• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

عوام کی کون سنتا ہے ؟ ۔ عنائت کاشف ایڈوو کیٹ

webmaster by webmaster
مئی 10, 2019
in کالم
0
لیہ ڈویژن کا قیام عوام کا دیرینہ مطا لبہ  ہے ، عوامی سروے

کوئی بھی دور حکومت ہو جمہوری ادوار ہوں یا غیر آئینی اور غیر جمہوری۔یا جمہوریت کا نام پر مارشاللا سے بھی بد تر دور حکومت ہو جس میں اپنے اولین ساتھیوں کو جیل میں ڈال دیں برف پر لٹا کر عقوبت خانوں میں تشدد کروائیں یا کسی ساتھی کی تشدد سے آنکھ ضائع ہو جائے عوام یا عام آدمی کی کون سنتا ہے

عوام کو ہسپتالوں میں ادویات نہ ملیں اگر ملیں تو بھلا زائد آل معیاد ہی کیوں ہوں نوزائیدہ بچہ غلط انجیکشن سے مرتا ہے مر جائے۔کوئی خاتون فرش پر بچہ جنم دے بھی دے تو کیا فرق پڑتا ہے آپ جتنی چیخ و پکار کر لیں بھلا عوام کی کون سنتا ہے؟ راتوں رات ادویات کی قیمتوں میں پانچ سو سے سات سو فی صد ادویات کی قیمتوں میں اضافہ ہوجائے بھلا آپ جلوس نکالیں یا دھرنے دیں عوام کی کون سنتا ہے؟دن دہاڑے روڈ پر تیرہ سالہ بچی اپنی ماں اور باپ کے ساتھ روڈ پر مار دی جائے اور مارنے والے بھی خود عوام کی جان و مال کے محافظ ہوں اور وہ مارنے کی کوئی واضح دلیل بھی نہ رکھے ہوں بلکہ ڈھٹائی سے اپنا موقف بھی بار بار تبدیل کرتے ہوں بھلا ان کے لواحقین مال روڈ پر انصاف کے حصول کے لیےدھرنا دیتے پھر یم انکی یعنی عوام کی کون سنتا ہے؟ ڈاکٹر بھی موجود و حاضر ہوتے ہوئے غیر حاضر ہوں ۔

ظلم تو یہ ہے جسے ہم طاقتور سمجھتے ہیں انکے سڑکوں پر بال نوچے جاتےہیں اور وہ منصف اعظم خود اپنی ذات کے لیے انصاف کی بھیک مانگتے مانگتے در در کے دھکے کھاتے ہیں عوام کی بھلاکون سنتا ہے

نو سال تک اس ملک پاکستان کو آئین نہ دیا جائے اگربد قسمتی سے آئین دے دیا جائے تو کوئی جب چاہے آئین کو توڑ دے اور جب کوئی آئین کا محافظ  آئین میں تبدیلی کا بن مانگے حق دے دے یا آئین شکنی کو جائز قرار دے دے یا پھر کوئی عالی دماغ یک جنبش قلم نیا آئین دے دے یا پھر اسمبلی توڑنے کا آختیار پر بار بار ترمیم کی جائے بھلا آئین میں زندگی کا حق لکھا ہوا ہو لیکن یہاں حق کون دیتا ہے آپ بھی وزیر اعظم یا صدر ہاؤس کے باہر حق کے حصول کے لیے مجمع لگا لیں آپکی یعنی عوام کی کون سنتا ہے….؟

Tags: column by inayat kashif
Previous Post

لیہ ۔ عبد الرحمن فریدی صدر ڈسٹرکٹ پریس کلب کے ما موں ڈاکٹر میاں ریاض احمد بقضاءے الہی وفات پا گئے ۔ انا للہ و انا الیہ راجعون

Next Post

گوادر پی سی ہوٹل پر دہشتگردوں کا حملہ، کون شہید ہوا؟ آئی ایس پی آر نے اعلان کردیا

Next Post
گوادر پی سی ہوٹل پر دہشتگردوں کا حملہ، کون شہید ہوا؟ آئی ایس پی آر نے اعلان کردیا

گوادر پی سی ہوٹل پر دہشتگردوں کا حملہ، کون شہید ہوا؟ آئی ایس پی آر نے اعلان کردیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
کوئی بھی دور حکومت ہو جمہوری ادوار ہوں یا غیر آئینی اور غیر جمہوری۔یا جمہوریت کا نام پر مارشاللا سے بھی بد تر دور حکومت ہو جس میں اپنے اولین ساتھیوں کو جیل میں ڈال دیں برف پر لٹا کر عقوبت خانوں میں تشدد کروائیں یا کسی ساتھی کی تشدد سے آنکھ ضائع ہو جائے عوام یا عام آدمی کی کون سنتا ہے عوام کو ہسپتالوں میں ادویات نہ ملیں اگر ملیں تو بھلا زائد آل معیاد ہی کیوں ہوں نوزائیدہ بچہ غلط انجیکشن سے مرتا ہے مر جائے۔کوئی خاتون فرش پر بچہ جنم دے بھی دے تو کیا فرق پڑتا ہے آپ جتنی چیخ و پکار کر لیں بھلا عوام کی کون سنتا ہے؟ راتوں رات ادویات کی قیمتوں میں پانچ سو سے سات سو فی صد ادویات کی قیمتوں میں اضافہ ہوجائے بھلا آپ جلوس نکالیں یا دھرنے دیں عوام کی کون سنتا ہے؟دن دہاڑے روڈ پر تیرہ سالہ بچی اپنی ماں اور باپ کے ساتھ روڈ پر مار دی جائے اور مارنے والے بھی خود عوام کی جان و مال کے محافظ ہوں اور وہ مارنے کی کوئی واضح دلیل بھی نہ رکھے ہوں بلکہ ڈھٹائی سے اپنا موقف بھی بار بار تبدیل کرتے ہوں بھلا ان کے لواحقین مال روڈ پر انصاف کے حصول کے لیےدھرنا دیتے پھر یم انکی یعنی عوام کی کون سنتا ہے؟ ڈاکٹر بھی موجود و حاضر ہوتے ہوئے غیر حاضر ہوں ۔ ظلم تو یہ ہے جسے ہم طاقتور سمجھتے ہیں انکے سڑکوں پر بال نوچے جاتےہیں اور وہ منصف اعظم خود اپنی ذات کے لیے انصاف کی بھیک مانگتے مانگتے در در کے دھکے کھاتے ہیں عوام کی بھلاکون سنتا ہے نو سال تک اس ملک پاکستان کو آئین نہ دیا جائے اگربد قسمتی سے آئین دے دیا جائے تو کوئی جب چاہے آئین کو توڑ دے اور جب کوئی آئین کا محافظ  آئین میں تبدیلی کا بن مانگے حق دے دے یا آئین شکنی کو جائز قرار دے دے یا پھر کوئی عالی دماغ یک جنبش قلم نیا آئین دے دے یا پھر اسمبلی توڑنے کا آختیار پر بار بار ترمیم کی جائے بھلا آئین میں زندگی کا حق لکھا ہوا ہو لیکن یہاں حق کون دیتا ہے آپ بھی وزیر اعظم یا صدر ہاؤس کے باہر حق کے حصول کے لیے مجمع لگا لیں آپکی یعنی عوام کی کون سنتا ہے....؟
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.