• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ دن دیہاڑے ڈکیتی ، اسلحہ کے زور پر موٹر سائیکل سوار سیلز مین سے نوٹوں سے بھرا تھیلا چھین کر فرار

webmaster by webmaster
اپریل 12, 2019
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔ دن دیہاڑے ڈکیتی ، اسلحہ کے زور پر موٹر سائیکل سوار سیلز مین سے نوٹوں سے بھرا تھیلا چھین کر فرار

لیہ(صبح پا کستان )ایک ہفتہ میں سعد ٹریڈرز کے سیلز مینوں پردن دیہاڑے دوسری ڈکیتی کی واردات،اسلحہ کے زور پر ہنڈا 125پر تین ڈکیت سیلز مین سے1لاکھ 25ہزار چھین کر فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے،گذشتہ روز پاکستان ٹوبیکو کمپنی کے ایجنٹ سعد ٹریڈرز کے سیلز مین کامران میرانی سے جنوبی بازار کے نزدیک دن دیہاڑے ہنڈا 125موٹر سائیکل پر سوار 3ڈکیتوں نے اسلحہ کے زور پر نوٹوں سے بھرا تھیلہ چھین کر فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے پولیس تھانہ سٹی لیہ نے کاروائی کا آغاز کردیا ،یہاں یہ بات واضع رہے کہ سعد ٹریڈرز کے سیلز مینوں پر ایک ہی ہفتہ میں دوسری ڈکیتی کی واردات ہوئی ہے پہلی واردات چوک اعظم شہر میں گذشتہ ہفتہ اسی نوعیت کی دن دیہاڑے ہوئی تھی جس میں سیلز مین سعد سے ڈکیتوں نے 88ہزار چھین کر فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے تھے

Post Views: 40
Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔ڈسٹرکٹ سول کلب میں لان ٹینس مقابلے حافظ محمد جمیل چئیر مین میونسپل کمیٹی نے افتتاح کیا

Next Post

لیہ ۔ کلین اینڈ گرین پاکستان مہم کے تحت پہلی گرین ویلی کا افتتاح ،ڈپٹی کمشنر نے بھی گرین ویلی میں پودا لگایا

Next Post

لیہ ۔ کلین اینڈ گرین پاکستان مہم کے تحت پہلی گرین ویلی کا افتتاح ،ڈپٹی کمشنر نے بھی گرین ویلی میں پودا لگایا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
لیہ(صبح پا کستان )ایک ہفتہ میں سعد ٹریڈرز کے سیلز مینوں پردن دیہاڑے دوسری ڈکیتی کی واردات،اسلحہ کے زور پر ہنڈا 125پر تین ڈکیت سیلز مین سے1لاکھ 25ہزار چھین کر فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے،گذشتہ روز پاکستان ٹوبیکو کمپنی کے ایجنٹ سعد ٹریڈرز کے سیلز مین کامران میرانی سے جنوبی بازار کے نزدیک دن دیہاڑے ہنڈا 125موٹر سائیکل پر سوار 3ڈکیتوں نے اسلحہ کے زور پر نوٹوں سے بھرا تھیلہ چھین کر فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے پولیس تھانہ سٹی لیہ نے کاروائی کا آغاز کردیا ،یہاں یہ بات واضع رہے کہ سعد ٹریڈرز کے سیلز مینوں پر ایک ہی ہفتہ میں دوسری ڈکیتی کی واردات ہوئی ہے پہلی واردات چوک اعظم شہر میں گذشتہ ہفتہ اسی نوعیت کی دن دیہاڑے ہوئی تھی جس میں سیلز مین سعد سے ڈکیتوں نے 88ہزار چھین کر فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے تھے
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.