• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈیرہ غازیخان ۔ انٹر میڈیٹ سالانہ امتحان 2019 کے رزلٹ کا اعلان چار ستمبر کو ہو گا ۔ ڈپٹی کنٹرولر امتحانات

webmaster by webmaster
ستمبر 2, 2019
in جنوبی پنجاب
0
ڈیرہ غازیخان ۔ انٹر میڈیٹ سالانہ امتحان 2019 کے رزلٹ کا اعلان چار ستمبر کو ہو گا ۔ ڈپٹی کنٹرولر امتحانات

ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان)ڈپٹی کنٹرولر امتحانات ثانوی و اعلی ثانوی تعلیمی بورڈ ڈیرہ غازیخان شیخ امجد حسین نے کہا ہے کہ بورڈکے زیر اہتمام انٹر میڈیٹ سالانہ امتحان 2019 کے رزلٹ کا اعلان چار ستمبر کو صبح دس بج کر پندرہ منٹ پر کیا جائے گا  انہوں نے بتایا کہ اس سلسلے میں بورڈ میں ایک پروقار تقریب منعقد ہو گی جس کے مہمان خصوصی مشیر وزیر اعلی پنجاب محمد حنیف خان پتافی ہوں گے جبکہ صدارت چیئرپرسن بورڈ ڈاکٹر کشور ناہید رانا کریں گی تقریب میں پوزیشن ہولڈر ز کو میڈلز، سرٹیفکیٹس اور انعامات دیئے جائیں گے تاہم پوزیشن ہولڈرز کے نامو ں کا اعلان منگل 3ستمبر کو شام چھ بجے کیا جائےگا ڈپٹی کنٹرولر شیخ امجد حسین نے بتایا کہ تقریب میں پارلیمنٹرینز،سربراہان ادارہ ،ممبران بورڈ ، ماہرین تعلیم ، والدین اور طلباءو طالبات کے علاوہ بورڈ افسران وملازمین شریک ہوں گےپٹی کنٹرولر نے بتایا کہ انٹرمیڈیٹ رزلٹ بورڈ کی ویب ساءٹ پر اپ لوڈ کر دیا جائے گا جبکہ امیدو پراپنا رول نمبر ایس ایم ایس کر کے بھی رزلٹ معلوم کر سکیں گے انہو ں نے بتایا کہ رزلٹ سی ڈی کی صورت میں بھی دستیاب ہوگا جو تین سو روپے کے عوض بور ڈسے ملحق بینک سے دستیاب ہوگی

شیخ امجد حسین نے بتایا کہ رزلٹ کارڈز کی ترسیل فوری طور پر کر دی جائے گی اور امیدوار ری چیکنگ کے لیے19 ستمبر تک آن لائن اور ہارڈ کاپی کی صورت میں درخواستیں دے سکیں گے تاہم کالجز میں داخلہ کے شیڈول کے پیش نظر 90 فیصد سے زیادہ نمبر لینے والوں کی ری چیکنگ کی درخواستیں فوری طور پر نمٹائی جائیں گی ڈپٹی کنٹرولر نے بتایا کہ انٹرمیڈیٹ کا امتحان پاس کرنے کے بعد امیدوار نمبر بہتر بنانے کی غرض سے دو سال کے اندر کسی ایک امتحان میں ایک یا زیادہ مضامین ، گیارہویں یا بارہویں کلاس میں سے کسی ایک پارٹ یا مکمل انٹرمیڈیٹ کا امتحان دوبارہ دے سکیں گے ڈپٹی کنٹرولر امتحانات شیخ امجد حسین نے بتایا کہ انٹر میڈیٹ پارٹ فسٹ (گیارہویں کلاس) کے نتیجہ کا اعلان 9، اکتوبر کو کیاجائے گا

Tags: DG khan news
Previous Post

300 ارب کے قرضے معاف کرنے کے خلاف پنجاب اسمبلی میں مذمتی قرارداد

Next Post

محر الحرام ڈیوٹی کے دوران پو لیس اہلکاران موبائل فون کا استعمال نہیں کر سکیں گے ۔ ڈی پی او لیہ نے ہدایات جاری کردیں

Next Post
محر الحرام ڈیوٹی کے دوران پو لیس اہلکاران موبائل فون کا استعمال نہیں کر سکیں گے ۔ ڈی پی او لیہ نے ہدایات جاری کردیں

محر الحرام ڈیوٹی کے دوران پو لیس اہلکاران موبائل فون کا استعمال نہیں کر سکیں گے ۔ ڈی پی او لیہ نے ہدایات جاری کردیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026
ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان)ڈپٹی کنٹرولر امتحانات ثانوی و اعلی ثانوی تعلیمی بورڈ ڈیرہ غازیخان شیخ امجد حسین نے کہا ہے کہ بورڈکے زیر اہتمام انٹر میڈیٹ سالانہ امتحان 2019 کے رزلٹ کا اعلان چار ستمبر کو صبح دس بج کر پندرہ منٹ پر کیا جائے گا  انہوں نے بتایا کہ اس سلسلے میں بورڈ میں ایک پروقار تقریب منعقد ہو گی جس کے مہمان خصوصی مشیر وزیر اعلی پنجاب محمد حنیف خان پتافی ہوں گے جبکہ صدارت چیئرپرسن بورڈ ڈاکٹر کشور ناہید رانا کریں گی تقریب میں پوزیشن ہولڈر ز کو میڈلز، سرٹیفکیٹس اور انعامات دیئے جائیں گے تاہم پوزیشن ہولڈرز کے نامو ں کا اعلان منگل 3ستمبر کو شام چھ بجے کیا جائےگا ڈپٹی کنٹرولر شیخ امجد حسین نے بتایا کہ تقریب میں پارلیمنٹرینز،سربراہان ادارہ ،ممبران بورڈ ، ماہرین تعلیم ، والدین اور طلباءو طالبات کے علاوہ بورڈ افسران وملازمین شریک ہوں گےپٹی کنٹرولر نے بتایا کہ انٹرمیڈیٹ رزلٹ بورڈ کی ویب ساءٹ پر اپ لوڈ کر دیا جائے گا جبکہ امیدو پراپنا رول نمبر ایس ایم ایس کر کے بھی رزلٹ معلوم کر سکیں گے انہو ں نے بتایا کہ رزلٹ سی ڈی کی صورت میں بھی دستیاب ہوگا جو تین سو روپے کے عوض بور ڈسے ملحق بینک سے دستیاب ہوگی شیخ امجد حسین نے بتایا کہ رزلٹ کارڈز کی ترسیل فوری طور پر کر دی جائے گی اور امیدوار ری چیکنگ کے لیے19 ستمبر تک آن لائن اور ہارڈ کاپی کی صورت میں درخواستیں دے سکیں گے تاہم کالجز میں داخلہ کے شیڈول کے پیش نظر 90 فیصد سے زیادہ نمبر لینے والوں کی ری چیکنگ کی درخواستیں فوری طور پر نمٹائی جائیں گی ڈپٹی کنٹرولر نے بتایا کہ انٹرمیڈیٹ کا امتحان پاس کرنے کے بعد امیدوار نمبر بہتر بنانے کی غرض سے دو سال کے اندر کسی ایک امتحان میں ایک یا زیادہ مضامین ، گیارہویں یا بارہویں کلاس میں سے کسی ایک پارٹ یا مکمل انٹرمیڈیٹ کا امتحان دوبارہ دے سکیں گے ڈپٹی کنٹرولر امتحانات شیخ امجد حسین نے بتایا کہ انٹر میڈیٹ پارٹ فسٹ (گیارہویں کلاس) کے نتیجہ کا اعلان 9، اکتوبر کو کیاجائے گا
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.