• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ تھانہ پیر جگی کی بڑی کاروائی، ڈکیتی کی واردات میں ملوث تمام ملزمان گرفتار

webmaster by webmaster
اپریل 1, 2019
in Local News
0
لیہ ۔ تھانہ پیر جگی کی بڑی کاروائی، ڈکیتی کی واردات میں ملوث تمام ملزمان گرفتار

لیہ( صبح پا کستان ) تھانہ پیر جگی کی بڑی کاروائی، ڈکیتی کی واردات میں ملوث تمام ملزمان گرفتار ، دولاکھ روپے نقدی ،زیورات طلائی،پسٹل ،بندوق ،سب مشین گن ،گولیاں و دیگر اشیاء برآمد ،مقدمات درج ،برآمد شدہ مال مسروقہ مدعیان کے حوالے ،ملزمان کی گرفتاری کیلئے جدید ٹیکنالوجی سے مدد لی گئی ،مدعیان مقدمہ نے ایس ایچ او اشفاق احمد اور ان کی ٹیم کو پھولوں کے ہار پہنائے،ڈی پی او کی شاباش اور نقد انعام کا اعلان ۔
تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ پیر جگی اشفاق احمد نے اپنی پولیس ٹیم کے ہمراہ ڈکیتی کی واردات میں مطلوب تمام ملزمان کو گرفتار کر لیا ،ملزمان کے قبضہ سے دو لاکھ روپے نقدی ،دس تولے طلائی زیور ،پسٹل 30بور،12بور رائفل ،کار بین اور ایک عدد سب مشین گن ،زندہ گولیاں و دیگر اشیاء برآمد ہوئیں ،تما م اشیاء کو قبضہ پولیس میں لے لیا گیا،ڈکیتی کی واردات میں محمد شریف چانڈیہ ،محمد اقبال ،غلام شبیر ،تنویر حسین اور اشفاق احمد ملزمان شامل ہیں ،ملزمان نے کچھ عرصہ قبل علاقہ تھانہ پیر جگی کی حدود میں ڈکیتی کی واردات کرکے شریف شہریوں کو قیمتی مال سے محروم کیا تھا ،تھا نہ پیر جگی پولیس ایس ایچ او اشفاق احمد کی سربراہی میں ملزمان کی تلاش کیلئے بھر پور کوشش کر رہی تھی ،بڑی تگ و دو کے بعد جدید ٹیکنالوجی کو استعمال کرتے ہوئے جیو فینسنگ کی مدد سے ملزمان کو ٹریس کیا اور کامیاب ریڈ کرکے گرفتاری عمل میں لائی گئی ،انسپکٹر اشفاق احمد نے برآمد شدہ مال مسروقہ مدعیان مقدمہ خضر عباس ،غلام مصطفی اور محمد اکرم کے حوالے کیا ،لوٹی ہوئی اشیاء واپس ملنے پر مدعیان نے پولیس کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے ملزمان کی گرفتاری کو بڑی کامیابی قرار دیا اور ایس ایچ او، ان کی ٹیم کو پھولوں کے ہار پہنائے ،ڈی پی او لیہ ران طاہر رحمان خان نے ایس ایچ او اشفاق احمد اور ان کی ٹیم کو زبر دست کامیابی پر نقد انعام اور تعریف سر ٹیفکیٹ سے نوازااور کہا کہ قابل تعریف کاروائی پر حوصلہ افزائی پولیس افسران کا حق ہے ،اس سے فورس کا مورال بلند ہو تا ہے اور کارکردگی میں بہتری آتی ہے ،اشفاق احمد نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ معزز شہریوں کا قیمتی مال و متاع سے محروم کرنے والوں کا انجام عبرت ناک ہو گا ،ان کے ساتھ کسی قسم کی رعایت نہیں ہو گی ، ملزمان کے خلاف ڈکیتی اور اسلحہ ناجائز کے مقدمات کا اندراج کر لیا گیا ۔

Tags: layyah news
Previous Post

تونسہ۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے والد سردار فتح محمد بزدار انتقال کرگئے ۔ نمازہ جنازہ سہہ پہر چار بجے ادا کی جا ءے گی

