لیہ ( صبح پا کستان ) معروف ماہر تعلےم پروفےسر عطا محمد جعفری سابق پرنسپل گورنمنٹ کالج تونسہ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ معاشرے کے پسے ہوئے طبقہ کو معاشی طور پر مضبوط بنانا الخدمت کا مشن ہے ، شےخ محبوب حسےن سےنئر نائب صدر اول انجمن تاجران لیہ نے کہا لیہ مےں مستحق خاندانوں کو سپورٹ کرنے پر تاجر برادری الخدمت کے شانہ بشانہ کھڑی ہو گی ۔ صدر الخدمت ضلع لیہ رضوان احمد خان نے 14 اپرےل کو ڈونر کانفرنس کا اعلان کرتے ہوئے لیہ کی موثر اور متمول افراد کو دعوت دےتے ہوے کہا کہ آئےں مل کر مضبوط اور خوشحال پاکستان کے لئے ہمارا ساتھ دےں ۔ شجر کاری مہم مناتے ہوئے بچوں نے اپنے ہاتھوں سے پودے لگائے ۔ بعد ازاں آزادی واک کا اہتمام کےا گےا جس مےں بچوں نے مہمانان گرامی کے ہمراہ واک کی ۔
آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetails






