• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

عیدالفطر پر سیکیورٹی کیلئے تعینات افسران واہلکار ہائی الرٹ ہو کر فرائض منصبی اداکریں:آئی جی پنجاب

webmaster by webmaster
جون 4, 2019
in First Page, لاہور
0
عیدالفطر پر سیکیورٹی کیلئے تعینات افسران واہلکار ہائی الرٹ ہو کر فرائض منصبی اداکریں:آئی جی پنجاب

لاہور۔ انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب کیپٹن (ر) عارف نواز خان نے کہا ہے کہ عیدالفطر پر مساجد، امام بارگاہوں اور کھلے مقامات پر ہونے والے عیداجتماعات کی سکےورٹی کیلئے تعینات افسران واہلکار بھرپور محنت ، لگن اور فرض شناسی کے جذبے سے ہائی الرٹ ہو کر فرائض منصبی اداکریں جبکہ سی سی پی او لاہور سمیت تمام سینئر افسران خود فیلڈ میں نکل کرسکےورٹی انتظامات کی چیکنگ کوبھی یقینی بنائیں تاکہ عوام بلا خوف و خطر مذہبی فرائض کی ادائیگی کے بعد عید کی خوشیاں منا سکیں،چاند رات پرپنجاب بالخصوص لاہور سمیت تمام بڑے شہروں میں اہم مارکیٹس اور شاہراہوں پر شہریوں کی سیکیورٹی کیلئے اضافی دستے تعینات کئے جائیں جبکہ ہوائی فائرنگ ، ون ویلنگ اورہلڑ بازی کے ذریعے شاہراہوں پرٹریفک نظام متاثر کرنے والے عناصر کے خلاف سخت کاروائی میں کوئی تاخیر نہ کی جائے ۔

ان خیالات کا اظہار انہوں نے سنٹرل پولیس آفس لاہور میں سینئر پولیس افسران کو عید سیکیورٹی کے حوالے سے منعقدہ اہم اجلاس کے دوران ہدایات دیتے ہوئے کیا ۔ اس موقع پر سی سی پی او لاہور بی اے ناصر، ایڈیشنل آئی جی آپریشنز انعام غنی ، ایڈیشنل آئی جی سپیشل برانچ زعیم اقبال شیخ ، ڈی آئی جی آپریشن پنجاب کیپٹن (ر )عطا ءمحمد ، ڈی آئی جی لاجسٹکس رائے بابر سعید ،ڈی آئی جی سیکیورٹی ڈویژن لاہورعمران احمر، ڈی آئی جی آپریشن لاہور اشفاق احمد سمیت دیگر افسران بھی موجود تھے۔ انہوں نے مزید کہا کہ بازاروں ، شاپنگ سنٹرزاور مارکیٹوں کی سیکیورٹی کیلئے پٹرولنگ فورسز کے ساتھ ساتھ سادہ لباس میں اہلکار بھی تعینات کئے جائیں جبکہ بازاروں ، شاپنگ سنٹرز اور مارکیٹوں میں خواتین کو تنگ کرنے والوں کے خلاف فوری کاروائی کی جائے اور سٹریٹ کرائمز کے واقعات کی روک تھام کیلئے پٹرولنگ فورسز ڈولفن ، پیرو کے گشت کو مزید موثر بنایا جائے۔

Tags: lahore news
Previous Post

حمزہ شہباز کی ضمانت میں 11 جون تک توسیع

Next Post

موبائل سے اے سی تک سودی قرضہ .. تحریر ۔ محمد عمر شاکر

Next Post
چوک اعظم میں غیر قانونی ٹریول ایجنسیوں اور منی چینجرز کی بھر مار  .  تحر یر ۔ ۔ ۔ محمد عمر شاکر

موبائل سے اے سی تک سودی قرضہ .. تحریر ۔ محمد عمر شاکر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
لاہور۔ انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب کیپٹن (ر) عارف نواز خان نے کہا ہے کہ عیدالفطر پر مساجد، امام بارگاہوں اور کھلے مقامات پر ہونے والے عیداجتماعات کی سکےورٹی کیلئے تعینات افسران واہلکار بھرپور محنت ، لگن اور فرض شناسی کے جذبے سے ہائی الرٹ ہو کر فرائض منصبی اداکریں جبکہ سی سی پی او لاہور سمیت تمام سینئر افسران خود فیلڈ میں نکل کرسکےورٹی انتظامات کی چیکنگ کوبھی یقینی بنائیں تاکہ عوام بلا خوف و خطر مذہبی فرائض کی ادائیگی کے بعد عید کی خوشیاں منا سکیں،چاند رات پرپنجاب بالخصوص لاہور سمیت تمام بڑے شہروں میں اہم مارکیٹس اور شاہراہوں پر شہریوں کی سیکیورٹی کیلئے اضافی دستے تعینات کئے جائیں جبکہ ہوائی فائرنگ ، ون ویلنگ اورہلڑ بازی کے ذریعے شاہراہوں پرٹریفک نظام متاثر کرنے والے عناصر کے خلاف سخت کاروائی میں کوئی تاخیر نہ کی جائے ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے سنٹرل پولیس آفس لاہور میں سینئر پولیس افسران کو عید سیکیورٹی کے حوالے سے منعقدہ اہم اجلاس کے دوران ہدایات دیتے ہوئے کیا ۔ اس موقع پر سی سی پی او لاہور بی اے ناصر، ایڈیشنل آئی جی آپریشنز انعام غنی ، ایڈیشنل آئی جی سپیشل برانچ زعیم اقبال شیخ ، ڈی آئی جی آپریشن پنجاب کیپٹن (ر )عطا ءمحمد ، ڈی آئی جی لاجسٹکس رائے بابر سعید ،ڈی آئی جی سیکیورٹی ڈویژن لاہورعمران احمر، ڈی آئی جی آپریشن لاہور اشفاق احمد سمیت دیگر افسران بھی موجود تھے۔ انہوں نے مزید کہا کہ بازاروں ، شاپنگ سنٹرزاور مارکیٹوں کی سیکیورٹی کیلئے پٹرولنگ فورسز کے ساتھ ساتھ سادہ لباس میں اہلکار بھی تعینات کئے جائیں جبکہ بازاروں ، شاپنگ سنٹرز اور مارکیٹوں میں خواتین کو تنگ کرنے والوں کے خلاف فوری کاروائی کی جائے اور سٹریٹ کرائمز کے واقعات کی روک تھام کیلئے پٹرولنگ فورسز ڈولفن ، پیرو کے گشت کو مزید موثر بنایا جائے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.