• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

موٹاپے کا شکار صادق آباد کے رہائشی نور حسن انتقال کرگئے

webmaster by webmaster
جولائی 8, 2019
in جنوبی پنجاب
0
موٹاپے کا شکار صادق آباد کے رہائشی نور حسن انتقال کرگئے

لاہور. موٹاپے کا شکار صادق آباد کا رہائشی نور حسن انتقال کردیاگیا۔تفصیلات کے مطابق موٹاپے کے شکار نور حسن نے کچھ عرصہ قبل سوشل میڈیا پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے علاج کی درخواست کی گئی تھی،جس پر نور حسن کو خصوصی ہیلی کاپٹر کے ذریعے لاہور کے نجی ہسپتال منتقل کیا گیا تھا ،نورحسن کی دو ہفتے پہلے سرجری کی گئی تھی ،سرجری کے بعد نورحسن کو ہسپتال میں ہی رکھا گیا تھا ،خاندانی ذرائع کا کہناہے کہ نور حسن کا انتقال ہارٹ اٹیک کے باعث ہوا۔
نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ ان کا انتقال ہسپتال میں توڑ پھوڑ کے باعث ہواجبکہ ان کے علاوہ ایک اور مریض بھی جان کی بازی ہار گیا ۔تفصیلات کے مطابق نجی ہسپتال میں ایک خاتون ڈلیوری کے دوران حالت بڑگنے پر انتقال کر گئی جس پر اس کے لواحقین کی جانب سے آئی سی یو سمیت ہسپتال کے دیگر حصوں میں شدید توڑ پھوڑ کی گئی جبکہ آئی سی یو میں لائف سپورٹ کی مشینوں کو بھی نقصان پہنچایا گیا ۔نورالحسن کی دس روز قبل سرجری ہوئی تھی اور ان کی حالت بہتر ہو تی جارہی تھی تاہم درمیان میں حالت تھوڑی بگڑنے پر انہیں آئی سی یو میں منتقل کیا گیا تھا ۔نورالحسن کو ڈرپ کے علاوہ بلڈ پریشر سمیت دیگر آلات لگائے گئے تھے ، ان کے ساتھ بھی کھینچا تانی کی گئی جس کے باعث آئی سی یو کا ماحول خراب ہوا اور وہ انتقال کر گئے جبکہ ان کے علاوہ ایک اور مریض بھی جان کی بازی ہار گیا ۔نجی ٹی وی کا کہناہے کہ لواحقین کی جانب سے ڈاکٹروں کے ساتھ بھی نہایت بد تمیزی کی گئی .ہسپتال ذرائع کے مطابق نورالحسن 3 ہفتے سے لاہور کے نجی اسپتال میں زیر علاج تھا جہاں اس کا 10 روز قبل آپریشن کیا گیا تھا، ڈاکٹروں نے نورالحسن کا آپریشن کرکے اس کے معدے کا سائز چھوٹا کردیا تھا اور آپریشن کو کامیاب قرار دیا تھا۔آپریشن کے بعد نورالحسن کو آئی سی یو میں داخل کیا گیا تھا جہاں وہ پیر کے روز اچانک انتقال کرگیا۔

 

Tags: sadiq abad news
Previous Post

ویڈیو منظرعام پر آنے کے بعد نواز شریف کوجیل میں رکھنا جرم،عمران خان استعفی دے اور گھر جائے:مریم نواز شریف

Next Post

Abdul Sattar Edhi

Next Post
Abdul Sattar Edhi

Abdul Sattar Edhi

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026
لاہور. موٹاپے کا شکار صادق آباد کا رہائشی نور حسن انتقال کردیاگیا۔تفصیلات کے مطابق موٹاپے کے شکار نور حسن نے کچھ عرصہ قبل سوشل میڈیا پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے علاج کی درخواست کی گئی تھی،جس پر نور حسن کو خصوصی ہیلی کاپٹر کے ذریعے لاہور کے نجی ہسپتال منتقل کیا گیا تھا ،نورحسن کی دو ہفتے پہلے سرجری کی گئی تھی ،سرجری کے بعد نورحسن کو ہسپتال میں ہی رکھا گیا تھا ،خاندانی ذرائع کا کہناہے کہ نور حسن کا انتقال ہارٹ اٹیک کے باعث ہوا۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ ان کا انتقال ہسپتال میں توڑ پھوڑ کے باعث ہواجبکہ ان کے علاوہ ایک اور مریض بھی جان کی بازی ہار گیا ۔تفصیلات کے مطابق نجی ہسپتال میں ایک خاتون ڈلیوری کے دوران حالت بڑگنے پر انتقال کر گئی جس پر اس کے لواحقین کی جانب سے آئی سی یو سمیت ہسپتال کے دیگر حصوں میں شدید توڑ پھوڑ کی گئی جبکہ آئی سی یو میں لائف سپورٹ کی مشینوں کو بھی نقصان پہنچایا گیا ۔نورالحسن کی دس روز قبل سرجری ہوئی تھی اور ان کی حالت بہتر ہو تی جارہی تھی تاہم درمیان میں حالت تھوڑی بگڑنے پر انہیں آئی سی یو میں منتقل کیا گیا تھا ۔نورالحسن کو ڈرپ کے علاوہ بلڈ پریشر سمیت دیگر آلات لگائے گئے تھے ، ان کے ساتھ بھی کھینچا تانی کی گئی جس کے باعث آئی سی یو کا ماحول خراب ہوا اور وہ انتقال کر گئے جبکہ ان کے علاوہ ایک اور مریض بھی جان کی بازی ہار گیا ۔نجی ٹی وی کا کہناہے کہ لواحقین کی جانب سے ڈاکٹروں کے ساتھ بھی نہایت بد تمیزی کی گئی .ہسپتال ذرائع کے مطابق نورالحسن 3 ہفتے سے لاہور کے نجی اسپتال میں زیر علاج تھا جہاں اس کا 10 روز قبل آپریشن کیا گیا تھا، ڈاکٹروں نے نورالحسن کا آپریشن کرکے اس کے معدے کا سائز چھوٹا کردیا تھا اور آپریشن کو کامیاب قرار دیا تھا۔آپریشن کے بعد نورالحسن کو آئی سی یو میں داخل کیا گیا تھا جہاں وہ پیر کے روز اچانک انتقال کرگیا۔  
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.