لاہور. پنجاب زکوٰۃ و عشر کونسل کا چھٹا اجلاس زیر صدارت چوہدری بلال اعجاز، چیئرمین پنجاب زکوٰۃ و عشر کونسل منعقد ہوا جس میں صوبائی وزیر شوکت علی لالیکا،سیکرٹری زکوۃ عالمگیر احمد خاں،ایڈمنسٹریٹر زکوٰۃ و عشر محمد اسلم رامے وراور کونسل کے ممبران نے شرکت کی۔ کونسل نے 25 اضلاع کے 194 دینی مدارس کے14 ہزار58مستحق طلباء و طالبات کو 7 کروڑ69 لاکھ96 ہزار اور تعلیمی وظائف جنرل کی مد میں 26 اضلاع کے288تعلیمی اداروں کے 9 ہزار8 سو 93 طلباء و طالبات کے لئے 6 کروڑ66 لاکھ81 ہزار روپے جاری کرنیکی منظوری دی۔
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails










