• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

چوک اعظم روڈ اڈہ بھاگل پر مسلح ڈکیتی کی بڑی واردات

webmaster by webmaster
جون 24, 2019
in لیہ نیوز
0
چوک اعظم روڈ اڈہ بھاگل پر  مسلح ڈکیتی کی بڑی واردات

بھاگل {صبح پا کستان} چوک اعظم روڈ اڈہ بھاگل پر ڈکیتی کی بڑی واردات موٹر سا ءیکل سوار نقاب پوش ڈاکوسیمنٹ ڈیلر کو گولی مار کر زخمی کر کے 35 لاکھ روپے سے زائد کی رقم چھین کر فرار

تفصیل کے مطابق سعید کمبوہ جس کا چوک اعظم میں سیمنٹ ایجنسی ہے اور وہ بھاگل سمیت ضلع کے مختلف علاقوں میں تھوک میں سیمنٹ سپلائی کا کروبار کرتا ہے ۔ اور کاروباری لین دین کے سلسلہ میں ہفتہ وار علاقوں کا وزٹ کرتا رہتا ہے ۔ سعید کمبوہ آج بھی بعد دو پہر اپنے کاروباری ہفتہ وار ٹرپ کے سلسلہ میں بھاگل آ یا ۔ سوزوکی گاڑی میں سوار سعید کمبوہ ابھی بھا گل اڈہ پر پہنچا ہی تھا کہ لیہ کی جا نب سے 125 دو موٹر سا ئیکلوں پر سوار چار نقاب پوش ڈاکوءوں نے اس کی گا ڑی کا راستہ روک لیا ۔ خطرہ محسوس کرتے ہو ءے سعید کمبوہ نے اپنی گاڑی کے شیشے بند کر کے دروازے لاک کر لئے ، موقع پر موجود لوگوں کا کہنا ہے کہ موٹر سا ئیکل سوار نقاب پوش ڈاکوءوں نے ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر سیمنٹ ڈیلر کو گولی مار کر زخمی کر دیا اور 35 لاکھ روپے سے زائد کی رقم چھین کر فرار ہو گئے ۔ زخمی کو ڈسٹرکٹ ہسپتال لیہ منتقل کر دیا گیا پولیس نے تفشیش کا آغاز کر دیا ہے

Post Views: 13
Tags: chok azam news
Previous Post

لیہ ۔ گزشتہ سات سالوں میں جنوبی پنجاب کو 265ارب روپے کی خطیر رقم سے محروم رکھاگیا ۔ سید رفاقت علی گیلانی

Next Post

لیہ ۔ الخدمت فاءونڈیشن کی آرفن بچوں کے ساتھ مقامی ہوٹل میں ایک خوبصورت تقریب

Next Post

لیہ ۔ الخدمت فاءونڈیشن کی آرفن بچوں کے ساتھ مقامی ہوٹل میں ایک خوبصورت تقریب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
بھاگل {صبح پا کستان} چوک اعظم روڈ اڈہ بھاگل پر ڈکیتی کی بڑی واردات موٹر سا ءیکل سوار نقاب پوش ڈاکوسیمنٹ ڈیلر کو گولی مار کر زخمی کر کے 35 لاکھ روپے سے زائد کی رقم چھین کر فرار تفصیل کے مطابق سعید کمبوہ جس کا چوک اعظم میں سیمنٹ ایجنسی ہے اور وہ بھاگل سمیت ضلع کے مختلف علاقوں میں تھوک میں سیمنٹ سپلائی کا کروبار کرتا ہے ۔ اور کاروباری لین دین کے سلسلہ میں ہفتہ وار علاقوں کا وزٹ کرتا رہتا ہے ۔ سعید کمبوہ آج بھی بعد دو پہر اپنے کاروباری ہفتہ وار ٹرپ کے سلسلہ میں بھاگل آ یا ۔ سوزوکی گاڑی میں سوار سعید کمبوہ ابھی بھا گل اڈہ پر پہنچا ہی تھا کہ لیہ کی جا نب سے 125 دو موٹر سا ئیکلوں پر سوار چار نقاب پوش ڈاکوءوں نے اس کی گا ڑی کا راستہ روک لیا ۔ خطرہ محسوس کرتے ہو ءے سعید کمبوہ نے اپنی گاڑی کے شیشے بند کر کے دروازے لاک کر لئے ، موقع پر موجود لوگوں کا کہنا ہے کہ موٹر سا ئیکل سوار نقاب پوش ڈاکوءوں نے ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر سیمنٹ ڈیلر کو گولی مار کر زخمی کر دیا اور 35 لاکھ روپے سے زائد کی رقم چھین کر فرار ہو گئے ۔ زخمی کو ڈسٹرکٹ ہسپتال لیہ منتقل کر دیا گیا پولیس نے تفشیش کا آغاز کر دیا ہے
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.