لیہ {صبح پا کستان} میاں عباس احمد ایڈوو کیٹ سپریم کورٹ کے بڑے بھاءی ، میاں شاہد ریاض اسسٹنٹ ایڈوو کیٹ جزل پنجاب کے والد اور عبد الرحمن فریدی صدر ڈسٹرکٹ پریس کلب کے ما موں ڈاکٹر میاں ریاض احمد بقضاءے الہی وفات پا گئے ہیں انا للہ و انا الیہ راجعون ۔ مر حوم کی نمازہ جنازہ آج ساڑھے دس بجے شیخ جلال الدین جنازہ گاہ میں ادا کی جا ءے گی
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails









