• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

گوادرکوسٹل ہائی وے پرمسلح افراد کی فائرنگ سے 14 افراد جاں بحق

webmaster by webmaster
اپریل 18, 2019
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
گوادرکوسٹل ہائی وے پرمسلح افراد کی فائرنگ سے 14 افراد جاں بحق

کوئٹہ: بزی ٹاپ کے قریب نامعلوم افراد نے بسوں سے اتار کو 14 افراد کو قتل کردیا۔

لیویز ذرائع کے مطابق گوادر کوسٹل ہائی پر بزی ٹاپ کے قریب نامعلوم افراد نے نامعلوم افراد نے مسافروں کو بسوں سے اتار کر شناخت کے بعد چند افراد کو علیحدہ کیا اور فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 14 افراد جاں بحق ہوگئے۔ واقعے کے بعد مسلح افراد فرار ہونے میں کامیا ب ہوگئے۔

واقعے کی اطلاع ملنے پر لیویز اہلکار اور سیکیورٹی فورسز موقع پر پہنچ گئے۔ علاقے کا گھیراؤ کرلیا گیا ہے جب کہ لاشوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔جاں بحق افراد میں سے 11 کی شناخت یوسف، وسیم، فرحان اللہ، علی رضا، ذوالفقار، ہارون، علی اصغر، حمزہ، رضوان، وسیم اور ذہین کے نام سے ہوئی ہے۔

وزیراعظم نے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی

وزیر اعظم عمران خان نے کوسٹل ہائی وے فائرنگ واقعے کی مذمت کرتے ہوئے رپورٹ طلب کرلی ہے۔ انہوں نے کہا کہ وحشیانہ حملے کے مجرموں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے۔

ہزار گنجی، حیات آباد اور کوسٹل ہائی وے واقعات میں ایک ہی منظم انداز

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کوسٹل ہائی وے فائرنگ واقعے کی منظم کرتے ہوئے کہا کہ کوئٹہ کی ہزار گنجی سبزی منڈی میں خودکش حملہ، پشاور حیات آباد میں کالعدم ٹی ٹی پی کا واقعہ اور کوسٹل ہائی وے کے بہیمانہ واقعے میں ایک ہی منظم انداز نظر آرہا ہے۔ ہم نے امن کے لئے بہت قربانی دی ہے، انشااللہْ ہم ان واقعات کے ذمہ داروں کو مثال عبرت بنا دیں گے، ہم نے دہشت گردی کی جنگ میں بڑی کامیابیاں حاصل کی ہیں لیکن جنگ ابھی ختم نہیں ہوئی۔

حکومت دہشت گردوں کو کنٹرول کرنے میں ناکام

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے واقعے کی مذمت اور شہیدوں کے لواحقین سے افسوس کا اظہار کیا ہے، انہوں نے اپنے بیا میں کہا کہ آج پھر بلوچستان میں معصوم انسانوں کا خون بہایا گیا، حکومت دہشت گردوں کو کنٹرول کرنے میں ناکام ہو گئی ہے۔ کیسے ممکن ہے کہ حکومت دہشت گردی کی نرسریوں سے لاعلم ہو،حکومت دہشت گردی کے منصوبہ سازوں کو قانون کی گرفت میں لائے۔

Tags: National News
Previous Post

وزیراعظم عمران خان نے نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کا افتتاح کردیا

Next Post

لیہ۔ تازہ ترین ۔ بیٹ گجی کے حفاظتی بند پر دریاءی کٹاءو جاری ،ضلعی انتظامیہ کی پر اسرار خا مو شی

Next Post
لیہ۔ تازہ ترین ۔ بیٹ گجی کے حفاظتی بند پر دریاءی کٹاءو جاری ،ضلعی انتظامیہ کی پر اسرار خا مو شی

لیہ۔ تازہ ترین ۔ بیٹ گجی کے حفاظتی بند پر دریاءی کٹاءو جاری ،ضلعی انتظامیہ کی پر اسرار خا مو شی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
کوئٹہ: بزی ٹاپ کے قریب نامعلوم افراد نے بسوں سے اتار کو 14 افراد کو قتل کردیا۔ لیویز ذرائع کے مطابق گوادر کوسٹل ہائی پر بزی ٹاپ کے قریب نامعلوم افراد نے نامعلوم افراد نے مسافروں کو بسوں سے اتار کر شناخت کے بعد چند افراد کو علیحدہ کیا اور فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 14 افراد جاں بحق ہوگئے۔ واقعے کے بعد مسلح افراد فرار ہونے میں کامیا ب ہوگئے۔ واقعے کی اطلاع ملنے پر لیویز اہلکار اور سیکیورٹی فورسز موقع پر پہنچ گئے۔ علاقے کا گھیراؤ کرلیا گیا ہے جب کہ لاشوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔جاں بحق افراد میں سے 11 کی شناخت یوسف، وسیم، فرحان اللہ، علی رضا، ذوالفقار، ہارون، علی اصغر، حمزہ، رضوان، وسیم اور ذہین کے نام سے ہوئی ہے۔ وزیراعظم نے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی وزیر اعظم عمران خان نے کوسٹل ہائی وے فائرنگ واقعے کی مذمت کرتے ہوئے رپورٹ طلب کرلی ہے۔ انہوں نے کہا کہ وحشیانہ حملے کے مجرموں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے۔ ہزار گنجی، حیات آباد اور کوسٹل ہائی وے واقعات میں ایک ہی منظم انداز وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کوسٹل ہائی وے فائرنگ واقعے کی منظم کرتے ہوئے کہا کہ کوئٹہ کی ہزار گنجی سبزی منڈی میں خودکش حملہ، پشاور حیات آباد میں کالعدم ٹی ٹی پی کا واقعہ اور کوسٹل ہائی وے کے بہیمانہ واقعے میں ایک ہی منظم انداز نظر آرہا ہے۔ ہم نے امن کے لئے بہت قربانی دی ہے، انشااللہْ ہم ان واقعات کے ذمہ داروں کو مثال عبرت بنا دیں گے، ہم نے دہشت گردی کی جنگ میں بڑی کامیابیاں حاصل کی ہیں لیکن جنگ ابھی ختم نہیں ہوئی۔ حکومت دہشت گردوں کو کنٹرول کرنے میں ناکام پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے واقعے کی مذمت اور شہیدوں کے لواحقین سے افسوس کا اظہار کیا ہے، انہوں نے اپنے بیا میں کہا کہ آج پھر بلوچستان میں معصوم انسانوں کا خون بہایا گیا، حکومت دہشت گردوں کو کنٹرول کرنے میں ناکام ہو گئی ہے۔ کیسے ممکن ہے کہ حکومت دہشت گردی کی نرسریوں سے لاعلم ہو،حکومت دہشت گردی کے منصوبہ سازوں کو قانون کی گرفت میں لائے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.