ڈیرہ غازیخان (صبح پا کستان).دانش سکول ڈیرہ غازی خان کی طالبہ حنا سیف نے پنجاب گیمز میں براونز میڈل حاصل کرکے ادارہ کا نام روشن کیا۔پرنسپل ادارہ شبنم حسیب نے بتایا کہ لاہور میں ہونے والے بہترویں پنجاب گیمز کے ووشو ایونٹ میں44 کلوگرام وزن کے مقابلہ میں حصہ لیا۔اسی طرح دانش سکول ڈیرہ غازی خان کے طلبہ نے کک باکسنگ اور ووشو ایونٹ میں کامیابی حاصل کی دانش سکول ڈیرہ غازی خان کے نویں کلاس کے طالب علم سیف اللہ نے75 کلوگرام اور 11کلاس کے شیراز نے 64 کلوگرام وزن کے مقابلوں میں سلور میڈلز حاصل کئے.
ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails










