ،ٹریفک پولیس ،دفتری و لائن عملہ ودیگر پولیس افسران و اہلکاران نے بڑی تعداد میں شرکت کی ،ڈی پی او نے محرم الحرام کے دوران امن کو قائم رکھنے اورہائی الرٹ سکیورٹی کے حوالے سے فورس کو بریف کیا ،عثمان اعجاز باجوہ نے پولیس افسران واہلکاران سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ محرم الحرام میں انتہائی مستعدی کے ساتھ ڈیوٹی سر انجام دیں ،دوران ڈیوٹی فون کا استعمال ہر گز نہ کریں ،ڈسپلن کا خاص خیال رکھیں اور نمونہ کے مطابق یونیفارم پہنیں ،وقت کی پابندی لازمی ہے ،دوران ڈیوٹی کسی بھی قسم کی غفلت ،لاپرواہی ہر گز برداشت نہیں کی جائے گی ،مجلس و جلوس میں شامل ہونے والے اشخاص کی جامعہ تلاشی کو یقینی بنائیں اور اپنے اخلاق کو بہتر سے بہتر رکھیں اور صبر کا دامن ہاتھ سے نہ چھوڑیں ،کسی بھی ہنگامی صورت حال کی اطلاع فوراً افسران کے نوٹس دیں ،مشکوک مقامات پر سرچ آپریشن کیے جائیں اور دریائی حدود سے کشتی رانی بند کرکے ضلع میں داخلہ مکمل طور پرروک دیں اس کے علاوہ شہر میں سرائے اورہوٹلوں کو وقتاًفوقتاً چیک کیا جائے اور مالکان کو تنبیہہ کریں کہ ریکارڈ کو مکمل رکھیں ،محرم الحرام میں چونکہ پولیس کی ڈیوٹی لمبی ٹائمنگ اور تھکا دینے والی ہوتیں ہیں اس لیے اہلکاران کو توانا رکھنے کےلئے تمام نفری کوکھانا اور پانی ڈیوٹی پوائنٹ پر فراہم کیا جائے گا،آخر میں ملکی سلامتی ،محرم الحرام کے پر امن انعقاد اور کسی بھی ناخوشگوار واقع سے حفاظت کےلئے دعا کی گئی، پولیس دربار کا انعقاد پولیس لائن میں کیا گیا

۔

Post Views: 28
Tags: layyah news
Previous Post

ڈیرہ غازیخان ۔ انٹر میڈیٹ سالانہ امتحان 2019 کے رزلٹ کا اعلان چار ستمبر کو ہو گا ۔ ڈپٹی کنٹرولر امتحانات

Next Post

چوک اعظم ۔ معروف سماجی شخصیت سینئر صحافی منشی دوست محمد مرحوم کی یاد میں تعزیتی ریفرنس

Next Post
چوک اعظم ۔ معروف سماجی شخصیت سینئر صحافی منشی دوست محمد مرحوم کی یاد میں تعزیتی ریفرنس

چوک اعظم ۔ معروف سماجی شخصیت سینئر صحافی منشی دوست محمد مرحوم کی یاد میں تعزیتی ریفرنس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
لیہ ( صبح پا کستان ) پولیس افسران و اہلکاران محرم الحرام میں انتہائی مستعدی کے ساتھ ڈیوٹی سر انجام دیں ،دوران ڈیوٹی فون کا استعمال ہر گز نہ کریں ،ڈسپلن کا خاص خیال رکھیں اور نمونہ کے مطابق یونیفارم پہنیں ،وقت کی پابندی لازمی ہے ،دوران ڈیوٹی کسی بھی قسم کی غفلت ،لاپرواہی ہر گز برداشت نہیں کی جائے گی ۔ ڈی پی او عثمان اعجاز باجوہ کو پولیس دربار کے دوران فورس سے خطاب  تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لیہ عثما ن اعجاز باجوہ کی ہدایت پرمحرم الحرام میں امن اور سکیورٹی کے حوالے سے پولیس دربار کا انعقاد کیا گیا ،ڈی ایس پیز ،ایس ایچ اوز ،ایلیٹ فورس ،ٹریفک پولیس ،دفتری و لائن عملہ ودیگر پولیس افسران و اہلکاران نے بڑی تعداد میں شرکت کی ،ڈی پی او نے محرم الحرام کے دوران امن کو قائم رکھنے اورہائی الرٹ سکیورٹی کے حوالے سے فورس کو بریف کیا ،عثمان اعجاز باجوہ نے پولیس افسران واہلکاران سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ محرم الحرام میں انتہائی مستعدی کے ساتھ ڈیوٹی سر انجام دیں ،دوران ڈیوٹی فون کا استعمال ہر گز نہ کریں ،ڈسپلن کا خاص خیال رکھیں اور نمونہ کے مطابق یونیفارم پہنیں ،وقت کی پابندی لازمی ہے ،دوران ڈیوٹی کسی بھی قسم کی غفلت ،لاپرواہی ہر گز برداشت نہیں کی جائے گی ،مجلس و جلوس میں شامل ہونے والے اشخاص کی جامعہ تلاشی کو یقینی بنائیں اور اپنے اخلاق کو بہتر سے بہتر رکھیں اور صبر کا دامن ہاتھ سے نہ چھوڑیں ،کسی بھی ہنگامی صورت حال کی اطلاع فوراً افسران کے نوٹس دیں ،مشکوک مقامات پر سرچ آپریشن کیے جائیں اور دریائی حدود سے کشتی رانی بند کرکے ضلع میں داخلہ مکمل طور پرروک دیں اس کے علاوہ شہر میں سرائے اورہوٹلوں کو وقتاًفوقتاً چیک کیا جائے اور مالکان کو تنبیہہ کریں کہ ریکارڈ کو مکمل رکھیں ،محرم الحرام میں چونکہ پولیس کی ڈیوٹی لمبی ٹائمنگ اور تھکا دینے والی ہوتیں ہیں اس لیے اہلکاران کو توانا رکھنے کےلئے تمام نفری کوکھانا اور پانی ڈیوٹی پوائنٹ پر فراہم کیا جائے گا،آخر میں ملکی سلامتی ،محرم الحرام کے پر امن انعقاد اور کسی بھی ناخوشگوار واقع سے حفاظت کےلئے دعا کی گئی، پولیس دربار کا انعقاد پولیس لائن میں کیا گیا ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.