Next Post

اب ہم اپنی منزل حاصل کرنے والے ہیں،صرف 4 ماہ کے زیرالتوامقدمات رہ گئے ہیں ،چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ

Next Post
اب ہم اپنی منزل حاصل کرنے والے ہیں،صرف 4 ماہ کے زیرالتوامقدمات رہ گئے ہیں ،چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ

اب ہم اپنی منزل حاصل کرنے والے ہیں،صرف 4 ماہ کے زیرالتوامقدمات رہ گئے ہیں ،چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026
لیہ( صبح پا کستان ) تھانہ پیر جگی کی بڑی کاروائی، ڈکیتی کی واردات میں ملوث تمام ملزمان گرفتار ، دولاکھ روپے نقدی ،زیورات طلائی،پسٹل ،بندوق ،سب مشین گن ،گولیاں و دیگر اشیاء برآمد ،مقدمات درج ،برآمد شدہ مال مسروقہ مدعیان کے حوالے ،ملزمان کی گرفتاری کیلئے جدید ٹیکنالوجی سے مدد لی گئی ،مدعیان مقدمہ نے ایس ایچ او اشفاق احمد اور ان کی ٹیم کو پھولوں کے ہار پہنائے،ڈی پی او کی شاباش اور نقد انعام کا اعلان ۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ پیر جگی اشفاق احمد نے اپنی پولیس ٹیم کے ہمراہ ڈکیتی کی واردات میں مطلوب تمام ملزمان کو گرفتار کر لیا ،ملزمان کے قبضہ سے دو لاکھ روپے نقدی ،دس تولے طلائی زیور ،پسٹل 30بور،12بور رائفل ،کار بین اور ایک عدد سب مشین گن ،زندہ گولیاں و دیگر اشیاء برآمد ہوئیں ،تما م اشیاء کو قبضہ پولیس میں لے لیا گیا،ڈکیتی کی واردات میں محمد شریف چانڈیہ ،محمد اقبال ،غلام شبیر ،تنویر حسین اور اشفاق احمد ملزمان شامل ہیں ،ملزمان نے کچھ عرصہ قبل علاقہ تھانہ پیر جگی کی حدود میں ڈکیتی کی واردات کرکے شریف شہریوں کو قیمتی مال سے محروم کیا تھا ،تھا نہ پیر جگی پولیس ایس ایچ او اشفاق احمد کی سربراہی میں ملزمان کی تلاش کیلئے بھر پور کوشش کر رہی تھی ،بڑی تگ و دو کے بعد جدید ٹیکنالوجی کو استعمال کرتے ہوئے جیو فینسنگ کی مدد سے ملزمان کو ٹریس کیا اور کامیاب ریڈ کرکے گرفتاری عمل میں لائی گئی ،انسپکٹر اشفاق احمد نے برآمد شدہ مال مسروقہ مدعیان مقدمہ خضر عباس ،غلام مصطفی اور محمد اکرم کے حوالے کیا ،لوٹی ہوئی اشیاء واپس ملنے پر مدعیان نے پولیس کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے ملزمان کی گرفتاری کو بڑی کامیابی قرار دیا اور ایس ایچ او، ان کی ٹیم کو پھولوں کے ہار پہنائے ،ڈی پی او لیہ ران طاہر رحمان خان نے ایس ایچ او اشفاق احمد اور ان کی ٹیم کو زبر دست کامیابی پر نقد انعام اور تعریف سر ٹیفکیٹ سے نوازااور کہا کہ قابل تعریف کاروائی پر حوصلہ افزائی پولیس افسران کا حق ہے ،اس سے فورس کا مورال بلند ہو تا ہے اور کارکردگی میں بہتری آتی ہے ،اشفاق احمد نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ معزز شہریوں کا قیمتی مال و متاع سے محروم کرنے والوں کا انجام عبرت ناک ہو گا ،ان کے ساتھ کسی قسم کی رعایت نہیں ہو گی ، ملزمان کے خلاف ڈکیتی اور اسلحہ ناجائز کے مقدمات کا اندراج کر لیا گیا ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.