• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈائریکٹر جنرل پنجاب پی ڈی ایم اے راجہ خرم شہزاد کا دورہ لیہ

webmaster by webmaster
مئی 10, 2019
in لیہ نیوز
0
ڈائریکٹر جنرل پنجاب پی ڈی ایم اے راجہ خرم شہزاد کا دورہ لیہ

لیہ( صبح پا کستان )سستے رمضا ن بازار وں کا انعقاد حکومت پنجاب کی اشیاء خورد نوش کے نرخوں کو مستحکم رکھنے اور کم آمدنی والے افراد کے لیے معاشی ریلیف پیکج کے تحت لگائے گئے ہیں جن کی کامیابی کا انحصار ایس اور پی کے مطابق معیاری اشیاء خوردنوش کی فراہمی کو یقینی بنانا ہے ۔ یہ بات ڈائریکٹر جنرل پنجاب پی ڈی ایم اے راجہ خرم شہزاد نے سستے رمضان بازاروں چوبارہ ،چوک اعظم اور لیہ کے اچانک معائنہ کے موقع پر کہی ۔ ڈپٹی کمشنر بابربشیر ،اسسٹنٹ کمشنر چوبارہ سلیمان احمد،اے سی لیہ کاشف نواز ،تحصیل دار محال سعید احمدگھمن ومحسن عباس بخاری،صدر انجن تاجرا ن مظفر اقبال دھول، مارکیٹ کمیٹی کے حکام ،سی او ایم سی چوک اعظم آصف جاوید ہمراہ تھے ۔ راجہ خرم شہزاد نے سستے رمضان بازاروں میں معیاری گوشت ،پھل اور سبزیاں فراہم کرنے کے لیے موثر مانیٹرنگ ،صفائی اور سیکورٹی انتظامات کو مزید بہتر بنانے کے لیے ہدایات دیں ۔ انہوں نے آٹے ،چینی ،فروٹ ،سبزیوں ،گوشت،دالوں ،گھی،کھجور،مشروبات کے سٹالوں کا فرداًفرداً معائنہ کیا اور انتظامات کو اطمینان بخش قرار دیا ۔ انہوں نے صارفین کو چینی دو کلو سے زائد دینے اور چوک اعظم میں نیا گوشت کا سٹال لگانے کی ہدایت کی ۔ ڈپٹی کمشنر بابربشیر نے ضلع بھر کے چھ سستے رمضان بازاروں کے انتظامات و انصرام ،تازہ اور معیاری اشیاء خورد نوش کی فراہمی ،ڈیوٹی روسٹر،میڈیکل ،طبی کیمپس ،بزرگ شہریوں کے لیے خریداری کے لیے سہولیات ،خواتین کے لیے الگ کیبن وسایہ ،پنکھوں کی موجودگی ایسے امور کے بارے میں تفصیلی طور پر آگاہ کیا ۔

گندم خریداری مراکز چوبارہ اور صابر آباد کا اچانک معائنہ

ڈائریکٹر جنرل پنجاب پی ڈی ایم اے راجہ خرم شہزاد نے گندم خریداری مراکز چوبارہ اور صابر آباد کا اچانک معائنہ کیا ۔ باردانہ کی تقسیم،خریدشدہ گندم کو اُتارنے ،کاشتکاروں کے لیے فراہم کردہ سہولیات کا جائزہ لیا او ر کاشتکاروں سے گندم خریداری کے بارے میں معلومات حاصل کیں ۔ اس موقع پر ڈی ایف سی غلام عباس نے بتایا کہ ابتک 65ہزار 426بوری گندم خرید کی جاچکی ہے اور 3 لاکھ 69ہزار 761بوری باردانہ کاشتکاروں کو فراہم کیا جاچکا ہے ۔ راجہ خرم شہزاد نے خریداری کے تمام مراحل کو شفا ف بنیادوں پر مکمل کرنے کے لیے قومی جذبہ سے سرشارہوکرخدمات سرانجام دینے کی ضرورت پر زوردیا ۔

Post Views: 16
Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔ ڈی پی او لیہ رانا طاہر رحمن خان کی قیادت میں لیہ پولیس کا فلیگ مارچ

Next Post

لیہ ۔ عبد الرحمن فریدی صدر ڈسٹرکٹ پریس کلب کے ما موں ڈاکٹر میاں ریاض احمد بقضاءے الہی وفات پا گئے ۔ انا للہ و انا الیہ راجعون

Next Post

لیہ ۔ عبد الرحمن فریدی صدر ڈسٹرکٹ پریس کلب کے ما موں ڈاکٹر میاں ریاض احمد بقضاءے الہی وفات پا گئے ۔ انا للہ و انا الیہ راجعون

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
لیہ( صبح پا کستان )سستے رمضا ن بازار وں کا انعقاد حکومت پنجاب کی اشیاء خورد نوش کے نرخوں کو مستحکم رکھنے اور کم آمدنی والے افراد کے لیے معاشی ریلیف پیکج کے تحت لگائے گئے ہیں جن کی کامیابی کا انحصار ایس اور پی کے مطابق معیاری اشیاء خوردنوش کی فراہمی کو یقینی بنانا ہے ۔ یہ بات ڈائریکٹر جنرل پنجاب پی ڈی ایم اے راجہ خرم شہزاد نے سستے رمضان بازاروں چوبارہ ،چوک اعظم اور لیہ کے اچانک معائنہ کے موقع پر کہی ۔ ڈپٹی کمشنر بابربشیر ،اسسٹنٹ کمشنر چوبارہ سلیمان احمد،اے سی لیہ کاشف نواز ،تحصیل دار محال سعید احمدگھمن ومحسن عباس بخاری،صدر انجن تاجرا ن مظفر اقبال دھول، مارکیٹ کمیٹی کے حکام ،سی او ایم سی چوک اعظم آصف جاوید ہمراہ تھے ۔ راجہ خرم شہزاد نے سستے رمضان بازاروں میں معیاری گوشت ،پھل اور سبزیاں فراہم کرنے کے لیے موثر مانیٹرنگ ،صفائی اور سیکورٹی انتظامات کو مزید بہتر بنانے کے لیے ہدایات دیں ۔ انہوں نے آٹے ،چینی ،فروٹ ،سبزیوں ،گوشت،دالوں ،گھی،کھجور،مشروبات کے سٹالوں کا فرداًفرداً معائنہ کیا اور انتظامات کو اطمینان بخش قرار دیا ۔ انہوں نے صارفین کو چینی دو کلو سے زائد دینے اور چوک اعظم میں نیا گوشت کا سٹال لگانے کی ہدایت کی ۔ ڈپٹی کمشنر بابربشیر نے ضلع بھر کے چھ سستے رمضان بازاروں کے انتظامات و انصرام ،تازہ اور معیاری اشیاء خورد نوش کی فراہمی ،ڈیوٹی روسٹر،میڈیکل ،طبی کیمپس ،بزرگ شہریوں کے لیے خریداری کے لیے سہولیات ،خواتین کے لیے الگ کیبن وسایہ ،پنکھوں کی موجودگی ایسے امور کے بارے میں تفصیلی طور پر آگاہ کیا ۔ گندم خریداری مراکز چوبارہ اور صابر آباد کا اچانک معائنہ ڈائریکٹر جنرل پنجاب پی ڈی ایم اے راجہ خرم شہزاد نے گندم خریداری مراکز چوبارہ اور صابر آباد کا اچانک معائنہ کیا ۔ باردانہ کی تقسیم،خریدشدہ گندم کو اُتارنے ،کاشتکاروں کے لیے فراہم کردہ سہولیات کا جائزہ لیا او ر کاشتکاروں سے گندم خریداری کے بارے میں معلومات حاصل کیں ۔ اس موقع پر ڈی ایف سی غلام عباس نے بتایا کہ ابتک 65ہزار 426بوری گندم خرید کی جاچکی ہے اور 3 لاکھ 69ہزار 761بوری باردانہ کاشتکاروں کو فراہم کیا جاچکا ہے ۔ راجہ خرم شہزاد نے خریداری کے تمام مراحل کو شفا ف بنیادوں پر مکمل کرنے کے لیے قومی جذبہ سے سرشارہوکرخدمات سرانجام دینے کی ضرورت پر زوردیا ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.