ڈیرہ غازیخان (صبح پا کستان).ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازی خان میں میاں محمد اقبال مظہر مہار نے گندم خریداری سنٹر میں ڈیوٹی نہ کرنے پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو آفس کے جونئیر کلرک مسرت عباس کو ملازمت سے معطل کردیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق مسرت عباس کی گندم خریداری مرکز ڈیرہ غازی خان میں درخواستوں اور دیگر ریکارڈ کو کمپیوٹرائزڈ کرنے کی ڈیوٹی لگائی تھی اور سنٹر کوآرڈینیٹر کے مطابق مسرت عباس ڈیوٹی پر نہیں پہنچے۔
ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails








