لاہور ۔ خواجہ سعد رفیق کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا ہے کہ قومی معیشت نفرت اور انتقام کی چتا میں جلائی جا رہی ہے، اپوزیشن کا سر قلم کرنے کے چکر میں معیشت کا بھٹہ بٹھا دیا گیا ہے۔ 8ماہ میں پاکستان کو8 برس پیچھے دھکیل دیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا عمران خان اور ان کی حکومت آگ سے کھیل رہی ہے۔ عمران خان انتقام کی سیاست بند کرے۔
آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetails








