کروڑلعل عیسن{ صبح پا کستان }ایم این اے حاجی عبدالمجید خان نیازی کا اے سی کروڑ ملک فاروق احمد کے ھمراہ دریائے سندھ موضع راکھواں بستی ممدو ٹوٹن والا دریائی کٹاو والی جگہ کا دورہ اے سی کروڑ نے دریائی کٹاو کی موجودہ صورتحال پر تفصیلی بریفنگ دی ایم این اے حاجی عبدالمجید خان نیازی نے کہا کہ 43 کروڑ روپے کا فنڈ وفاقی حکومت سے منظورکرالیا ہے جس سے 10 عدد اسٹڈ ٹیز بند تعمیر کئے جائیں گے جنکی وجہ سے مکمل طور پر علاقہ سیلاب اور کٹاو سے محفوظ ھو جائے گا اس سے قبل ایم این اے نے بستی کھائی کا بھی دورہ کیا اس موقعہ پر ایکسین انہار محکمہ لائیو اسٹاک محکمہ ایگریکلچرل محکمہ محال اور محکمہ ھیلتھ کے افسران موجود تھے
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails










