ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان)ثانوی و اعلی ثانوی تعلیمی بورڈ ڈیرہ غازی خان نے میٹرک سالانہ امتحان 2019کے نتاءج کا اعلان کردیا ہے ۔ کنٹرولر بورڈ وسیم اختر نے نتاءج کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ تعلیمی بورڈ ڈیرہ غازیخان میں کامیابی کا تناسب83;46;45 فیصد رہا ۔ امتحان میں 75ہزار 178 امیدواروں میں سے 62 ہزار 738نے کامیابی حاصل کی ۔ مجموعی طورپر ریگولر59 ہزار 577 میں سے51ہزار971 کامیاب ہوئے اور تناسب 87;46;23 فیصد رہا ریگولر سائنس گروپ کے57 ہزار 186 میں سے پچاس ہزار238 کامیاب ہوئے اور تناسب87;46;85فیصد رہا ۔ ریگولر جنرل گروپ میں دو ہزار391 میں سے ایک ہزار 737 کامیاب ہوئے اور تناسب 72;46;48 فیصد رہا ۔ اسی طرح پرائیویٹ 15 ہزار 601 امیدواروں میں سے دس ہزار 767 امیدوار کامیاب ہوئے اور تناسب69;46;01 فیصد رہا ۔ ڈپٹی کنٹرولر امتحانات شیخ امجد حسین نے کہا ہے کہ نتاءج کی باضابطہ تقریب بائیس جولائی کو ہونا تھی تاہم چیئرپرسن اور بورڈ عملہ نے دن رات محنت کرکے شفاف انداز میں ایک ہفتہ قبل رزلٹ آوٹ کردیاہے
ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails









