• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

موبائل فون کے 100 روپے کے لوڈ پر 88.89 کا بیلنس ملے گا

webmaster by webmaster
جولائی 15, 2019
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
موبائل فون کے 100 روپے کے لوڈ پر 88.89 کا بیلنس ملے گا

اسلام آباد: موبائل صارفین کے لیے خوشخبری ہے کہ سپریم کورٹ کے حکم پر موبائل فون کمپنیوں نے فون کارڈز پر آپریشنل اور سروسز فیس ختم کردی ہے۔

سپریم کورٹ نے موبائل کمپنیوں کو اضافی ٹیکس وصولی سے روک دیا جس کے بعد موبائل کارڈز پر آپریشنل اور سروسز فیس ختم کر دی گئی۔ صارفین کو 100 روپے کے لوڈ پر اب 76.94 کے بجائے 88.89 روپے ملیں گے اور آپریشنل و سروسز چارجز کی مد میں کارڈ سے 12 روپے 9 پیسے کی کٹوتی نہیں ہوگی۔

پہلے موبائل کارڈ پر مختلف فیسز اور ٹیکسز کی مد میں 23.06 روپے کٹوتی کی جاتی تھی جسے کم کرکے اب 11 روپے 11 پیسے کردیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ سال جون میں اس وقت کے چیف جسٹس ثاقب نثار نے از خود نوٹس لیتے ہوئے موبائل فون پر تمام ٹیکسز معطل کردیے تھے جس کے نتیجے میں صارفین کو 100 روپے کے لوڈ پر پورا بیلنس ملتا تھا تاہم پھر رواں سال اپریل میں موبائل فون کارڈز پر تمام ٹیکس بحال کردیے۔ حکومت کا اعتراض تھا ٹیکس ختم ہونے سے وہ آمدنی کے بڑے حصے سے محروم ہوگئی ہے۔

Post Views: 32
Source: ایکسپریس نیوز
Tags: National News
Previous Post

بچوں کے حقوق اور ہم سب … تحریر :سید عمران علی شاہ

Next Post

لیہ ۔ نئے تعینات ہونے والے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر عثمان اعجاز باجوہ کودفترپولیس آمد پر پولیس دستے کی سلامی

Next Post
لیہ ۔ نئے تعینات ہونے والے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر عثمان اعجاز باجوہ کودفترپولیس آمد پر پولیس دستے کی سلامی

لیہ ۔ نئے تعینات ہونے والے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر عثمان اعجاز باجوہ کودفترپولیس آمد پر پولیس دستے کی سلامی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
اسلام آباد: موبائل صارفین کے لیے خوشخبری ہے کہ سپریم کورٹ کے حکم پر موبائل فون کمپنیوں نے فون کارڈز پر آپریشنل اور سروسز فیس ختم کردی ہے۔ سپریم کورٹ نے موبائل کمپنیوں کو اضافی ٹیکس وصولی سے روک دیا جس کے بعد موبائل کارڈز پر آپریشنل اور سروسز فیس ختم کر دی گئی۔ صارفین کو 100 روپے کے لوڈ پر اب 76.94 کے بجائے 88.89 روپے ملیں گے اور آپریشنل و سروسز چارجز کی مد میں کارڈ سے 12 روپے 9 پیسے کی کٹوتی نہیں ہوگی۔ پہلے موبائل کارڈ پر مختلف فیسز اور ٹیکسز کی مد میں 23.06 روپے کٹوتی کی جاتی تھی جسے کم کرکے اب 11 روپے 11 پیسے کردیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ سال جون میں اس وقت کے چیف جسٹس ثاقب نثار نے از خود نوٹس لیتے ہوئے موبائل فون پر تمام ٹیکسز معطل کردیے تھے جس کے نتیجے میں صارفین کو 100 روپے کے لوڈ پر پورا بیلنس ملتا تھا تاہم پھر رواں سال اپریل میں موبائل فون کارڈز پر تمام ٹیکس بحال کردیے۔ حکومت کا اعتراض تھا ٹیکس ختم ہونے سے وہ آمدنی کے بڑے حصے سے محروم ہوگئی ہے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.