چوک اعظم (صبح پا کستان)عصری تعلیم کیساتھ والدین بچوں کو دینی تعلیم دلوائیں دینی مدارس تعلیمات اسلامیہ کی ترویج واشاعت میں شب و روز کو شاں ہیں حکومت علماء کرام کی سیکورٹی یقینی بنائے مرکز امام بخاری میں تقریب تکمیل حفظ القرآن نے علامہ عبدالرشید حجازی سمیت علماء کرام کا خطاب تفصیل کے مطابق گزشتہ روز مرکز امام بخاری اہلحدیث چوک اعظم میں حافظ معاذ یونس کے تکمیل حفظ القرآن کے موقع پر پروقار تقریب منعقد ئی جس میں علامہ عبدالرشید حجازی مولانا ارشاد الحق اثری مولانا برق توحیدی اور مولانا اکرم شہزاد نے خطاب کیا مقررین نے حافظ معاذ یونس اور مدرسین مرکز امام بخاری کومبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ عصری تعلیم کیساتھ والدین بچوں کو دینی تعلیم دلوائیں دینی مدارس تعلیمات اسلامیہ کی ترویج واشاعت میں شب و روز کو شاں ہیں حکومت علماء کرام کی سیکورٹی یقینی بنائے
ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails









