• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لا ہورہائی کورٹ کے مسٹرجسٹس علی باقر نجفی اور مسٹرجسٹس شہباز علی رضوی کا دورہ لیہ

webmaster by webmaster
جولائی 13, 2019
in لیہ نیوز
0
لا ہورہائی کورٹ کے مسٹرجسٹس علی باقر نجفی اور مسٹرجسٹس شہباز علی رضوی کا دورہ لیہ

لیہ( صبح پا کستان ) لاہور ہائی کورٹ کی طرف سے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس لیہ کے فیلڈاہلکاروں کو موٹرسائیکل فراہم کی دی گئیں ۔ جج لاہور ہائی کورٹ مسٹرجسٹس علی باقر نجفی اور مسٹرجسٹس شہباز علی رضوی نے ڈسٹرکٹ کورٹس کے 63اہلکاروں میں موٹر سائیکل کی چابیاں تقسیم کیں ۔

اس سلسلہ میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں ایک تقریب منعقدکی گئی جس میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اعجازحسن اعوان،ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز ،سول ججز صاحبان ،صدر بار ارشداسلم سہیڑ،جنرل سیکرٹری عزیر مہدی قریشی، سپرنٹنڈنٹ غلام قاسم بلوانی موجود تھے ۔

مسٹرجسٹس علی باقر نجفی نے اس موقع پر اہلکاروں کو ہدایت کی کہ فراہم کی جانے والی موٹر سائیکل قومی امانت ہیں لہذا اس کے صحیح استعمال کو یقینی بنایاجائے تاکہ عدالتی احکامات کی بروقت ترسیل ہوسکے ۔ مسٹرجسٹس شہباز علی رضوی نے کہا کہ موٹر سائیکل کی سہولت سے عدالتی احکامات کی بروقت ترسیل میں مدد ملے گی ۔ بعدازاں معزز جج صاحبان نے جوڈیشل کمپلیکس کے سبز ہ زار میں پودے لگائے ۔ قبل ازیں معزز جج صاحبان کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ آمد پر پولیس کے چاق و چوبند دستے نے سلامی پیش کی ۔

اپنے دورہ لیہ کے دوران ججز لاہور ہائی کورٹ جسٹس باقر علی نجفی اور جسٹس شہباز علی رضوی نے تحصیل کورٹس کروڑاور ڈسٹرکٹ جیل لیہ کا دورہ بھی کیا ۔ کورٹس آمدپر چاک وچوبند دستے نے سلامی پیش کی اورمارچ پاسٹ کیا ۔ بعدازاں ججز صاحبان نے ڈسٹرکٹ جیل میں سیکورٹی انتظامات،خواتین وارڈر،جیل ہسپتال ،جیل کی تمام بارکس ،کھانے کے معیار،صفائی ،روشنی،طبی سہولیات کاجائزہ لیا اور قیدیوں سے مسائل دریافت کیے اور انتظامات کو تسلی بخش قراردیتے ہوئے جیل انتظامیہ کی کاوشوں کو سہرایا ۔ اس موقع پر ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج لیہ اعجاز حسن اعوان، قائم مقام ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر گلفام ناصر اور سپرنٹنڈنٹ جیل محمد فیروز کلیارہمراہ تھے ۔

Post Views: 11
Tags: layyah news
Previous Post

عمران نیازی کا پاکستان کو لاک ڈاؤن کرنے کا دیرینہ خواب آخر پورا ہوگیا، شہباز شریف

Next Post

وزیر اعظم نے پورا پاکستان ’’بند ‘‘ کرنے کا اپنا وعدہ پورا کر دیا ،ملک گیر ہڑتال حکومت کی غلط پالیسیوں کے خلاف عوامی ریفرنڈم ہے:سینیٹر سراج الحق

Next Post
وزیر اعظم نے پورا پاکستان ’’بند ‘‘ کرنے کا اپنا وعدہ پورا کر دیا ،ملک گیر ہڑتال حکومت کی غلط پالیسیوں کے خلاف عوامی ریفرنڈم ہے:سینیٹر سراج الحق

وزیر اعظم نے پورا پاکستان ’’بند ‘‘ کرنے کا اپنا وعدہ پورا کر دیا ،ملک گیر ہڑتال حکومت کی غلط پالیسیوں کے خلاف عوامی ریفرنڈم ہے:سینیٹر سراج الحق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر  ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق  نے شہریوں کی شکایات سنیں
قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق نے شہریوں کی شکایات سنیں

by webmaster
جون 14, 2026
0

لاہور{ صبح پا کستان} وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پروزیراعلی شکایات سیل کی ٹیم نے ضلع ملتان...

Read moreDetails
اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

جون 13, 2026
قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

جون 10, 2026
کوئٹہ  ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

کوئٹہ ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

جون 7, 2026
ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام  دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

جون 4, 2026
لیہ( صبح پا کستان ) لاہور ہائی کورٹ کی طرف سے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس لیہ کے فیلڈاہلکاروں کو موٹرسائیکل فراہم کی دی گئیں ۔ جج لاہور ہائی کورٹ مسٹرجسٹس علی باقر نجفی اور مسٹرجسٹس شہباز علی رضوی نے ڈسٹرکٹ کورٹس کے 63اہلکاروں میں موٹر سائیکل کی چابیاں تقسیم کیں ۔ اس سلسلہ میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں ایک تقریب منعقدکی گئی جس میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اعجازحسن اعوان،ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز ،سول ججز صاحبان ،صدر بار ارشداسلم سہیڑ،جنرل سیکرٹری عزیر مہدی قریشی، سپرنٹنڈنٹ غلام قاسم بلوانی موجود تھے ۔ مسٹرجسٹس علی باقر نجفی نے اس موقع پر اہلکاروں کو ہدایت کی کہ فراہم کی جانے والی موٹر سائیکل قومی امانت ہیں لہذا اس کے صحیح استعمال کو یقینی بنایاجائے تاکہ عدالتی احکامات کی بروقت ترسیل ہوسکے ۔ مسٹرجسٹس شہباز علی رضوی نے کہا کہ موٹر سائیکل کی سہولت سے عدالتی احکامات کی بروقت ترسیل میں مدد ملے گی ۔ بعدازاں معزز جج صاحبان نے جوڈیشل کمپلیکس کے سبز ہ زار میں پودے لگائے ۔ قبل ازیں معزز جج صاحبان کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ آمد پر پولیس کے چاق و چوبند دستے نے سلامی پیش کی ۔ اپنے دورہ لیہ کے دوران ججز لاہور ہائی کورٹ جسٹس باقر علی نجفی اور جسٹس شہباز علی رضوی نے تحصیل کورٹس کروڑاور ڈسٹرکٹ جیل لیہ کا دورہ بھی کیا ۔ کورٹس آمدپر چاک وچوبند دستے نے سلامی پیش کی اورمارچ پاسٹ کیا ۔ بعدازاں ججز صاحبان نے ڈسٹرکٹ جیل میں سیکورٹی انتظامات،خواتین وارڈر،جیل ہسپتال ،جیل کی تمام بارکس ،کھانے کے معیار،صفائی ،روشنی،طبی سہولیات کاجائزہ لیا اور قیدیوں سے مسائل دریافت کیے اور انتظامات کو تسلی بخش قراردیتے ہوئے جیل انتظامیہ کی کاوشوں کو سہرایا ۔ اس موقع پر ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج لیہ اعجاز حسن اعوان، قائم مقام ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر گلفام ناصر اور سپرنٹنڈنٹ جیل محمد فیروز کلیارہمراہ تھے ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.