لیہ{ صبح پا کستان } انجمن تاجران کی اپیل پر ملک بھر کی طرح لیہ میں بھی مکمل شٹر ڈاءون ہڑتال ، شہر میں بیشتر بازار ، مارکیٹیں اور کاروباری ادارے مکمل بند ،جوس کارنر ،فاسٹ فوڈ ،حمام سمیت چند دکانیں کھلی ہیں فروٹس کی اور سبزی کی ریڑ ھیاں بھی سڑکوں پر مو جود ہیں
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails










