• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

عمران نیازی کا پاکستان کو لاک ڈاؤن کرنے کا دیرینہ خواب آخر پورا ہوگیا، شہباز شریف

webmaster by webmaster
جولائی 13, 2019
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
شہباز شریف کی ایک اور کیس میں گرفتاری

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عمران نیازی کا پاکستان کو لاک ڈاؤن کرنے کا دیرینہ خواب آخر پورا ہوگیا۔

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے تاجروں کی ملک گیر ہڑتال پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ملک پر مسلط مینڈیٹ چور حکمرانوں نے ملک و قوم کو آئی ایم ایف کو بیچ دیا لیکن ملک بھر کے تاجروں اور غریب عوام کے ساتھ ہیں، عمران نیازی کا پاکستان کو لاک ڈاؤن کرنے کا دیرینہ خواب آخر پورا ہوگیا۔

شہباز شریف نے کہا کہ نواز شریف نے قوم کو مہنگائی، لوڈ شیڈنگ، بدامنی سے نجات دلائی، بجلی، سڑک، روزگار، وقاراور امن و امان دیا، پاکستان 5.8 فیصد شرح سے ترقی کر رہا تھا، دشمنوں کو تکلیف ہوئی کہ نوازشریف پاکستان کو ترقی کیوں دے رہا ہے، مخالفوں کو تکلیف ہوئی کہ 47 سال میں مہنگائی کی شرح 3 فیصد پر کیسے آگئی اور پاکستان کے ریونیو میں اضافہ کیسے ہو گیا۔
سابق وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ مخالفوں کو یہ بھی تکلیف ہوئی کہ پاکستان نے آئی ایم ایف سے کیسے جان چھڑا لی، اور چین نے پاکستان میں میں 60 ارب کی سرمایہ کاری کیوں کی لیکن اب قوم کے صبر کا مزید امتحان نہ لیا جائے، نواز شریف کو رہا کیا جائے، بے گُنا نوازشریف کے ساتھ روا ظلم ختم کرنا ہوگا کیوں کہ پاکستان اور اس کے عوام کے مفادات کا تحفظ نواز شریف کرسکتا ہے۔

Post Views: 27
Tags: National News
Previous Post

انجمن تاجران کی اپیل پر ملک بھر کی طرح لیہ میں بھی مکمل شٹر ڈاءون

Next Post

لا ہورہائی کورٹ کے مسٹرجسٹس علی باقر نجفی اور مسٹرجسٹس شہباز علی رضوی کا دورہ لیہ

Next Post
لا ہورہائی کورٹ کے مسٹرجسٹس علی باقر نجفی اور مسٹرجسٹس شہباز علی رضوی کا دورہ لیہ

لا ہورہائی کورٹ کے مسٹرجسٹس علی باقر نجفی اور مسٹرجسٹس شہباز علی رضوی کا دورہ لیہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
اسلام آباد: قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عمران نیازی کا پاکستان کو لاک ڈاؤن کرنے کا دیرینہ خواب آخر پورا ہوگیا۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے تاجروں کی ملک گیر ہڑتال پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ملک پر مسلط مینڈیٹ چور حکمرانوں نے ملک و قوم کو آئی ایم ایف کو بیچ دیا لیکن ملک بھر کے تاجروں اور غریب عوام کے ساتھ ہیں، عمران نیازی کا پاکستان کو لاک ڈاؤن کرنے کا دیرینہ خواب آخر پورا ہوگیا۔ شہباز شریف نے کہا کہ نواز شریف نے قوم کو مہنگائی، لوڈ شیڈنگ، بدامنی سے نجات دلائی، بجلی، سڑک، روزگار، وقاراور امن و امان دیا، پاکستان 5.8 فیصد شرح سے ترقی کر رہا تھا، دشمنوں کو تکلیف ہوئی کہ نوازشریف پاکستان کو ترقی کیوں دے رہا ہے، مخالفوں کو تکلیف ہوئی کہ 47 سال میں مہنگائی کی شرح 3 فیصد پر کیسے آگئی اور پاکستان کے ریونیو میں اضافہ کیسے ہو گیا۔ سابق وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ مخالفوں کو یہ بھی تکلیف ہوئی کہ پاکستان نے آئی ایم ایف سے کیسے جان چھڑا لی، اور چین نے پاکستان میں میں 60 ارب کی سرمایہ کاری کیوں کی لیکن اب قوم کے صبر کا مزید امتحان نہ لیا جائے، نواز شریف کو رہا کیا جائے، بے گُنا نوازشریف کے ساتھ روا ظلم ختم کرنا ہوگا کیوں کہ پاکستان اور اس کے عوام کے مفادات کا تحفظ نواز شریف کرسکتا ہے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.