• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

فتح پور۔پولیس کاروائی ،منشیات فروش گرفتار،گمشدہ بچہ والدین کے حوالے

webmaster by webmaster
اپریل 10, 2019
in Local News
0
فتح پور۔پولیس کاروائی ،منشیات فروش گرفتار،گمشدہ بچہ والدین کے حوالے

فتح پور۔پولیس کاروائی ،منشیات فروش گرفتار،گمشدہ بچہ والدین کے حوالے

فتح پور( صبح پا کستان )پولیس کی کاروائی ،منشیات فروش پطرس مسیح اور فاروق مسیح گرفتار ،شراب برآمد ،جبکہ تھانہ چوک اعظم میں تعینات سب انسپکٹر زوہیب حسن نے گمشدہ بچہ تلاش کے بعد والدین کے حوالے کر دیا ۔
تفصیلات کے مطابق تھانہ فتح پور پولیس کے اے ایس آئی محمد سلیم نے ایس ایچ او خرم ریاض کی سر براہی میں منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے پطرس مسیح اور فاروق مسیح کو گرفتار کر لیا ،مکروہ دھندہ میں ملوث ملزمان کے قبضہ سے 28لیٹر شراب اور چالو بٹھی برآمد کر لی ،دونو ں ملزمان کے خلاف امتناع منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات کا اندراج کر کے بند حوالات تھانہ کیا جبکہ تھانہ چوک اعظم میں تعینا ت سب انسپکٹر زوہیب حسن نے چار روز قبل گھر سے لاپتہ ہونے والے شاہزیب ولد محمد جاوید کو تلاش کے بعد والدین کے حوالے کر دیا جو والدین نے رب کا شکر ادا رکرتے ہوئے پولیس کا خراج تحسین پیش کیا ۔

Post Views: 31
Tags: layyah news
Previous Post

ڈیرہ غازیخان۔.دانش سکول ڈیرہ غازی خان کی طالبہ حنا سیف نے پنجاب گیمز میں اعزاز

Next Post

اظہر ہا نس نے انجمن تا جران لیہ کے صدر کا الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا

Next Post
اظہر ہا نس نے انجمن تا جران لیہ کے صدر کا الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا

اظہر ہا نس نے انجمن تا جران لیہ کے صدر کا الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
فتح پور( صبح پا کستان )پولیس کی کاروائی ،منشیات فروش پطرس مسیح اور فاروق مسیح گرفتار ،شراب برآمد ،جبکہ تھانہ چوک اعظم میں تعینات سب انسپکٹر زوہیب حسن نے گمشدہ بچہ تلاش کے بعد والدین کے حوالے کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ فتح پور پولیس کے اے ایس آئی محمد سلیم نے ایس ایچ او خرم ریاض کی سر براہی میں منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے پطرس مسیح اور فاروق مسیح کو گرفتار کر لیا ،مکروہ دھندہ میں ملوث ملزمان کے قبضہ سے 28لیٹر شراب اور چالو بٹھی برآمد کر لی ،دونو ں ملزمان کے خلاف امتناع منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات کا اندراج کر کے بند حوالات تھانہ کیا جبکہ تھانہ چوک اعظم میں تعینا ت سب انسپکٹر زوہیب حسن نے چار روز قبل گھر سے لاپتہ ہونے والے شاہزیب ولد محمد جاوید کو تلاش کے بعد والدین کے حوالے کر دیا جو والدین نے رب کا شکر ادا رکرتے ہوئے پولیس کا خراج تحسین پیش کیا ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.