• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

چوک اعظم کو تحصیل کا درجہ دلانے اور علاقائی مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرانے کے لئے بھر پور کوشش کروں گا ۔عبدالمجید نیازی ایم این اے

webmaster by webmaster
اپریل 22, 2019
in لیہ نیوز
0
چوک اعظم کو تحصیل کا درجہ دلانے اور علاقائی مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرانے کے لئے بھر پور کوشش کروں گا ۔عبدالمجید نیازی ایم این اے

چوک اعظم کو تحصیل کا درجہ دلانے اور علاقائی مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرانے کے لئے بھر پور کوشش کروں گا ۔عبدالمجید نیازی ایم این اے

چوک اعظم ( صبح پا کستان)کرپشن کے خلاف حکومت بلا امتیاز آپریشن کر رہی ہے کرپٹ سیاستدان اور آفیسران جلد قانون کے کٹہرے میں ہوں گے چوک اعظم کو تحصیل کا درجہ دلانے سوئی گیس پہنچانے سیکنڈ سب ڈویزن واپڈا بنوانے سمیت عرصہ دراز سے حل طلب مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرانے کے لئے بھر پور کوشش کرونگا عبدالمجید نیازی ایم این اے کی چوک اعظم میں ورکرز سے خطاب تفصیل کے مطابق ایم این اے عبدالمجید نیازی نے گزشتہ روز ممبر میونسپل کمیٹی ماسٹر محمد رفیق راجپوت کے ڈیرہ عشائیہ میں شرکت کی رانا عبدالحفیظ سبحانی ملک عون عباس رانا محمد اشفاق چوھدری سجاد اور رانا رفیق سبحانی سمیت کثیر تعداد میں ورکرز نے انکا استقبال کیا عشائیہ سے قبل تحریک انصاف کے کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے کہا ایم این اے ملک عبدالمجید نیازی نے کہا کہ قیام پاکستان کے بعد پہلی دفعہ کرپشن کے خلاف پاکستان تحریک انصاف کی حکومت بلا امتیاز آپریشن کر رہی ہے کرپٹ سیاستدان اور کرپٹ آفیسران جلد قانون کے کٹہرے میں ہوں گے انہوں نے کہا کہ چوک اعظم کو تحصیل کا درجہ دلانے چوک اعظم میں سوئی گیس پہنچانے چوک اعظم اور گردونواح میں واپڈا صارفین کے مسائل کے حل کے لیے سیکنڈ سب ڈویزن واپڈا بنوانے پاکستان بیت المال کے تحت خواتین کے لیے ووکیشنل ٹریننگ کالج بنوانے اور ڈاکخانہ کو کرایہ کی دکانوں کی بجائے کسی سرکاری آراضی پر منتقل کرانے سمیت چوک اعظم شہر کے عرصہ دراز سے حل طلب مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرانے کے لئے بھر پور کوشش کرونگا

Post Views: 21
Tags: chokazam news
Previous Post

چوک اعظم۔ دینی مدارس تعلیمات اسلامیہ کی ترویج واشاعت میں شب و روز کو شاں ہیں۔. علامہ عبدالرشید حجازی

Next Post

جناب چیف جسٹس آف پا کستان کے نام .. منصور حسن ہا شمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
چوک اعظم ( صبح پا کستان)کرپشن کے خلاف حکومت بلا امتیاز آپریشن کر رہی ہے کرپٹ سیاستدان اور آفیسران جلد قانون کے کٹہرے میں ہوں گے چوک اعظم کو تحصیل کا درجہ دلانے سوئی گیس پہنچانے سیکنڈ سب ڈویزن واپڈا بنوانے سمیت عرصہ دراز سے حل طلب مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرانے کے لئے بھر پور کوشش کرونگا عبدالمجید نیازی ایم این اے کی چوک اعظم میں ورکرز سے خطاب تفصیل کے مطابق ایم این اے عبدالمجید نیازی نے گزشتہ روز ممبر میونسپل کمیٹی ماسٹر محمد رفیق راجپوت کے ڈیرہ عشائیہ میں شرکت کی رانا عبدالحفیظ سبحانی ملک عون عباس رانا محمد اشفاق چوھدری سجاد اور رانا رفیق سبحانی سمیت کثیر تعداد میں ورکرز نے انکا استقبال کیا عشائیہ سے قبل تحریک انصاف کے کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے کہا ایم این اے ملک عبدالمجید نیازی نے کہا کہ قیام پاکستان کے بعد پہلی دفعہ کرپشن کے خلاف پاکستان تحریک انصاف کی حکومت بلا امتیاز آپریشن کر رہی ہے کرپٹ سیاستدان اور کرپٹ آفیسران جلد قانون کے کٹہرے میں ہوں گے انہوں نے کہا کہ چوک اعظم کو تحصیل کا درجہ دلانے چوک اعظم میں سوئی گیس پہنچانے چوک اعظم اور گردونواح میں واپڈا صارفین کے مسائل کے حل کے لیے سیکنڈ سب ڈویزن واپڈا بنوانے پاکستان بیت المال کے تحت خواتین کے لیے ووکیشنل ٹریننگ کالج بنوانے اور ڈاکخانہ کو کرایہ کی دکانوں کی بجائے کسی سرکاری آراضی پر منتقل کرانے سمیت چوک اعظم شہر کے عرصہ دراز سے حل طلب مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرانے کے لئے بھر پور کوشش کرونگا
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.