لیہ{ صبح پا کستان } بیٹ گجی کے حفاظتی بند پر دریاءی کٹاءو جاری ،دریاءے سندھ کے شدید کٹاءو سے کسی بھی وقت حفاظتی بند ٹوٹنے کا خد شہ ,ضلعی انتظامیہ کی پر اسرار خا مو شی ، حفاظتی بند کو محفوظ بنانے کے لئے کے لئے کو ئی امدادی کام شروع نہیں ہو سکا ۔ میڈیا ذراءع کے مطابق گذ شتہ شب اسسٹنٹ کمشنر نے حفاظتی بند کا دورہ کیا تھا لیکن لو گوں کا شکوہ ہے کہ افسران آ تے ہیں چلے جا تے ہیں ، خدا نخواستہ حفا ظتی بند کو نقصان ہوا تو کھڑی فصلات کے علاوہ جانی و مالی نا قابل تلافی نقصان ہو گا ۔ متا ثرہ علاقہ کے لوگوں کی دہائی
آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetails







