• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔یوم مئی ، لیہ شوگر ملز کی نجکاری کی تحقیقات کئے جانے کا مطا لبہ

webmaster by webmaster
مئی 2, 2019
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔یوم مئی   ، لیہ شوگر ملز کی نجکاری کی تحقیقات کئے جانے کا مطا لبہ

لیہ{ صبح پا کستان} مزدروں کے عالمی دن کے موقع پر مزدوروں کے حقوق اور ملکی ترقی کے لیے ان کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے ضلع بھر میں تقریبات منعقدہوئیں اور ریلیاں نکالی گئی
لیبر ہال میں منعقد ہو نے والی مر کزی تقریب میں مقررین نے مطا لبہ کیا کمزدوروں کا لیبر حال اور لیہ ڈویژنل ہیڈکوارٹر بنایا جائے سا بقہ مسلم لیگ ن کے دور حکو مت میں ہو نے والی ۔لیہ شوگر ملز کی نجکاری کی تحقیقات کرتے ہو ءے کو نجی تحویل سے لے کے مزدوروں کی تحویل میں دیا جائے۔پاک تھل لیبر فیڈریشن کے زیر اہتمام یوم مئی کے موقع پر معین لیبر حال میں منعقدہ تقریب سے شرکاء کا خطاب تفصیلات کے مطابق یوم مئی کے موقع پر معین لیبر ہال میں پاک تھل لیبر فیڈریشن کے زیر اہتمام منعقدہ تقریب کا انعقاد کیا جسمیں لیہ شہر کی مختلف تنظیموں کے نمائیندگان نے شرکت کی۔عنایت اللہ کاشف ایڈووکیٹ نے کہا کہ مزدوروں متحد ہو کر ہی اپنے مقاصد حاصل کر سکتے ہیں۔کرم حسین صدر پاک تھل لیبر فیڈریشن نے کہا کہ لیہ میں لیبر ہال قائم کیا جائے تاکہ مزدور اپنے مسائل کے حل کے لیے کوشش کر سکیں۔مزدور رہنما رمضان بابر نے کہا کہ بھٹہ مزدوروں کو سوشل سیکورٹی کارڈ جاری کیے جائیں۔متحدہ شہری فورم کے صدر شیر خان نے کہا کہ شوگر ملز نجی تحویل سے لے کے مزدوروں کی تحویل میں دیا جائے ۔انہوں نے کہا کہ لیہ میں سوشل سکیورٹی ہسپتال قائم کیا جائے۔ٹیچر رہنما اظہر بھٹی نے کہا کہ آئین پاکستان میں مزدوروں کے حقوق کا تحفظ کیا گیا ہے مگر عملاۂ مزدوروں کو حقوق حاصل نہیں ہیں۔کامریڈ صدیق طاہر۔کامریڈ زیشان حیدر ۔پیپلز پارٹی ورکر کے صدیق کامریڈ۔بلائنڈ ایسوسی ایشن کے صدر محمد اشرف۔گرینڈ سٹیزن الائینس کے صدر رانا سلطان محمود۔ایمپلائز ورکر یونین کے صدر غلام نبی۔معروف کامریڈ قاضی منیر ناصر۔ہیومین رائیٹس فاونڈیشن کے صدر چوہدری محمد نواز ایڈووکیٹ اور جنرل سیکرٹری محمد نصراللہ ایڈووکیٹ ۔بھٹہ مزدور یونین کے لیگل ایڈوائزر محمد مجیب اللہ ۔غضنفر عباس۔محمد رؤف ۔ہیومین رائیٹس ڈویلپمنٹ آرگنائیزیشن کے ترجمان محمد سلیم خان ایڈووکیٹ نے شرکت کی۔عنا یت اللہ کاشف ایڈووکیٹ نے لیہ ڈویژن کے قیام کی ضرورت پر زور دیا۔اور آخر میں قرارداد پیش کی گئی کہ لیہ میں لیبر ہال بنایا جائے۔اور لیہ کو ڈویژنل ہیڈ کوارٹر بنایا جائے قراردادیں متفقہ طور پر منظور کی گئی تقریب میں کامران حسین،غلام نبی،منیر احمد،صدیق طاہر،عنایب اللہ کاشف،شیرخان،سلیم ریلہ نے بھی خطاب کرتے ہوے ملکی تعمیرو ترقی میں مزدوروں کے کردار پر روشنی ڈالی اور انہیں خراج تحسین پیش کیا اور حکومت سے مزدوروں کو مزید پیکجز دینے کی تجویز پیش کی ۔
میونسپل ہال لیہ میں چیئرمین ایم سی حافظ جمیل کی صدارت میں تقریب منعقدہوئی جبکہ کروڑ لعل عیسن میں چیئرمین ایم سی افتخار خان نیازی،صدر انجمن تاجران حاجی مختیار حسین کی قیادت میں ریلی نکالی گئی ۔ چوک اعظم ،کوٹ سلطان اور فتح پور میں بھی مزدوروں کی خدمات کے اعتراف کے لیے ریلیاں اور تقریبات منعقدہوئیں

Tags: layyah news
Previous Post

دین کے نام پر لوگوں کو گمراہ کرنا قتل سے بڑا جرم ،شوبز کے لوگ دوسروں کو سکھانے کی بجائے خود دین سیکھیں:مولانا معاویہ اعظم طارق

Next Post

لیہ ۔ میونسپل کمیٹی ہال میں یوم مزدور تقریب کے مہمان اعزازسینٹری ورکرزبنے ۔۔۔

Next Post
لیہ ۔ میونسپل کمیٹی ہال میں یوم مزدور تقریب  کے مہمان اعزازسینٹری ورکرزبنے ۔۔۔

لیہ ۔ میونسپل کمیٹی ہال میں یوم مزدور تقریب کے مہمان اعزازسینٹری ورکرزبنے ۔۔۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
لیہ{ صبح پا کستان} مزدروں کے عالمی دن کے موقع پر مزدوروں کے حقوق اور ملکی ترقی کے لیے ان کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے ضلع بھر میں تقریبات منعقدہوئیں اور ریلیاں نکالی گئی لیبر ہال میں منعقد ہو نے والی مر کزی تقریب میں مقررین نے مطا لبہ کیا کمزدوروں کا لیبر حال اور لیہ ڈویژنل ہیڈکوارٹر بنایا جائے سا بقہ مسلم لیگ ن کے دور حکو مت میں ہو نے والی ۔لیہ شوگر ملز کی نجکاری کی تحقیقات کرتے ہو ءے کو نجی تحویل سے لے کے مزدوروں کی تحویل میں دیا جائے۔پاک تھل لیبر فیڈریشن کے زیر اہتمام یوم مئی کے موقع پر معین لیبر حال میں منعقدہ تقریب سے شرکاء کا خطاب تفصیلات کے مطابق یوم مئی کے موقع پر معین لیبر ہال میں پاک تھل لیبر فیڈریشن کے زیر اہتمام منعقدہ تقریب کا انعقاد کیا جسمیں لیہ شہر کی مختلف تنظیموں کے نمائیندگان نے شرکت کی۔عنایت اللہ کاشف ایڈووکیٹ نے کہا کہ مزدوروں متحد ہو کر ہی اپنے مقاصد حاصل کر سکتے ہیں۔کرم حسین صدر پاک تھل لیبر فیڈریشن نے کہا کہ لیہ میں لیبر ہال قائم کیا جائے تاکہ مزدور اپنے مسائل کے حل کے لیے کوشش کر سکیں۔مزدور رہنما رمضان بابر نے کہا کہ بھٹہ مزدوروں کو سوشل سیکورٹی کارڈ جاری کیے جائیں۔متحدہ شہری فورم کے صدر شیر خان نے کہا کہ شوگر ملز نجی تحویل سے لے کے مزدوروں کی تحویل میں دیا جائے ۔انہوں نے کہا کہ لیہ میں سوشل سکیورٹی ہسپتال قائم کیا جائے۔ٹیچر رہنما اظہر بھٹی نے کہا کہ آئین پاکستان میں مزدوروں کے حقوق کا تحفظ کیا گیا ہے مگر عملاۂ مزدوروں کو حقوق حاصل نہیں ہیں۔کامریڈ صدیق طاہر۔کامریڈ زیشان حیدر ۔پیپلز پارٹی ورکر کے صدیق کامریڈ۔بلائنڈ ایسوسی ایشن کے صدر محمد اشرف۔گرینڈ سٹیزن الائینس کے صدر رانا سلطان محمود۔ایمپلائز ورکر یونین کے صدر غلام نبی۔معروف کامریڈ قاضی منیر ناصر۔ہیومین رائیٹس فاونڈیشن کے صدر چوہدری محمد نواز ایڈووکیٹ اور جنرل سیکرٹری محمد نصراللہ ایڈووکیٹ ۔بھٹہ مزدور یونین کے لیگل ایڈوائزر محمد مجیب اللہ ۔غضنفر عباس۔محمد رؤف ۔ہیومین رائیٹس ڈویلپمنٹ آرگنائیزیشن کے ترجمان محمد سلیم خان ایڈووکیٹ نے شرکت کی۔عنا یت اللہ کاشف ایڈووکیٹ نے لیہ ڈویژن کے قیام کی ضرورت پر زور دیا۔اور آخر میں قرارداد پیش کی گئی کہ لیہ میں لیبر ہال بنایا جائے۔اور لیہ کو ڈویژنل ہیڈ کوارٹر بنایا جائے قراردادیں متفقہ طور پر منظور کی گئی تقریب میں کامران حسین،غلام نبی،منیر احمد،صدیق طاہر،عنایب اللہ کاشف،شیرخان،سلیم ریلہ نے بھی خطاب کرتے ہوے ملکی تعمیرو ترقی میں مزدوروں کے کردار پر روشنی ڈالی اور انہیں خراج تحسین پیش کیا اور حکومت سے مزدوروں کو مزید پیکجز دینے کی تجویز پیش کی ۔ میونسپل ہال لیہ میں چیئرمین ایم سی حافظ جمیل کی صدارت میں تقریب منعقدہوئی جبکہ کروڑ لعل عیسن میں چیئرمین ایم سی افتخار خان نیازی،صدر انجمن تاجران حاجی مختیار حسین کی قیادت میں ریلی نکالی گئی ۔ چوک اعظم ،کوٹ سلطان اور فتح پور میں بھی مزدوروں کی خدمات کے اعتراف کے لیے ریلیاں اور تقریبات منعقدہوئیں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.