• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ پولیس افسران و اہلکاران سائلین کو عزت دیں ،کسی بھی شہری کے ساتھ بد سلوکی ہر گز برداشت نہیں کی جائے گی ۔ آر پی اوڈیرہ عمران احمر

webmaster by webmaster
جولائی 24, 2019
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔ پولیس افسران و اہلکاران سائلین کو عزت دیں ،کسی بھی شہری کے ساتھ بد سلوکی ہر گز برداشت نہیں کی جائے گی ۔ آر پی اوڈیرہ عمران احمر

لیہ ( صبح پا کستان )آر پی اوڈیرہ عمران احمر نے کہا ہے کہ آئی جی پنجاب کے وژن پر عمل کرتے ہوئے پولیس افسران و اہلکاران عوام کے ساتھ اپنے رویہ کو بہتر سے بہتر بنائیں ،سائلین کو عزت دیں ،کسی بھی شہری کے ساتھ بد سلوکی ہر گز برداشت نہیں کی جائے گی وہ دورہ لیہ کے موقع پرپولیس دربار سے خطاب کر رہے تھے

تفصیلات کے مطابق ریجنل پولیس آفیسر ڈیرہ غازیخان عمران احمر کا پولیس لائن لیہ میں گزشتہ روز پولیس دربار،ڈی پی او لیہ عثمان اعجاز باجوہ بھی ہمراہ تھے ،دربار میں ضلع بھر کے ڈی ایس پیز ،ایس ایچ اوز ،لیڈیز اہلکاران ،ایلیٹ فورس کے جوان ،ٹریفک پولیس اور بڑی تعداد میں اہلکاران نے شرکت کی ،دربار کا آغاز تلاوت کلام پاک سے کیا گیا ،آر پی او نے پولیس افسران سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آئی جی پنجاب کے وژن پر عمل کرتے ہوئے پولیس افسران و اہلکاران عوام کے ساتھ اپنے رویہ کو بہتر سے بہتر بنائیں ،سائلین کو عزت دیں ،کسی بھی شہری کے ساتھ بد سلوکی ہر گز برداشت نہیں کی جائے گی ،اپنے اخلاقیات کو اتنا مثالی بنائیں کہ لوگ آپ کی عزت کرنے پر مجبور ہو جائیں ،آر پی او نے لیہ پولیس کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ آئندہ بھی توقع ہے کہ آپ لوگ ڈی پی او عثمان اعجاز کی قیادت میں مزید بہتری لائیں گے ،ڈی پی او عثمان اعجاز باجوہ نے خطا ب کرتے ہوئے کہا کہ دربار کے انعقاد کا مقصد افسران بالا کے احکامات ،اپنی پالیسز اور احساسات کو آپس میں شیئر کرنے ،فورس کے مسائل حل کرنا ہے ،خادم حسین سب انسپکٹر ،محمد موسیٰ اے ایس آئی ،محمد راشد و دیگر نے آر پی او کو ٹرانسفر و دیگر مسائل پیش کیے ،آر پی او نے حل کرنے کی یقینی دہانی کرائی،دربار کے اختتام پر ڈی پی او نے آر پی او کو اعزای شیلڈ ،اجرک بھی پیش کی ،اس کے بعد آر پی او ملازمان میں گھل مل گئے اور فرداًفرداً مسائل پوچھے ،فورس کےلئے عشائیہ کا بھی اہتمام کیا گیا ،سٹیج سیکرٹری کے فراءض سب انسپکٹر ندیم نے سر انجام دیے ،قبل ازیں پولیس لائن آمد پر آر پی او کو سلامی پیش کی گئی ،آرپی او نے اسلحہ کوت ،جم خانہ ،ریسورس مینجمنٹ سنٹر ،پولیس ڈرائیونگ سکول ،میس ہال اینڈ کیفے ٹیریا اور ایم ٹی گیراج کا وزٹ کیا ،آر پی او نے پودا بھی لگایا ۔

Post Views: 23
Tags: layyah news
Previous Post

ڈیرہ غازی خان ۔ پا کستانی قوم ریفارمز کے عمل سے گذر رہی ہے ۔ ایم پی اے ڈاکٹر شاہینہ کھوسہ

Next Post

کروڑلعل عیسن۔ کٹاءو سے بچاءو کے لئے 43 کروڑ روپے 10 اسٹڈ ٹیز بند تعمیر کئے جائیں گے ۔ ایم این اے عبد المجید خان نیازی

Next Post
کروڑلعل عیسن۔ کٹاءو سے بچاءو کے لئے 43 کروڑ روپے 10 اسٹڈ ٹیز بند تعمیر کئے جائیں گے ۔ ایم این اے عبد المجید خان نیازی

کروڑلعل عیسن۔ کٹاءو سے بچاءو کے لئے 43 کروڑ روپے 10 اسٹڈ ٹیز بند تعمیر کئے جائیں گے ۔ ایم این اے عبد المجید خان نیازی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
لیہ ( صبح پا کستان )آر پی اوڈیرہ عمران احمر نے کہا ہے کہ آئی جی پنجاب کے وژن پر عمل کرتے ہوئے پولیس افسران و اہلکاران عوام کے ساتھ اپنے رویہ کو بہتر سے بہتر بنائیں ،سائلین کو عزت دیں ،کسی بھی شہری کے ساتھ بد سلوکی ہر گز برداشت نہیں کی جائے گی وہ دورہ لیہ کے موقع پرپولیس دربار سے خطاب کر رہے تھے تفصیلات کے مطابق ریجنل پولیس آفیسر ڈیرہ غازیخان عمران احمر کا پولیس لائن لیہ میں گزشتہ روز پولیس دربار،ڈی پی او لیہ عثمان اعجاز باجوہ بھی ہمراہ تھے ،دربار میں ضلع بھر کے ڈی ایس پیز ،ایس ایچ اوز ،لیڈیز اہلکاران ،ایلیٹ فورس کے جوان ،ٹریفک پولیس اور بڑی تعداد میں اہلکاران نے شرکت کی ،دربار کا آغاز تلاوت کلام پاک سے کیا گیا ،آر پی او نے پولیس افسران سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آئی جی پنجاب کے وژن پر عمل کرتے ہوئے پولیس افسران و اہلکاران عوام کے ساتھ اپنے رویہ کو بہتر سے بہتر بنائیں ،سائلین کو عزت دیں ،کسی بھی شہری کے ساتھ بد سلوکی ہر گز برداشت نہیں کی جائے گی ،اپنے اخلاقیات کو اتنا مثالی بنائیں کہ لوگ آپ کی عزت کرنے پر مجبور ہو جائیں ،آر پی او نے لیہ پولیس کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ آئندہ بھی توقع ہے کہ آپ لوگ ڈی پی او عثمان اعجاز کی قیادت میں مزید بہتری لائیں گے ،ڈی پی او عثمان اعجاز باجوہ نے خطا ب کرتے ہوئے کہا کہ دربار کے انعقاد کا مقصد افسران بالا کے احکامات ،اپنی پالیسز اور احساسات کو آپس میں شیئر کرنے ،فورس کے مسائل حل کرنا ہے ،خادم حسین سب انسپکٹر ،محمد موسیٰ اے ایس آئی ،محمد راشد و دیگر نے آر پی او کو ٹرانسفر و دیگر مسائل پیش کیے ،آر پی او نے حل کرنے کی یقینی دہانی کرائی،دربار کے اختتام پر ڈی پی او نے آر پی او کو اعزای شیلڈ ،اجرک بھی پیش کی ،اس کے بعد آر پی او ملازمان میں گھل مل گئے اور فرداًفرداً مسائل پوچھے ،فورس کےلئے عشائیہ کا بھی اہتمام کیا گیا ،سٹیج سیکرٹری کے فراءض سب انسپکٹر ندیم نے سر انجام دیے ،قبل ازیں پولیس لائن آمد پر آر پی او کو سلامی پیش کی گئی ،آرپی او نے اسلحہ کوت ،جم خانہ ،ریسورس مینجمنٹ سنٹر ،پولیس ڈرائیونگ سکول ،میس ہال اینڈ کیفے ٹیریا اور ایم ٹی گیراج کا وزٹ کیا ،آر پی او نے پودا بھی لگایا ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.