• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈیرہ غازیخان ۔ ثانوی و اعلی ثانوی تعلیمی بورڈ کے پوزیشن ہولڈر کے اعزاز میں تقریب تقسیم انعامات

webmaster by webmaster
جولائی 15, 2019
in جنوبی پنجاب
0
ڈیرہ غازیخان ۔ ثانوی و اعلی ثانوی تعلیمی بورڈ کے پوزیشن ہولڈر کے اعزاز میں تقریب تقسیم انعامات

ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان)مشیر وزیر اعلی پنجاب محمد حنیف خان پتافی نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت نے ترقیاتی فنڈزکا رخ جنوبی پنجاب کی طرف موڑ دیا ہے او رپہلی مرتبہ تعلیم کیلئے 371ارب روپے اور صحت کیلئے 289ارب روپے مختص کیے گئے ہیں ;252; سابقہ حکومت نے جنوبی پنجاب کو نظر انداز کر دیاتھا ;اب محرومیوں کا ازالہ کیاجارہاہے نہوں نے یہ بات ثانوی و اعلی ثانوی تعلیمی بورڈ ڈیرہ غازیخان کے زیراہتمام تقریب تقسیم انعامات سے بحیثیت مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے کہی

;چیئر پرسن بورڈ کشور ناہید نے کہا کہ آج کا دن ان بچوں کے نام ہے جن کا رزلٹ آءوٹ ہو رہا ہے ۔ انہوں نے کہاکہ تمام پوزیشن ہولڈر بچوں ، ان کے والدین اور اساتذہ کے ساتھ ساتھ ڈی جی خان بورڈ کی پوری ٹیم کو مبارک باد دیتی ہوں اس موقع پر ڈائریکٹر کالجز پروفیسر مظہر حسین گشکوری ، جلیل عمران، ریسرچ آفیسر و سابق چیئرمین بورڈ ظفر عالم ظفری ، سیکرٹری مہرونہ لغاری ، کنٹرولر وسیم اختر ، ڈپٹی کنٹرولر شیخ امجد حسین ، وائس چانسلر غازی و میر چاکر یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر محمدطفیل و دیگر موجو د تھے

مہمان خصوصی محمد حنیف خان پتافی نے پہلی پوزیشن حاصل کرنے والی طالبہ ماہم اشرف کو لیپ ٹاپ ، گولڈ میڈل ، 20ہزار روپے کیش اور سند دی ;252; اس موقع پر دوسری پوزیشن والی طالبہ علیہا فاطمہ کو سلو رمیڈل ، 15ہزار روپے ، سند اور تیسری پوزیشن حاصل کرنے والی طالبہ حوریہ فاطمہ م کو برونز میڈل ، دس ہزار روپے اور سند دی

مشیر صحت نے جنرل گروپ میں سوم پوزیشن حاصل کرنے والی مزدور کی بیٹی میمونہ مریم کو اپنی جیب سے پانچ ہزار روپے کیش ایوارڈ بھی دیا ;252; تقریب میں پوزیشن ہولڈر تعلیمی اداروں کے سر براہان کو اعزازی اسناد اور پرائیویٹ امیدواروں کے والدین کو بھی انعامات دیئے گئے

Tags: DG khan news
Previous Post

ڈیرہ غازیخان ۔ تعلیمی بورڈ نے میٹرک سالانہ امتحان 2019کے نتاءج کا اعلان کردیاکامیابی کا تناسب83;46;45 فیصد رہا

Next Post

جج وڈیو اسکینڈل غیر معمولی واقعہ ہے، چیف جسٹس

Next Post
جج وڈیو اسکینڈل غیر معمولی واقعہ ہے، چیف جسٹس

جج وڈیو اسکینڈل غیر معمولی واقعہ ہے، چیف جسٹس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان)مشیر وزیر اعلی پنجاب محمد حنیف خان پتافی نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت نے ترقیاتی فنڈزکا رخ جنوبی پنجاب کی طرف موڑ دیا ہے او رپہلی مرتبہ تعلیم کیلئے 371ارب روپے اور صحت کیلئے 289ارب روپے مختص کیے گئے ہیں ;252; سابقہ حکومت نے جنوبی پنجاب کو نظر انداز کر دیاتھا ;اب محرومیوں کا ازالہ کیاجارہاہے نہوں نے یہ بات ثانوی و اعلی ثانوی تعلیمی بورڈ ڈیرہ غازیخان کے زیراہتمام تقریب تقسیم انعامات سے بحیثیت مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے کہی ;چیئر پرسن بورڈ کشور ناہید نے کہا کہ آج کا دن ان بچوں کے نام ہے جن کا رزلٹ آءوٹ ہو رہا ہے ۔ انہوں نے کہاکہ تمام پوزیشن ہولڈر بچوں ، ان کے والدین اور اساتذہ کے ساتھ ساتھ ڈی جی خان بورڈ کی پوری ٹیم کو مبارک باد دیتی ہوں اس موقع پر ڈائریکٹر کالجز پروفیسر مظہر حسین گشکوری ، جلیل عمران، ریسرچ آفیسر و سابق چیئرمین بورڈ ظفر عالم ظفری ، سیکرٹری مہرونہ لغاری ، کنٹرولر وسیم اختر ، ڈپٹی کنٹرولر شیخ امجد حسین ، وائس چانسلر غازی و میر چاکر یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر محمدطفیل و دیگر موجو د تھے مہمان خصوصی محمد حنیف خان پتافی نے پہلی پوزیشن حاصل کرنے والی طالبہ ماہم اشرف کو لیپ ٹاپ ، گولڈ میڈل ، 20ہزار روپے کیش اور سند دی ;252; اس موقع پر دوسری پوزیشن والی طالبہ علیہا فاطمہ کو سلو رمیڈل ، 15ہزار روپے ، سند اور تیسری پوزیشن حاصل کرنے والی طالبہ حوریہ فاطمہ م کو برونز میڈل ، دس ہزار روپے اور سند دی مشیر صحت نے جنرل گروپ میں سوم پوزیشن حاصل کرنے والی مزدور کی بیٹی میمونہ مریم کو اپنی جیب سے پانچ ہزار روپے کیش ایوارڈ بھی دیا ;252; تقریب میں پوزیشن ہولڈر تعلیمی اداروں کے سر براہان کو اعزازی اسناد اور پرائیویٹ امیدواروں کے والدین کو بھی انعامات دیئے گئے
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.