لاہور. حمزہ شہباز کی ضمانت میں 11 جون تک توسیع کر دی گئی ہے۔ یاد رہے آج ان کی ہائی کورٹ میں تین مقدمات میں عبوری ضمانتوں پر سماعت ہونی تھی، عدالت نے حمزہ شہباز کی آمدن سے زائد اثاثوں، رمضان شوگر ملز اور صاف پانی میں عبوری ضمانت آج تک منظور کر رکھی تھی۔ تاہم اب ان کی ضمانت میں توسیع کر دی گئی ہے۔
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...
Read moreDetails







