• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ نئے تعینات ہونے والے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر عثمان اعجاز باجوہ کودفترپولیس آمد پر پولیس دستے کی سلامی

webmaster by webmaster
جولائی 15, 2019
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔ نئے تعینات ہونے والے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر عثمان اعجاز باجوہ کودفترپولیس آمد پر پولیس دستے کی سلامی

لیہ( صبح پا کستان )نئے تعینات ہونے والے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر عثمان اعجاز باجوہ کودفترپولیس آمد پر پولیس دستے کی سلامی ،پولیس سروسز کی عوام کو بہتر فراہمی ،جرائم میں کمی اور انصاف کو یقینی بنانے کےلئے اقدامات کیے جائیں گے ،فورس کی فلاح و بہبوداوردور جدید کے تقاضوں کو مد نظر رکھتے ہوئے محکمہ میں اصلاحات کا عمل جاری رہے گا ۔ عثمان اعجاز باجوہ ،دفتر کی مختلف برانچز کا وزٹ ۔ 

تفصیلات کے مطابق نئے تعینات ہونے والے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لیہ عثمان اعجاز باجوہ کودفتر پولیس آمد پر ایس پی انویسٹی گیشن گلفام ناصر ،ڈی ایس پی صدر اعجاز احمد ،ڈی ایس پی کروڑ لیاقت علی تارڑ،دفتر ی عملہ و دیگر پولیس افسران نے ان کا استقبال کیا اور پھولوں کا گلدستہ بھی پیش کیا گیا ،لائن آفیسر قیصر اقبال کی قیادت میں پولیس کے چاق و چوبند دستے نے سلامی پیش کی ،سلامی کے بعد ڈی پی او نے افسران کے ساتھ تعارقی میٹنگ کی اور دفتر کی ،مختلف برانچز(کمپلینٹ سیل ،او ایس آئی ،ریڈر ڈی پی او،سکیورٹی برانچ ،پی آر او ،آئی ٹی برانچ ،سی آر او ،ٹریفک لائسنس برانچ ،پولیس خدمت مرکز اور پولیس موبائل خدمت مرکز) کا وزٹ کیا ،ایس پی گلفام ناصر نے افسران کا تعارف ، دفتر کی برانچز او ر ان کے کام کے متعلق ڈی پی او کو بریف کیا ،عثمان اعجاز باجوہ نے دوران میٹنگ گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پولیس سروسز کی عوام کو بہتر فراہمی ،جرائم میں کمی اور انصاف کو یقینی بنانے کےلئے ہر ممکن اقدامات کیے جائیں گے ،فورس کی فلاح و بہبود اور دور جدید کے تقاضوں کو مد نظر رکھتے ہوئے محکمہ میں اصلاحات کا عمل جاری رہے گا ،تھانہ کی سطح پر پولیس افسران سائلین کے ساتھ خوش اخلاق رویہ اپنائیں ،کمیونٹی پولیسنگ کو فروغ دے کر عوام کا اعتماد حاصل کیا جائے تاکہ مجرمان کو قانون کی گرفت میں لانے کےلئے شہری پولیس کے ساتھ بھر پور تعاون کریں ،فورس کو درپیش مسائل حل کیے جائیں گے جبکہ فورس کے مورال کو بلند رکھنے کےلئے بہتر کارکردگی کا مظاہر ہ کرنے والے افسران و اہلکاران کی حوصلہ افزائی کی جائے گی ۔

[contact-form][contact-field label=”نام” type=”name” required=”true” /][contact-field label=”Email” type=”email” required=”true” /][contact-field label=”ویب‌سائٹ” type=”url” /][contact-field label=”Message” type=”textarea” /][/contact-form]

[contact-form][contact-field label=”نام” type=”name” required=”true” /][contact-field label=”Email” type=”email” required=”true” /][contact-field label=”ویب‌سائٹ” type=”url” /][contact-field label=”Message” type=”textarea” /][/contact-form]

 

Tags: layyah news
Previous Post

موبائل فون کے 100 روپے کے لوڈ پر 88.89 کا بیلنس ملے گا

Next Post

لیہ ۔ ڈپٹی کمشنر ذیشان جا وید نے چارج سنبھال لیا ، روٹی کے نئے نرخ مقرر

Next Post
لیہ ۔ ڈپٹی کمشنر ذیشان جا وید نے چارج سنبھال لیا ، روٹی کے نئے نرخ مقرر

لیہ ۔ ڈپٹی کمشنر ذیشان جا وید نے چارج سنبھال لیا ، روٹی کے نئے نرخ مقرر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
لیہ( صبح پا کستان )نئے تعینات ہونے والے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر عثمان اعجاز باجوہ کودفترپولیس آمد پر پولیس دستے کی سلامی ،پولیس سروسز کی عوام کو بہتر فراہمی ،جرائم میں کمی اور انصاف کو یقینی بنانے کےلئے اقدامات کیے جائیں گے ،فورس کی فلاح و بہبوداوردور جدید کے تقاضوں کو مد نظر رکھتے ہوئے محکمہ میں اصلاحات کا عمل جاری رہے گا ۔ عثمان اعجاز باجوہ ،دفتر کی مختلف برانچز کا وزٹ ۔  تفصیلات کے مطابق نئے تعینات ہونے والے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لیہ عثمان اعجاز باجوہ کودفتر پولیس آمد پر ایس پی انویسٹی گیشن گلفام ناصر ،ڈی ایس پی صدر اعجاز احمد ،ڈی ایس پی کروڑ لیاقت علی تارڑ،دفتر ی عملہ و دیگر پولیس افسران نے ان کا استقبال کیا اور پھولوں کا گلدستہ بھی پیش کیا گیا ،لائن آفیسر قیصر اقبال کی قیادت میں پولیس کے چاق و چوبند دستے نے سلامی پیش کی ،سلامی کے بعد ڈی پی او نے افسران کے ساتھ تعارقی میٹنگ کی اور دفتر کی ،مختلف برانچز(کمپلینٹ سیل ،او ایس آئی ،ریڈر ڈی پی او،سکیورٹی برانچ ،پی آر او ،آئی ٹی برانچ ،سی آر او ،ٹریفک لائسنس برانچ ،پولیس خدمت مرکز اور پولیس موبائل خدمت مرکز) کا وزٹ کیا ،ایس پی گلفام ناصر نے افسران کا تعارف ، دفتر کی برانچز او ر ان کے کام کے متعلق ڈی پی او کو بریف کیا ،عثمان اعجاز باجوہ نے دوران میٹنگ گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پولیس سروسز کی عوام کو بہتر فراہمی ،جرائم میں کمی اور انصاف کو یقینی بنانے کےلئے ہر ممکن اقدامات کیے جائیں گے ،فورس کی فلاح و بہبود اور دور جدید کے تقاضوں کو مد نظر رکھتے ہوئے محکمہ میں اصلاحات کا عمل جاری رہے گا ،تھانہ کی سطح پر پولیس افسران سائلین کے ساتھ خوش اخلاق رویہ اپنائیں ،کمیونٹی پولیسنگ کو فروغ دے کر عوام کا اعتماد حاصل کیا جائے تاکہ مجرمان کو قانون کی گرفت میں لانے کےلئے شہری پولیس کے ساتھ بھر پور تعاون کریں ،فورس کو درپیش مسائل حل کیے جائیں گے جبکہ فورس کے مورال کو بلند رکھنے کےلئے بہتر کارکردگی کا مظاہر ہ کرنے والے افسران و اہلکاران کی حوصلہ افزائی کی جائے گی ۔ [contact-form][contact-field label="نام" type="name" required="true" /][contact-field label="Email" type="email" required="true" /][contact-field label="ویب‌سائٹ" type="url" /][contact-field label="Message" type="textarea" /][/contact-form] [contact-form][contact-field label="نام" type="name" required="true" /][contact-field label="Email" type="email" required="true" /][contact-field label="ویب‌سائٹ" type="url" /][contact-field label="Message" type="textarea" /][/contact-form]  
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.