• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

300 ارب کے قرضے معاف کرنے کے خلاف پنجاب اسمبلی میں مذمتی قرارداد

webmaster by webmaster
ستمبر 2, 2019
in First Page, لاہور
0
300 ارب کے قرضے معاف کرنے کے خلاف پنجاب اسمبلی میں مذمتی قرارداد

لاہور: وزیراعظم عمران خان کے قریبی افراد کے 300 ارب کے قرضے معاف کرنے کے خلاف پنجاب اسمبلی میں مذمتی قرارداد جمع کروادی گئی۔

مسلم لیگ (ن) کی رکن اسمبلی سمیرا کومل کی جانب سے جمع کرائی گئی قرار داد کے متن میں کہاگیا کہ حکومت کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کے قریبی افراد کے 300 ارب کے قرضے معاف کرنا انتہائی قابل مذمت ہے، بہت سے نادہندگان کے خلاف ایف آئی اے میں کیس چل رہے ہیں، حکومت کی جانب سے چند افراد کے 300 ارب کے قرضے معاف کرنا قوم کے ساتھ مذاق ہے۔

قرارداد میں کہا گیا ہے کہ پاکستان معاشی طور پر دیوالیہ ہو رہا ہے اور حکومت اپنے چہیتوں کے قرضے معاف کررہی ہے، پاکستان میں ترقی و خوشحال کی بنیاد رکھنے والے جیل میں ہیں، قومی بینکوں سے اربوں کے قرضے لینے والوں کو وزیراعظم عمران خان نے این آر او دے دیا ہے۔

قرار داد میں سپریم کورٹ سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ حکومت کے من پسند افراد کے قرضے معاف کرنے کا نوٹس لیا جائے اور حکومت کے اس غیر آئینی فیصلے کو کالعدم قرار دیا جائے۔

Post Views: 32
Source: ایکسپریس نیوز
Tags: lahore news
Previous Post

چوبارہ ۔ ٹائربرسٹ ہونے سے کار الٹ گئی، ایک جان بحق ، 10 سالہ بچی سمیت 3 افراد ذخمی

Next Post

ڈیرہ غازیخان ۔ انٹر میڈیٹ سالانہ امتحان 2019 کے رزلٹ کا اعلان چار ستمبر کو ہو گا ۔ ڈپٹی کنٹرولر امتحانات

Next Post
ڈیرہ غازیخان ۔ انٹر میڈیٹ سالانہ امتحان 2019 کے رزلٹ کا اعلان چار ستمبر کو ہو گا ۔ ڈپٹی کنٹرولر امتحانات

ڈیرہ غازیخان ۔ انٹر میڈیٹ سالانہ امتحان 2019 کے رزلٹ کا اعلان چار ستمبر کو ہو گا ۔ ڈپٹی کنٹرولر امتحانات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
لاہور: وزیراعظم عمران خان کے قریبی افراد کے 300 ارب کے قرضے معاف کرنے کے خلاف پنجاب اسمبلی میں مذمتی قرارداد جمع کروادی گئی۔ مسلم لیگ (ن) کی رکن اسمبلی سمیرا کومل کی جانب سے جمع کرائی گئی قرار داد کے متن میں کہاگیا کہ حکومت کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کے قریبی افراد کے 300 ارب کے قرضے معاف کرنا انتہائی قابل مذمت ہے، بہت سے نادہندگان کے خلاف ایف آئی اے میں کیس چل رہے ہیں، حکومت کی جانب سے چند افراد کے 300 ارب کے قرضے معاف کرنا قوم کے ساتھ مذاق ہے۔ قرارداد میں کہا گیا ہے کہ پاکستان معاشی طور پر دیوالیہ ہو رہا ہے اور حکومت اپنے چہیتوں کے قرضے معاف کررہی ہے، پاکستان میں ترقی و خوشحال کی بنیاد رکھنے والے جیل میں ہیں، قومی بینکوں سے اربوں کے قرضے لینے والوں کو وزیراعظم عمران خان نے این آر او دے دیا ہے۔ قرار داد میں سپریم کورٹ سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ حکومت کے من پسند افراد کے قرضے معاف کرنے کا نوٹس لیا جائے اور حکومت کے اس غیر آئینی فیصلے کو کالعدم قرار دیا جائے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.