• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ڈسٹرکٹ سول کلب میں لان ٹینس مقابلے حافظ محمد جمیل چئیر مین میونسپل کمیٹی نے افتتاح کیا

webmaster by webmaster
اپریل 12, 2019
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔ڈسٹرکٹ سول کلب میں لان ٹینس مقابلے حافظ محمد جمیل چئیر مین میونسپل کمیٹی  نے افتتاح کیا

لیہ(صبح پا کستان )ڈسٹرکٹ سول کلب لیہ میں لان ٹینس میچ کا آغاز۔سول کلب لیہ میں تقریب۔حافظ محمد جمیل چئیر مین میونسپل کمیٹی لیہ نے افتتاح کیا۔میچز کا سلسلہ 16 اپریل تک جاری رہے گا۔افتتاحی میچ شیخ شہزاد گل اور مہر منیر سمرا اور چوہدری فہیم اور ناصر خان میرانی کے درمیان ہوا۔فاتح شیخ شہزاد گل اور منیر سمرا رہے۔تفصیلات کے سول کلب لیہ میں سالانہ میچز لان ٹینس کے ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریبات کا انعقاد کیا گیا جسکا آغاز گزشتہ روز کیا گیا افتتاحی تقریب میں شیخ محمد ذوالفقار چئیرمین ٹورنامنٹ کمیٹی نے مہمانان کا تعارف کرایا اور شرکا کو بتایا کہ میچز کا سلسلہ 16 اپریل تک جاری رہے گا جسمیں کل آٹھ ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں ۔شیخ محمد ذوالفقار چیئرمین ٹورنامنٹ نے بتایا کہ ٹورنامنٹ کی تقریب تقسیم کے مہمان خصوصی بابر بشیر ڈپٹی کمشنر لیہ ہونگے۔تقریب میں اظہر خان ہانس۔عنایت اللہ کاشف ۔نجف علی خان۔مشتاق احمد مانگٹ۔ناصر خان میرانی۔شیخ محمد اکرم۔نیّر عباس شاہ۔غلام مصطفی جونی۔سلیمان خان ۔ملک بلال جکھڑ۔اویس قرنی۔چوہدری خالد جاوید نائب صدرسول کلب ۔ممتاز محمود خان۔محمد علی خان۔راو زاہد۔بہرہ یاب خان۔احمد نواز۔امتیاز احمد بھٹی سپورٹس آفیسر۔یاسین کلاسرہ شریک رہے۔چئیرمین میونسپل کمیٹی حافظ محمد جمیل نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کھیلوں کی سرپرستی سرکار کرے تو ٹیلنٹ ابھر کر سامنے آ سکتا ہے۔شیخ شہزاد گل جنرل سیکریٹری نے کہا کہ سول کلب اپنی روایات کو برقرار رکھے ہوئے ہے۔

Post Views: 30
Tags: layyah news
Previous Post

کروڑ لعل عیسن ۔ممبرقومی اسمبلی عبدالمجید خان نیاز ی کی طرف سیٹی ایچ کیو لیول ہسپتال کے لئے ڈیجیٹل ایکسرے پلانٹ کا عطیہ

Next Post

لیہ ۔ دن دیہاڑے ڈکیتی ، اسلحہ کے زور پر موٹر سائیکل سوار سیلز مین سے نوٹوں سے بھرا تھیلا چھین کر فرار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
لیہ(صبح پا کستان )ڈسٹرکٹ سول کلب لیہ میں لان ٹینس میچ کا آغاز۔سول کلب لیہ میں تقریب۔حافظ محمد جمیل چئیر مین میونسپل کمیٹی لیہ نے افتتاح کیا۔میچز کا سلسلہ 16 اپریل تک جاری رہے گا۔افتتاحی میچ شیخ شہزاد گل اور مہر منیر سمرا اور چوہدری فہیم اور ناصر خان میرانی کے درمیان ہوا۔فاتح شیخ شہزاد گل اور منیر سمرا رہے۔تفصیلات کے سول کلب لیہ میں سالانہ میچز لان ٹینس کے ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریبات کا انعقاد کیا گیا جسکا آغاز گزشتہ روز کیا گیا افتتاحی تقریب میں شیخ محمد ذوالفقار چئیرمین ٹورنامنٹ کمیٹی نے مہمانان کا تعارف کرایا اور شرکا کو بتایا کہ میچز کا سلسلہ 16 اپریل تک جاری رہے گا جسمیں کل آٹھ ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں ۔شیخ محمد ذوالفقار چیئرمین ٹورنامنٹ نے بتایا کہ ٹورنامنٹ کی تقریب تقسیم کے مہمان خصوصی بابر بشیر ڈپٹی کمشنر لیہ ہونگے۔تقریب میں اظہر خان ہانس۔عنایت اللہ کاشف ۔نجف علی خان۔مشتاق احمد مانگٹ۔ناصر خان میرانی۔شیخ محمد اکرم۔نیّر عباس شاہ۔غلام مصطفی جونی۔سلیمان خان ۔ملک بلال جکھڑ۔اویس قرنی۔چوہدری خالد جاوید نائب صدرسول کلب ۔ممتاز محمود خان۔محمد علی خان۔راو زاہد۔بہرہ یاب خان۔احمد نواز۔امتیاز احمد بھٹی سپورٹس آفیسر۔یاسین کلاسرہ شریک رہے۔چئیرمین میونسپل کمیٹی حافظ محمد جمیل نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کھیلوں کی سرپرستی سرکار کرے تو ٹیلنٹ ابھر کر سامنے آ سکتا ہے۔شیخ شہزاد گل جنرل سیکریٹری نے کہا کہ سول کلب اپنی روایات کو برقرار رکھے ہوئے ہے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.