• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

نیب کی حیثیت کیا ہے کہ وہ مجھے نوٹس بھیجے گا، اگر کوئی نوٹس ملا بھی تو۔ ۔ ۔ مولانا فضل الرحمان کھل کر میدان میں آگئے ، اعلان کردیا

webmaster by webmaster
جولائی 13, 2019
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
نیب کی حیثیت کیا ہے کہ وہ مجھے نوٹس بھیجے گا، اگر کوئی نوٹس ملا بھی تو۔ ۔ ۔ مولانا فضل الرحمان کھل کر میدان میں آگئے ، اعلان کردیا

پشاور۔ جمعیت علماءاسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے اگر نیب کا کوئی نوٹس ملاتو اس کے ٹکڑے کردیئے جائیں گے۔پشاورمیں پریس کانفرنس سے خطاب ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ نیب کی حیثیت کیا ہے کہ وہ مجھے نوٹس بھیجے گا، نہ تو مجھے نیب کا کوئی نوٹس ملا ہے اور نہ ہی ان کی جراءت ہے کہ کوئی نوٹس بھیجیں اگر کوئی نوٹس ملا بھی تو اس کے ٹکڑے کردیئے جائیں گے۔مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ جیسے فیصلے احتساب عدالتوں کی جانب سے آئے ہیں کیا اس کے بعد بھی نیب احتساب کریگا؟ یہ سب جو نیب کے پاس ہیں وہ سیاسی قیدی ہیں، نیب کو ہم تسلیم نہیں کرتے، بیس سالوں سے میرے اثاثوں کی کھوج لگارہے ہیں ،آج بھی اپنا یہ شوق پورا کرلیں ۔جے یو آئی(ف) کے سربراہ کا کہنا تھا کہ نواز شریف کوملنے والی سزا ختم کی جائے،چیئرمین سینٹ کے معاملے میں اپوزیشن اکثریت میں ہے جواسے ہٹاناچاہتی ہے جبکہ حکومت اقلیت میں جسے یہ حق نہیں کہ راستہ روکے,یہ اصطبل کھولیں گے لیکن ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ کوئی ادارہ اس معاملے میں مداخلت نہ کرے۔

Post Views: 22
Tags: National News
Previous Post

لیہ ۔ ایپکا ایجوکیشن یونٹ لیہ کا الیکشن پراسس جاری ،آج امیدواران کی حتمی لسٹ جاری کی جائے گی

Next Post

انجمن تاجران کی اپیل پر ملک بھر کی طرح لیہ میں بھی مکمل شٹر ڈاءون

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
پشاور۔ جمعیت علماءاسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے اگر نیب کا کوئی نوٹس ملاتو اس کے ٹکڑے کردیئے جائیں گے۔پشاورمیں پریس کانفرنس سے خطاب ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ نیب کی حیثیت کیا ہے کہ وہ مجھے نوٹس بھیجے گا، نہ تو مجھے نیب کا کوئی نوٹس ملا ہے اور نہ ہی ان کی جراءت ہے کہ کوئی نوٹس بھیجیں اگر کوئی نوٹس ملا بھی تو اس کے ٹکڑے کردیئے جائیں گے۔مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ جیسے فیصلے احتساب عدالتوں کی جانب سے آئے ہیں کیا اس کے بعد بھی نیب احتساب کریگا؟ یہ سب جو نیب کے پاس ہیں وہ سیاسی قیدی ہیں، نیب کو ہم تسلیم نہیں کرتے، بیس سالوں سے میرے اثاثوں کی کھوج لگارہے ہیں ،آج بھی اپنا یہ شوق پورا کرلیں ۔جے یو آئی(ف) کے سربراہ کا کہنا تھا کہ نواز شریف کوملنے والی سزا ختم کی جائے،چیئرمین سینٹ کے معاملے میں اپوزیشن اکثریت میں ہے جواسے ہٹاناچاہتی ہے جبکہ حکومت اقلیت میں جسے یہ حق نہیں کہ راستہ روکے,یہ اصطبل کھولیں گے لیکن ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ کوئی ادارہ اس معاملے میں مداخلت نہ کرے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.