• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ ڈپٹی کمشنر ذیشان جا وید نے چارج سنبھال لیا ، روٹی کے نئے نرخ مقرر

webmaster by webmaster
جولائی 15, 2019
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔ ڈپٹی کمشنر ذیشان جا وید نے چارج سنبھال لیا ، روٹی کے نئے نرخ مقرر

ڈپٹی کمشنر ذیشان جاوید

لیہ( صبح پا کستان )حکو مت پنجاب نے ذیشان جا وید کو ڈپٹی کمشنر لیہ تعینا ت کر دیا ہے انہوں نے چارج سنبھا ل کر فراءض کی ادائیگی شروع کر دی ہے ۔ 

ڈپٹی کمشنر ذیشان جاوید نے روٹی کی مساوی تقسیم اور مناسب نرخوں پر فراہمی و دستیابی کو یقینی بنانے کے لیے نئے نرخ مقرر کردیے ہیں ۔ ڈپٹی کمشنرکے آفس سے جاری ہونے والے نوٹیفیکشن کے مطابق روٹی 100گرام کی قیمت 6روپے جبکہ نان سادہ 120گرام کی قیمت 10روپے ہوگی ۔ یہ قیمت فوری طور پر ضلع بھر کی ریونیو حددو میں تاحکم ثانی نافذ العمل ہوگی ۔ نئے نرخ نامہ کو نمایاں جگہ پرآویز اں کیاجائے گا اور زائد نرخ لینے پر قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی ۔ نئے نرخ نامہ پرروٹی کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے شکایت سیل قائم کیے گئے جن میں اے ڈی سی جی رابطہ نمبر0606-920109،اے سی لیہ 0606-920118،اے سی کروڑ 0606-810542،اے سی چوبارہ 0606-440118اور ڈی او انڈسٹری 0606-920114پرشکایت درج کروائی جاسکتی ہیں ۔

Post Views: 30
Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔ نئے تعینات ہونے والے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر عثمان اعجاز باجوہ کودفترپولیس آمد پر پولیس دستے کی سلامی

Next Post

ڈیرہ غازیخان ۔ تعلیمی بورڈ نے میٹرک سالانہ امتحان 2019کے نتاءج کا اعلان کردیاکامیابی کا تناسب83;46;45 فیصد رہا

Next Post

ڈیرہ غازیخان ۔ تعلیمی بورڈ نے میٹرک سالانہ امتحان 2019کے نتاءج کا اعلان کردیاکامیابی کا تناسب83;46;45 فیصد رہا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
لیہ( صبح پا کستان )حکو مت پنجاب نے ذیشان جا وید کو ڈپٹی کمشنر لیہ تعینا ت کر دیا ہے انہوں نے چارج سنبھا ل کر فراءض کی ادائیگی شروع کر دی ہے ۔  ڈپٹی کمشنر ذیشان جاوید نے روٹی کی مساوی تقسیم اور مناسب نرخوں پر فراہمی و دستیابی کو یقینی بنانے کے لیے نئے نرخ مقرر کردیے ہیں ۔ ڈپٹی کمشنرکے آفس سے جاری ہونے والے نوٹیفیکشن کے مطابق روٹی 100گرام کی قیمت 6روپے جبکہ نان سادہ 120گرام کی قیمت 10روپے ہوگی ۔ یہ قیمت فوری طور پر ضلع بھر کی ریونیو حددو میں تاحکم ثانی نافذ العمل ہوگی ۔ نئے نرخ نامہ کو نمایاں جگہ پرآویز اں کیاجائے گا اور زائد نرخ لینے پر قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی ۔ نئے نرخ نامہ پرروٹی کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے شکایت سیل قائم کیے گئے جن میں اے ڈی سی جی رابطہ نمبر0606-920109،اے سی لیہ 0606-920118،اے سی کروڑ 0606-810542،اے سی چوبارہ 0606-440118اور ڈی او انڈسٹری 0606-920114پرشکایت درج کروائی جاسکتی ہیں ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.