• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

چین نے لاہور میں ویزا آفس کھولنے کا اعلان کر دیا

webmaster by webmaster
مئی 17, 2019
in First Page, لاہور
0
چین نے لاہور میں ویزا آفس کھولنے کا اعلان کر دیا

لاہور ۔ چینی سفیر یائو جنگ نے ویزے کے حصول کیلئے لاہور میں برانچ کھولنے کا اعلان کر دیا۔ چینی ویزے کے لئے برانچ لاہور میں اگلے ماہ آپریشنل ہو جائے گی۔

تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب چودھری محمد سرور اور وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے چین کے سفیر یائو جنگ نے الگ الگ ملاقاتیں کیں جن میں پاک چین تعلقات کے فروغ، سی پیک کے منصوبوں اور مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔چینی سفیر یائو جنگ نے چین کے ویزے کیلئے لاہور میں برانچ کھولنے کا اعلان کیا۔

اس موقع پر پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ، سپیشل اکنامک زونز میں سرمایہ کاری، زراعت، ٹیکنیکل ووکیشنل ٹریننگ، سیاحت اور سماجی شعبوں میں شراکت داری بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔چینی سفیر کا کہنا تھا کہ لاہور میں برانچ کھلنے سے پاکستانی شہریوں کو چینی ویزے کے حصول میں سہولت ملے گی۔ چینی ویزے کے لئے برانچ لاہور میں اگلے ماہ آپریشنل ہو جائے گی۔

وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ چین پاکستان کا انتہائی بااعتماد دوست ملک ہے۔ نئے پاکستان کی تعمیر وترقی میں چین کے تعاون کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔چینی سفیر نے گورنر پنجاب چودھری محمد سرور سے بھی گورنر ہاو¿س میں ملاقات کی جس میں پاک چین تعلقات بارے تبادلہ خیال کیا گیا۔

Tags: lahore news
Previous Post

ڈیرہ غازیخان ۔ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت ملک کو معاشی استحکام کے لئے مشکل فیصلے کر رہی ہے . زرتاج گل وزیر

Next Post

قمرزمان کائرہ کے بیٹے کی نمازجنازہ آج ادا کی جائے گی

Next Post
قمرزمان کائرہ کے بیٹے کی نمازجنازہ آج ادا کی جائے گی

قمرزمان کائرہ کے بیٹے کی نمازجنازہ آج ادا کی جائے گی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026
لاہور ۔ چینی سفیر یائو جنگ نے ویزے کے حصول کیلئے لاہور میں برانچ کھولنے کا اعلان کر دیا۔ چینی ویزے کے لئے برانچ لاہور میں اگلے ماہ آپریشنل ہو جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب چودھری محمد سرور اور وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے چین کے سفیر یائو جنگ نے الگ الگ ملاقاتیں کیں جن میں پاک چین تعلقات کے فروغ، سی پیک کے منصوبوں اور مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔چینی سفیر یائو جنگ نے چین کے ویزے کیلئے لاہور میں برانچ کھولنے کا اعلان کیا۔ اس موقع پر پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ، سپیشل اکنامک زونز میں سرمایہ کاری، زراعت، ٹیکنیکل ووکیشنل ٹریننگ، سیاحت اور سماجی شعبوں میں شراکت داری بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔چینی سفیر کا کہنا تھا کہ لاہور میں برانچ کھلنے سے پاکستانی شہریوں کو چینی ویزے کے حصول میں سہولت ملے گی۔ چینی ویزے کے لئے برانچ لاہور میں اگلے ماہ آپریشنل ہو جائے گی۔ وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ چین پاکستان کا انتہائی بااعتماد دوست ملک ہے۔ نئے پاکستان کی تعمیر وترقی میں چین کے تعاون کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔چینی سفیر نے گورنر پنجاب چودھری محمد سرور سے بھی گورنر ہاو¿س میں ملاقات کی جس میں پاک چین تعلقات بارے تبادلہ خیال کیا گیا۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.